Posts

Showing posts with the label ماڈیول 18: حقوق کی تفہیم، بچوں سے جنسی زیادتی اور جنسی جرائم سے بچوں کی حفاظت ایکٹ، 2012

ماڈیول 18 - سرگرمی 5: غور و فکر کریں

بچوں سے جنسی استحصال کی روک تھام میں اسکول کس طرح اہم کردار ادا کر سکتے ہیں؟ اپنے تاثرات کے اظہار سے پہلے ایک پل کے لیے غور و خوض کیجیے۔ بتائے گئے مراحل پر عمل کرکے بلاگ پر اپنی فہم میں دوسروں کو شریک کیجیے۔

ماڈیول 18 - سرگرمی 2: غور و فکر کریں

اپنے خیالات سے آگاه کریں کہ اسکول میں بچوں کے ساتھ زیادتی کیوں ہوتی ہے؟ اپنے تاثرات کے اظہار سے پہلے ایک پل کے لیے غور و خوض کیجیے۔ بتائے گئے مراحل پر عمل کرکے بلاگ پر اپنی فہم میں دوسروں کو شریک کیجیے۔