Posts

Showing posts from January, 2021

ماڈیول 18 - سرگرمی 5: غور و فکر کریں

بچوں سے جنسی استحصال کی روک تھام میں اسکول کس طرح اہم کردار ادا کر سکتے ہیں؟ اپنے تاثرات کے اظہار سے پہلے ایک پل کے لیے غور و خوض کیجیے۔ بتائے گئے مراحل پر عمل کرکے بلاگ پر اپنی فہم میں دوسروں کو شریک کیجیے۔

ماڈیول 18 - سرگرمی 2: غور و فکر کریں

اپنے خیالات سے آگاه کریں کہ اسکول میں بچوں کے ساتھ زیادتی کیوں ہوتی ہے؟ اپنے تاثرات کے اظہار سے پہلے ایک پل کے لیے غور و خوض کیجیے۔ بتائے گئے مراحل پر عمل کرکے بلاگ پر اپنی فہم میں دوسروں کو شریک کیجیے۔

ماڈیول 17 - سرگرمی 4: اپنے خیال میں دوسروں کو شریک کریں

آپ ان طلبا کی رہنمائی کیسے کریں گے جن کے والدین کا پیشہ وبا کی وجہ سے متاثر ہوا ہے؟ اپنے تاثرات کے اظہار سے پہلے ایک پل کے لیے غور و خوض کیجیے۔ بتائے گئے مراحل پر عمل کرکے بلاگ پر اپنی فہم میں دوسروں کو شریک کیجیے۔

ماڈیول 17 - سرگرمی 3: غور و خوض

اپنے جذباتی تجربات پر غور و خوض کریں جن سے آپ لاک ڈاؤن کے دور میں گزرے۔ ان جذبات پر آپ نے کس طرح قابو رکھا؟ اپنے تاثرات کے اظہار سے پہلے ایک پل کے لیے غور و خوض کیجیے۔ بتائے گئے مراحل پر عمل کرکے بلاگ پر اپنی فہم میں دوسروں کو شریک کیجیے۔

ماڈیول 16 - سرگرمی 6: اپنے خیالات ساجھا کیجیے

عام تعلیم کے ساتھ پیشہ ورانہ تعلیم کو مربوط کرنا، پیشہ ورانہ تعلیم کو اعلیٰ تعلیمی نظام میں شامل کرنے سے زیادہ بہتر ہے۔ اپنے تاثرات کے اظہار سے پہلے ایک پل کے لیے غور و خوض کیجیے۔ بتائے گئے مراحل پر عمل کرکے بلاگ پر اپنی فہم میں دوسروں کو شریک کیجیے۔

ماڈیول 16 - سرگرمی 2: غور کیجیے

اس منظر نامے کے بارے میں غور کیجیے: مس لکشمی درجہ XI کی ایک طالبہ ہے۔ کووڈ – 19 وبا کے باعث لاک ڈاؤن کے دوران، ایک دن اسے پتہ چلا کہ اس کے مطالعے کے کمرے میں ٹیوب لائٹ نہیں جل رہی ہے۔ چونکہ وہ فیلڈ ٹیکنیشین - دیگر گھریلو آلات کا پیشہ ورانہ کورس کر رہی تھی اس لیے وہ اپنی پیشہ ورانہ تعلیم کا اطلاق کرسکتی تھی اور ٹیوب لائٹ کو تبدیل کرسکتی تھی۔ اپنے الفاظ میں اسی طرح کے معاملے کے بارے میں اپنا تجربہ تحریر کیجیے جس میں آپ اپنی پیشہ ورانہ یا زندگی کی مہارتوں کو دوسروں کی مدد کرنے کے لیے استعمال کرسکتے ہیں۔ اپنے تاثرات کے اظہار سے پہلے ایک پل کے لیے غور و خوض کیجیے۔ بتائے گئے مراحل پر عمل کرکے بلاگ پر اپنی فہم میں دوسروں کو شریک کیجیے۔

ماڈیول 15 - سرگرمی 5: ابتدائی عددی صلاحیت میں پیش رفت کے لیے تیاری کی سرگرمیاں

خواندگی اور عددی صلاحیت کی نشوو نما کے لیے قبل اسکول – 1 (3 سے 4 سال کے بچوں) اور قبل اسکول – 2 (4 سے 5 سال کے بچوں) کے لیے پیش رفت کے اعتبار سے کم از کم ایک سرگرمی وضع کیجیے اور اسے سب کو دکھایئے۔ اپنے تاثرات کے اظہار سے پہلے ایک پل کے لیے غور و خوض کیجیے۔ بتائے گئے مراحل پر عمل کرکے بلاگ پر اپنی فہم میں دوسروں کو شریک کیجیے۔

ماڈیول 15 - سرگرمی 1: اپنے بچپن کی طرف غور کیجیے

کچھ وقت نکال کر اپنے بچپن کے دنوں کے اہم واقعات کو یاد کیجیے اور ایک خوشگوار اور ایک نا خوشگوار واقعے کو نوٹ کیجیے۔ ابتدائی برسوں میں اپنی سیکھی ہوئی کوئی نظم یا کہانی بھی بتایئے۔ اپنے تاثرات کے اظہار سے پہلے ایک پل کے لیے غور و خوض کیجیے۔ بتائے گئے مراحل پر عمل کرکے بلاگ پر اپنی فہم میں دوسروں کو شریک کیجیے۔

ماڈیول 14 - سرگرمی 6: مثالی تجربات ساجھا کریں

اپنی ریاست/یو.ٹی. کے کسی ایسے اختراعی مثالی تجربہ کو ساجھا کریں جو ملک کے دیگر حصے کے لیے رول ماڈل ثابت ہو سکیں۔ مختصراً ساجھا کریں۔ اپنے تاثرات کے اظہار سے پہلے ایک پل کے لیے غور و خوض کیجیے۔ بتائے گئے مراحل پر عمل کرکے بلاگ پر اپنی فہم میں دوسروں کو شریک کیجیے۔

ماڈیول 14 - سرگرمی 2: ایک منصوبہ ساجھا کریں

سمگر شکشا کے ثقافتی اور ماحولیاتی پہلو سے متعلق کس طرح کی سرگرمیاں تیار کرسکتے ہیں۔ ایک منصوبہ ساجھا کریں۔ اپنے تاثرات کے اظہار سے پہلے ایک پل کے لیے غور و خوض کیجیے۔ بتائے گئے مراحل پر عمل کرکے بلاگ پر اپنی فہم میں دوسروں کو شریک کیجیے۔

ماڈیول 13 - سرگرمی 3: اسکولی قیادت اور طالب علم کی آموزش

استاد قائد/اسکول قائد کی حیثیت سے آپ اپنے اسکول میں طلبا کی تعلیم پر اسکول کی قیادت کے اثر و رسوخ کی اس تفہیم کو کس طرح استعمال کرسکتے ہیں؟ اپنے تاثرات کے اظہار سے پہلے ایک پل کے لیے غور و خوض کیجیے۔ بتائے گئے مراحل پر عمل کرکے بلاگ پر اپنی فہم میں دوسروں کو شریک کیجیے۔

ماڈیول 13- سرگرمی 1: ایک موثر قائد کے اوصاف

وہ کون سے اوصاف ہیں جو آپ کو ایک موثر قائد بننے کے لیے ضروری ہیں۔ ان میں سے کچھ یہ ہیں جیسے مثبت نقطۂ نظر کو برقرار رکھنا، خود حوصلہ افزائی کرنا اور تبدیلیاں لانے کے لیے مستقل کوشش کرنا۔ ان کے علاوہ وہ کون سے دوسرے صفات ہیں جس کے بارے میں آپ سوچ سکتے ہیں۔ اپنے تاثرات کے اظہار سے پہلے ایک پل کے لیے غور و خوض کیجیے۔ بتائے گئے مراحل پر عمل کرکے بلاگ پر اپنی فہم میں دوسروں کو شریک کیجیے۔

ماڈیول 12 - سرگرمی 3: غور و فکر

آموزگاروں کے گروپ کو کسی تصور کو سمجھانے کے لیے پروجیکٹ کی سرگرمی تفویز کی جا سکتی ہے اپنے تاثرات کے اظہار سے پہلے ایک پل کے لیے غور و خوض کیجیے۔ بتائے گئے مراحل پر عمل کرکے بلاگ پر اپنی فہم میں دوسروں کو شریک کیجیے۔

ماڈیول 12 - سرگرمی 1: مشاہداتی مہارتیں اور سائنس کی آموزش

سائنس کی آموزش میں مشاہداتی مہارتیں بچے کی کس طرح مدد کرتی ہیں؟ اپنے تاثرات کے اظہار سے پہلے ایک پل کے لیے غور و خوض کیجیے۔ بتائے گئے مراحل پر عمل کرکے بلاگ پر اپنی فہم میں دوسروں کو شریک کیجیے۔

ماڈیول 10 - سرگرمی 6: غور و خوض

کسی ایسی سرگرمی کے بارے میں غور وخوض کریں جس سے نوٹ بک پر مبنی سروے کو بروئے کار لاتے ہوئے کسی موضوع کی تدریس و آموزش کے لیے استعمال کیا جاسکے۔ خیالات اور غور و فکر کو ساجھا کریں کہ کس طرح سروے کسی موضوع کی آموزش میں اضافہ کرتا ہے۔ غوروفکر کے لیے تھوڑا وقت لیں اور دیے گئے اقدامات پر عمل کرتے ہوئے اپنی افہام و تفہیم کو ساجھا کریں۔ اپنے تاثرات کے اظہار سے پہلے ایک پل کے لیے غور و خوض کیجیے۔ بتائے گئے مراحل پر عمل کرکے بلاگ پر اپنی فہم میں دوسروں کو شریک کیجیے۔

ماڈیول 10 - سرگرمی 3: غور و خوض

آپ تاریخ کے کسی دور کی ایک جامع تفہیم کے فروغ کے لیے کن وسائل کی حوصلہ افزائی کرنا پسند کریں گے؟ اپنے تاثرات کے اظہار سے پہلے ایک پل کے لیے غور و خوض کیجیے۔ بتائے گئے مراحل پر عمل کرکے بلاگ پر اپنی فہم میں دوسروں کو شریک کیجیے۔