Posts

Showing posts with the label اسکولی قیادت: تصورات اور اطلاق

ماڈیول 13 - سرگرمی 3: اسکولی قیادت اور طالب علم کی آموزش

استاد قائد/اسکول قائد کی حیثیت سے آپ اپنے اسکول میں طلبا کی تعلیم پر اسکول کی قیادت کے اثر و رسوخ کی اس تفہیم کو کس طرح استعمال کرسکتے ہیں؟ اپنے تاثرات کے اظہار سے پہلے ایک پل کے لیے غور و خوض کیجیے۔ بتائے گئے مراحل پر عمل کرکے بلاگ پر اپنی فہم میں دوسروں کو شریک کیجیے۔

ماڈیول 13- سرگرمی 1: ایک موثر قائد کے اوصاف

وہ کون سے اوصاف ہیں جو آپ کو ایک موثر قائد بننے کے لیے ضروری ہیں۔ ان میں سے کچھ یہ ہیں جیسے مثبت نقطۂ نظر کو برقرار رکھنا، خود حوصلہ افزائی کرنا اور تبدیلیاں لانے کے لیے مستقل کوشش کرنا۔ ان کے علاوہ وہ کون سے دوسرے صفات ہیں جس کے بارے میں آپ سوچ سکتے ہیں۔ اپنے تاثرات کے اظہار سے پہلے ایک پل کے لیے غور و خوض کیجیے۔ بتائے گئے مراحل پر عمل کرکے بلاگ پر اپنی فہم میں دوسروں کو شریک کیجیے۔