Posts

Showing posts with the label ماڈیول16 : قبل از پیشہ ورانہ تعلیم

ماڈیول 16 - سرگرمی 6: اپنے خیالات ساجھا کیجیے

عام تعلیم کے ساتھ پیشہ ورانہ تعلیم کو مربوط کرنا، پیشہ ورانہ تعلیم کو اعلیٰ تعلیمی نظام میں شامل کرنے سے زیادہ بہتر ہے۔ اپنے تاثرات کے اظہار سے پہلے ایک پل کے لیے غور و خوض کیجیے۔ بتائے گئے مراحل پر عمل کرکے بلاگ پر اپنی فہم میں دوسروں کو شریک کیجیے۔

ماڈیول 16 - سرگرمی 2: غور کیجیے

اس منظر نامے کے بارے میں غور کیجیے: مس لکشمی درجہ XI کی ایک طالبہ ہے۔ کووڈ – 19 وبا کے باعث لاک ڈاؤن کے دوران، ایک دن اسے پتہ چلا کہ اس کے مطالعے کے کمرے میں ٹیوب لائٹ نہیں جل رہی ہے۔ چونکہ وہ فیلڈ ٹیکنیشین - دیگر گھریلو آلات کا پیشہ ورانہ کورس کر رہی تھی اس لیے وہ اپنی پیشہ ورانہ تعلیم کا اطلاق کرسکتی تھی اور ٹیوب لائٹ کو تبدیل کرسکتی تھی۔ اپنے الفاظ میں اسی طرح کے معاملے کے بارے میں اپنا تجربہ تحریر کیجیے جس میں آپ اپنی پیشہ ورانہ یا زندگی کی مہارتوں کو دوسروں کی مدد کرنے کے لیے استعمال کرسکتے ہیں۔ اپنے تاثرات کے اظہار سے پہلے ایک پل کے لیے غور و خوض کیجیے۔ بتائے گئے مراحل پر عمل کرکے بلاگ پر اپنی فہم میں دوسروں کو شریک کیجیے۔