ماڈیول2 : سرگرمی2 : اس بات کو سمجھنا کہ شخصی سماجی خوبیاں کیا ہیں
ہماری روز مرہ کی زندگی میں شخصی سماجی خوبیوں کا رول کیا ہے؟ کیا یہ آموزش میں مدد کرتی ہیں؟ کیا اساتذہ شخصی سماجی خوبیوں کے فروغ میں ایک رول ادا کرتے ہیں؟ اپنے تاثرات کے اظہار سے پہلے ایک پل کے لیے غور و خوض کیجیے۔ بتائے گئے مراحل پر عمل کرکے بلاگ پر اپنی فہم میں دوسروں کو شریک کیجیے۔