ماڈیول 11- سرگرمی 6: غور وفکر
درسی کتاب سے یہ وضاحت کریں کہ آپ سروکاروں مثلاً آپ کے کلاس روم میں صنف، ماحولیات اور خصوصی ضروریات کو کیسے باہم مربوط کرسکتے ہیں۔ اپنے تاثرات کے اظہار سے پہلے ایک پل کے لیے غور و خوض کیجیے۔ بتائے گئے مراحل پر عمل کرکے بلاگ پر اپنی فہم میں دوسروں کو شریک کیجیے۔