Posts

Showing posts with the label ماڈیول 12: سائنس کی تدریسیات

ماڈیول 12 - سرگرمی 3: غور و فکر

آموزگاروں کے گروپ کو کسی تصور کو سمجھانے کے لیے پروجیکٹ کی سرگرمی تفویز کی جا سکتی ہے اپنے تاثرات کے اظہار سے پہلے ایک پل کے لیے غور و خوض کیجیے۔ بتائے گئے مراحل پر عمل کرکے بلاگ پر اپنی فہم میں دوسروں کو شریک کیجیے۔

ماڈیول 12 - سرگرمی 1: مشاہداتی مہارتیں اور سائنس کی آموزش

سائنس کی آموزش میں مشاہداتی مہارتیں بچے کی کس طرح مدد کرتی ہیں؟ اپنے تاثرات کے اظہار سے پہلے ایک پل کے لیے غور و خوض کیجیے۔ بتائے گئے مراحل پر عمل کرکے بلاگ پر اپنی فہم میں دوسروں کو شریک کیجیے۔