Posts

Showing posts with the label ماڈیول 15: قبل ابتدائی تعلیم

ماڈیول 15 - سرگرمی 5: ابتدائی عددی صلاحیت میں پیش رفت کے لیے تیاری کی سرگرمیاں

خواندگی اور عددی صلاحیت کی نشوو نما کے لیے قبل اسکول – 1 (3 سے 4 سال کے بچوں) اور قبل اسکول – 2 (4 سے 5 سال کے بچوں) کے لیے پیش رفت کے اعتبار سے کم از کم ایک سرگرمی وضع کیجیے اور اسے سب کو دکھایئے۔ اپنے تاثرات کے اظہار سے پہلے ایک پل کے لیے غور و خوض کیجیے۔ بتائے گئے مراحل پر عمل کرکے بلاگ پر اپنی فہم میں دوسروں کو شریک کیجیے۔

ماڈیول 15 - سرگرمی 1: اپنے بچپن کی طرف غور کیجیے

کچھ وقت نکال کر اپنے بچپن کے دنوں کے اہم واقعات کو یاد کیجیے اور ایک خوشگوار اور ایک نا خوشگوار واقعے کو نوٹ کیجیے۔ ابتدائی برسوں میں اپنی سیکھی ہوئی کوئی نظم یا کہانی بھی بتایئے۔ اپنے تاثرات کے اظہار سے پہلے ایک پل کے لیے غور و خوض کیجیے۔ بتائے گئے مراحل پر عمل کرکے بلاگ پر اپنی فہم میں دوسروں کو شریک کیجیے۔