ماڈیول 10 - سرگرمی 6: غور و خوض
کسی ایسی سرگرمی کے بارے میں غور وخوض کریں جس سے نوٹ بک پر مبنی سروے کو بروئے کار لاتے ہوئے کسی موضوع کی تدریس و آموزش کے لیے استعمال کیا جاسکے۔ خیالات اور غور و فکر کو ساجھا کریں کہ کس طرح سروے کسی موضوع کی آموزش میں اضافہ کرتا ہے۔ غوروفکر کے لیے تھوڑا وقت لیں اور دیے گئے اقدامات پر عمل کرتے ہوئے اپنی افہام و تفہیم کو ساجھا کریں۔
اپنے تاثرات کے اظہار سے پہلے ایک پل کے لیے غور و خوض کیجیے۔ بتائے گئے مراحل پر عمل کرکے بلاگ پر اپنی فہم میں دوسروں کو شریک کیجیے۔

ReplyDeleteArt integration Learning is the best form of teaching and learning as it allows all the students to experiment, think explore and express themselves . it ia more effective and efficient kind of learning as the will associate this learning with other subjects for years to come
ReplyDeleteMarvellous
Delete25 मार्च २०२० को जब लाकडाउन की स्थिति बनी मन उत्सुक था कि कैसे लॉक डाउन होता है ?
ReplyDeleteलेकिन जब लॉक - डाउन के कारण कंटेनेमेंट एरिया जैसे शब्दॉ से पाला पड़ा तो मन में थोड़ा डर जरूर लगा । क्योंकि उस समय दुनियाँ भर के देशों की कोरोना प्रभावितों की जानकारी जब टी.वी पर बहुतायत में प्रसारित होने लगी । लगने लगा कि कहीं मैं कोरोना की चपेट में न आ जाऊं । मन में एक अजीब सा डर लगने लगा।
परिवार वाले भी ड्यूटी पर जाने से रोकने लगे । कहने लगे कि जान है तो जहान है। जिंदा रहेंगे तो और ड्यूटी कर लेंगे । लेकिन परिवार की जिम्मेदारी समझकर उस डर के साये में भी सर्वे कार्य को अंजाम दिया । इस दौरान यह देखा गया कि आम आदमी कैसे भयभीत हो गया था ?
ये दिन एक भयानक स्वप्न की तरह बीते । घर में कई दिनों तक सब्जी नहीं खरीदी गई । हरा धनिया के बिना महीनों गुजर गए । फिर जुन व जुलाई माह में धीरे धीरे स्थिति सामान्य होने लगी । तब जाकर लगा कि अब धीरे धीरे सबकुछ सामान्य सा हो जायेगा । और होने लग गया है । और सबकुछ सामान्य हो जायेगा ऐेसा लग रहा है। यह समय एक संधि वेला की तहर सभी के दिलो में एक अमिट छाप छोड गया है।
Art integration learning is the best form of teaching and learning ways to allow all the students to experiment, think explore and express themselves.
ReplyDeleteसर्वेक्षण में बच्चा अपने परिवेश के संपर्क में आता है उसे नई जानकारी मिलती है।जीवन को करीब से देखने का अवसर मिलता है।अनुभव से सीखना अधिक प्रभावी होता है।
ReplyDeleteIn this way they know about their locality. They know about their lives and learn the experience.
ReplyDeleteIntegration learning,learning from experience and from the environment.
ReplyDeleteArt integration learning is the best form of teaching and learning as it allows all the students to experiment, think explore and express themselves. it ia more effective and efficient kind of learning as the will associate this learning with other subjects for years to come
ReplyDeleteJyoti Yadav-

नोटबुक आधारित सर्वेक्षण का उपयोग करके किसी विषय को पढाया जा सकता है और प्रभावी बनाया जा सकता है।जैसे पढाए जाने वाले किसी टॉपिक के मुख्य बिन्दुओं को अपने नोटबुक में अंकित कर उसे अपने स्मरण में अंकित कर सकता है।
ReplyDeleteकिसी सर्वेक्षण में क्षेत्र भ्रमण कर जानकारियों को एकत्रित किया जा सकता है जो स्वतः बच्चों के मष्तिष्क में अंकित हो जाता है।
सामाजिक विज्ञान विषय में नोटबुक आधारित सर्वेक्षण के सहयोग से पढायाजा सकता है।जैसे पंचायती संस्था या पंचायती राज के कार्यप्रणाली को पढाने के साथ साथ क्षेत्र में जानकारी लेने के लिए अगर कहा जाता है और मिली जानकारी को नोटबुक में लिखने के लिए कहा जाता है।उसके उपरांत कक्षा शिक्षण के तथ्यों और सर्वेक्षण के उपरांत प्राप्त तथ्यों को तुलनात्मक अधययन के साथ चर्चा की जाती है तो वह बहुत प्रभावशाली होता है।
ReplyDeleteउत्तरों को लिखना या उनका औपचारिक आकलन नहीं करना होता है, क्योंकि वार्ता के जरिये विचारों को विकसित करना शिक्षण का महत्वपूर्ण हिस्सा है। उनके अधिगम को प्रासंगिक बनाने के लिए उनके अनुभवों और विचारों का आपको यथासंभव प्रयोग करना चाहिए। सर्वश्रेष्ठ छात्र वार्ता अन्वेषी होती है, जिसका अर्थ होता है कि छात्र एक दूसरे के विचारों की छानबीन करते हैं और उन्हें चुनौती पेश करते हैं ताकि वे अपने प्रत्युत्तरों को लेकर विश्वस्त हो सकें। आपस में बातचीत करने वाले समूहों को किसी के भी द्वारा दिए गए उत्तर को यूं ही स्वीकार न करने के लिए प्रोत्साहित किया जाना चाहिए।
ReplyDeleteVicharo ko prastut krne k liye kehna.Apas me charcha krna chahiye.
ReplyDelete
ReplyDeleteउत्तरों को लिखना या उनका औपचारिक आकलन नहीं करना होता है, क्योंकि वार्ता के जरिये विचारों को विकसित करना शिक्षण का महत्वपूर्ण हिस्सा है। उनके अधिगम को प्रासंगिक बनाने के लिए उनके अनुभवों और विचारों का आपको यथासंभव प्रयोग करना चाहिए। सर्वश्रेष्ठ छात्र वार्ता अन्वेषी होती है, जिसका अर्थ होता है कि छात्र एक दूसरे के विचारों की छानबीन करते हैं और उन्हें चुनौती पेश करते हैं ताकि वे अपने प्रत्युत्तरों को लेकर विश्वस्त हो सकें। आपस में बातचीत करने वाले समूहों को किसी के भी द्वारा दिए गए उत्तर को यूं ही स्वीकार न करने के लिए प्रोत्साहित किया जाना चाहिए।
نوٹ بک پر مبنی سروے کا استعمال کرتے ہوئے ، ایک عنوان پڑھایا جاسکتا ہے اور اسے موثر بنایا جاسکتا ہے۔
ReplyDeleteسروے میں ، معلومات کھیت کا دورہ کرکے اکٹھا کی جاسکتی ہے ، جو بچوں کے دماغ میں خودبخود سرایت ہوجاتی ہے۔
Art integration learning is the best form of teaching and learning as it allows all the students to experiment, think explore and express themselves. it ia more effective and efficient kind of learning as the will associate this learning with other subjects for years to come
ReplyDeleteArt integration learning is the best form of teaching and learning as it allows all the students to experiment, think explore and express themselves. it ia more effective and efficient kind of learning as the will associate this learning with other subjects for years to come
ReplyDeleteنوٹ بک پر مبنی سروے کو بروئے کار
ReplyDeleteلاتے ہوئے سماجی علوم کا معاش کا موضوع پڑھایا جاسکتا ہے،طلباء اپنے
آس پاس کے لوگوں کے ذریعہ معاش کا،پیشے کا سروے کرسکتے ہیں،اور سمجھ سکتے ہیں۔
Mashiyat mazmun ke zariye sakafat mashiyat se wakfiyet hoti hai.
Delete
ReplyDeleteتاریخ کے کسی دور کی جامع تفہیم کو فروغ
دینےے کے لئےاس دور سے متعلق تمام معلومات کو تصاویر ویڈیوز کارٹون تاریخ کے آثار کا استعمال کریں گے۔
تاریخی مقامات کی سیر وتفریح ٹیکنالوجی کا استعمال کرسکتے ہیں
ReplyDeleteسیر و سیاحت اور تعلیمی سیر اور ٹکنالوجی کی مدد سے طلباء کو تاریخی مقامات کے بارے میں معلومات دے سکتے ہیں
ReplyDelete
ReplyDeleteنوٹ بک پر مبنی سروے کو بروئے کار
لاتے ہوئے سماجی علوم کا معاش کا موضوع پڑھایا جاسکتا ہے،طلباء اپنے
آس پاس کے لوگوں کے ذریعہ معاش کا،پیشے کا سروے کرسکتے ہیں،اور سمجھ سکتے ہیں
سماجی سائنس کو درس دینے کے لیے نوتبک پر مبنی سروے کو برائے کار لاتے ہوئے سماجی علوم کا ریاستی حکومت کے ایوان کے لیے وڈیوز ،اور ودھان سودا کی سیر کرائی سکتے ہیں
Deleteتاریخی مقامات کی سیر وتفریح ٹیکنالوجی کا استعمال کرسکتے ہیں
ReplyDeleteسیر و سیاحت تعلیمی سیر پکنک وغیرہ سرگرمیوں کے ذریعے ہم سروے کے کسی بھی مو ضوع کی ازمُزش میں اضافہ کر سکتے ہیں کیوں کے اس میں بچوں کے دماغ میں خود بہ خود سرایت ہوجاتی ہے..
ReplyDeleteتاریخی مقامات کی سیر وتفریح ٹیکنالوجی کا استعمال کرسکتے ہیں
ReplyDeleteApne as pas k mahol ka mushaheda ya taarikhi malamat ki sair o tafreeh picnic k zariye.
ReplyDelete
ReplyDeleteنوٹ بک پر مبنی سروے کا استعمال کرتے ہوئے ، ایک عنوان پڑھایا جاسکتا ہے اور اسے موثر بنایا جاسکتا ہے۔
سروے میں ، معلومات کھیت کا دورہ کرکے اکٹھا کی جاسکتی ہے ، جو بچوں کے دماغ میں خودبخود سرایت ہوجاتی ہے
نوٹ بک پر مبنی سروے کو بروے کار لاتے ہوئے کسی موضوع کی تدیس وآموزش کے لے استعمال کیا جاسکے اگر ہم کسی خاص موضوں پرتدرس کرے,کورس سے متعلق قدر پیمای سروے ,استاد استاد سروے,اسکول کلایمٹ سروے, ایسے بہت سے موضوع ہیں.
ReplyDeleteسروے موضوع سے متعلق, خاص موضوع سے متعلق قدر پیمای سروے, طلبا استاد سروے, استاد قدر پیمای سروے,اسکول کلایمٹ سروے, وغیرہ.
ReplyDeleteکتاب کے موضوع کے متعلق تعلیمی سیر یا سروے کا انتظام کیا جائے تاکہ طلباء مؤثر طور تاریخ کی اہمیت سے روشناس ھوں
ReplyDeleteطلباء کو تاریخی مقامات کی سیر اور میوزیم اور آثار قدیمہ کو دکھا کر اس دور کے حقیقی واقعات کے تصور کو اجاگر کیا جا سکتا ہے تاریخی مقامات کی سیر کو لے جا کر طلباء کو اس دور کے واقعات سے واقف کرنے سے طلباء میں تاریخ سے دلچسپی کو بیدار کیا جا سکتا ہے
ReplyDelete
ReplyDeleteنوٹ بک پر مبنی سروے کو بروئے کار
لاتے ہوئے سماجی علوم کا معاش کا موضوع پڑھایا جاسکتا ہے،طلباء اپنے
آس پاس کے لوگوں کے ذریعہ معاش کا،پیشے کا سروے کرسکتے ہیں،اور سمجھ سکتے ہیں
نوٹ بک پر مبنی سروے کو بروئے کار لاتے ہوئے کھیت کا دورہ کیا جاسکتا ہے اور معلومات کے اکٹھا کی جا سکتی ہے یہ وہ طریقہ ہے جس کے ذریعے طالبہ براہ راست علم حاصل کر سکیں گے
ReplyDeleteنوٹ بک پر مبنی سرو ے کو بروئے کار لاتے ہوئے موضوع پنچایت راج کے متعلق بحث و مباحثہ کر کے اپنے مقامی مسائل کو نوٹ بک میں تحریر کرنے کے لئے لیے کہا جاسکتا ہے
ReplyDeleteتعلیمی سیر ،اپنے اس پاس کے مقامات پر موجود لوگوں کی روزمرہ زندگى انکى امدنى کے ذریعے وغيره کا مشاہدہ کرنا،)حالاتِ زندگی اور ذریعے معاش)
ReplyDeleteنوٹ بک پر مبنی سروے کو بروی کارلاےھوے سماجی علوم کا معاش کا موضوع پڑھایا جاسکتا ہے طلباء اپنے آس پاس کے لوگوں کے ذریعہ معاش کا پیسے کا سروے کرسکتے ہیں اور سمجھ سکتے ہیں
ReplyDelete
ReplyDeleteنوٹ بک پر مبنی سروے کا استعمال کرتے ہوئے ، ایک عنوان پڑھایا جاسکتا ہے اور اسے موثر بنایا جاسکتا ہے۔
سروے میں ، معلومات کھیت کا دورہ کرکے اکٹھا کی جاسکتی ہے ، جو بچوں کے دماغ میں خودبخود سرایت ہوجاتی ہے۔
ReplyDeleteنوٹ بک پر مبنی سروے کا استعمال کرتے ہوئے ، ایک عنوان پڑھایا جاسکتا ہے اور اسے موثر بنایا جاسکتا ہے۔
سروے میں ، معلومات کھیت کا دورہ کرکے اکٹھا کی جاسکتی ہے ، جو بچوں کے دماغ میں خودبخود سرایت ہوجاتی ہے
8. SAMPLE NOTE BOOK: Notes, question bank, photocopied or handmade sketches, /pictures and map work of each lesson should be kept in the form of a sample notebook which is maintained by the teacher for students in the resource room. This sample notebook will inspire them to maintain their own notebooks too in the same manner
ReplyDelete
ReplyDeleteنوٹ بک پر مبنی سروے کو بروئے کار
لاتے ہوئے سماجی علوم کا معاش کا موضوع پڑھایا جاسکتا ہے،طلباء اپنے
آس پاس کے لوگوں کے ذریعہ معاش کا،پیشے کا سروے کرسکتے ہیں،اور سمجھ سکتے ہیں۔
تاریخ کے کسی دور کی جامع تفہیم کو فروغ
دینےے کے لئےاس دور سے متعلق تمام معلومات کو تصاویر ویڈیوز کارٹون تاریخ کے آثار کا استعمال کریں گے۔
Note book par mabni sarwey me mashiyat prhate wakt kisi dukan ka sarwey karaya ja sakta hai
ReplyDeleteSurvey of historical places
ReplyDelete
ReplyDeleteطلباء کو تاریخی مقامات کی سیر اور میوزیم اور آثار قدیمہ کو دکھا کر اس دور کے حقیقی واقعات کے تصور کو اجاگر کیا جا سکتا ہے تاریخی مقامات کی سیر کو لے جا کر طلباء کو اس دور کے واقعات سے واقف کرنے سے طلباء میں تاریخ سے دلچسپی کو بیدار کیا جا سکتا ہے
In this way they will be able to know their locality,their surrounding ,thier lives &learn which retains for a longer period.
ReplyDeleteنوٹ بک پر مبنی سروے کو بروے کار لاتے ہوئے کسی موضوع کی تدیس وآموزش کے لے استعمال کیا جاسکے اگر ہم کسی خاص موضوں پرتدرس کرے,کورس سے متعلق قدر پیمای سروے ,استاد استاد سروے,اسکول کلایمٹ سروے, ایسے بہت سے موضوع ہیں.
ReplyDelete
ReplyDeleteShagufta M. Dhanse
تاریخی مقامات کی سیر وتفریح ٹیکنالوجی کا استعمال کرسکتے ہیں
نوٹ بک سروےکوبراءےکارلاتےہوءے،طلباء کو کھیتی باڑی کے اقسام کا سروےکرایاجاسکتاہےجس میں طلباءکھیتوں کا سروے کرتےہوءےاپنی رپورٹ تیار کرینگے
ReplyDelete
ReplyDeleteنوٹ بک پر مبنی سروے کا استعمال کرتے ہوئے ، ایک عنوان پڑھایا جاسکتا ہے اور اسے موثر بنایا جاسکتا ہے۔
سروے میں ، معلومات کھیت کا دورہ کرکے اکٹھا کی جاسکتی ہے ، جو بچوں کے دماغ میں خودبخود سرایت ہوجاتی ہے۔
تاریخی مقامات کی سیاحت کو ذریعہ بنا سکتے ہیں
ReplyDeleteتاریخی مقامات کی سیر وتفریح ٹیکنالوجی کا استعمال کرسکتے ہیں
ReplyDeleteتعلیمی سیر ،اپنے اس پاس کے مقامات پر موجود لوگوں کی روزمرہ زندگى انکى امدنى کے ذریعے وغيره کا مشاہدہ کرنا،)حالاتِ زندگی اور ذریعے معاش)
ReplyDeleteک پر مبنی سروے کا استعمال کرتے ہوئے ، ایک عنوان پڑھایا جاسکتا ہے اور اسے موثر بنایا جاسکتا ہے۔
ReplyDeleteسروے میں ، معلومات کھیت کا دورہ کرکے اکٹھا کی جاسکتی ہے ، جو بچوں کے دماغ میں خودبخود سرایت ہوجاتی ہے۔
REPLY
کسی خاص پیشہ یا کام اور تاریخی مقامات کی سیر کو جاکر اس کی مکمل تفصیلات کو نوٹ کیا جاسکتا ہے اس سے طلباء میں محنت کی عظمت کا جذبہ پروان چڑھنے کی جانب گامزن جذبات پیدا کئے جاسکتے ہیں
ReplyDeleteArt integration learning is the best form of teaching and learning as it allows all the students to experiment, think explore and express themselves. it ia more effective and efficient kind of learning as the will associate this learning with other subjects for years to come
ReplyDeleteTareekhi mulamat ki sair o tafrik teknalogi ka istemal karsakte hai .
ReplyDeleteShamshadbegum Shaikh
ReplyDeleteسیر و سیاحت تعلیمی سیر پکنک وغیر ہ سرگرمیوں کے ذریعے ہم سروے کے کسی بھی موضوع کی آزمائش میں اضافہ کرسکتے ہیں کیوں کہ اس میں بچوں کے دماغ میں خود بہ خود سرایت ہو جاتی ہے
زراعت،صنعت وغیرہ سے غور و خوص کرنے کے مواقع فراہم کیے جاسکتے ہیں۔
ReplyDeleteطلباء کو تاریخی مقامات کی سیر اور میوزیم اور آثار قدیمہ کو دکھا کر اس دور کے حقیقی واقعات کے تصور کو اجاگر کیا جا سکتا ہے تاریخی مقامات کی سیر کو لے جا کر طلباء کو اس دور کے واقعات سے واقف کرنے سے طلباء میں تاریخ سے دلچسپی کو بیدار کیا جا سکتا ہے
ReplyDeleteنوٹ بک پر مبنی سروے کو بروے کار لاتے ہوئے کسی موضوع کی تدیس وآموزش کے لے استعمال کیا جاسکے اگر ہم کسی خاص موضوں پرتدرس کرے,کورس سے متعلق قدر پیمای سروے ,استاد استاد سروے,اسکول کلایمٹ سروے, ایسے بہت سے موضوع ہیں.
نوٹ بک پر مبنی سروے کا استعمال کرتے ہوئے، ایک عنوان پڑھایا جا سکتا ہے اور اسے مؤثر بنایا جا سکتا ہے۔
ReplyDeleteسروے میں ، معلومات کھیت کا دورہ کر کے معلومات اکٹھاکی جا سکتی ہے۔فصل کی معلومات ،بیجوں کی معلومات، کھادکے فایدے، یہ تمام معلومات بچوں کے دماغ میں خود بخود سرایت ہو جاتی ہے۔
طلبہ کو کسی گاؤں کا سروے کرنے کہا جائے تو وہ وہاں کے اس پاس کے رہنے والوں سے کھیت سے متعلق مزید معلومات اکٹھی کر کے انھیں اچھی طرح یاد رکھ سکتے ہیں۔
ReplyDeleteسیر و سیاحت اور تعلیمی سیر اور ٹکنالوجی کی مدد سے طلباء کو تاریخی مقامات کے بارے میں معلومات دے سکتے ہیں
ReplyDeleteسیر و سیاحت تعلیمی سیر پکنک وغیر ہ سرگرمیوں کے ذریعے ہم سروے کے کسی بھی موضوع کی آزمائش میں اضافہ کرسکتے کیوں ہیں کہ اس میں بچوں کے دماغ میں خود بہ خود سرایت ہو جاتی ہے
ReplyDeleteتاریخی مقامات کی سیر وتفریح ٹیکنالوجی کا استعمال کرسکتے ہیں
Integration learning,learning from experience and from the environment.
ReplyDeleteسیر و سیاحت تعلیمی سیر پکنک وغیرہ سرگرمیوں کے ذریعے ہم سروے کے کسی بھی مو ضوع کی ازمُزش میں اضافہ کر سکتے ہیں کیوں کے اس میں بچوں کے دماغ میں خود بہ خود سرایت ہوجاتی ہے..
ReplyDeleteنوٹ بک سروے کی مدد سے ہم سماجی علوم کی کسی بھی موضوع جیسے لوگوں کا ذریعہ معاش، مختلف مزاہب کے لوگوں کے تہوار ، لباس ، پکوان ، غرض اُنکے رہن سہن کو معلومات بچّے اکھٹا کرسکتے ہیں ۔
ReplyDelete
ReplyDeleteنوٹ بک پر مبنی سروے کو بروئے کار
لاتے ہوئے سماجی علوم کا معاش کا موضوع پڑھایا جاسکتا ہے،طلباء اپنے
آس پاس کے لوگوں کے ذریعہ معاش کا،پیشے کا سروے کرسکتے ہیں،اور سمجھ سکتے
Apne khayalon ka izhar Karne ke liye kahna apne atraf ki malumat jama Karne ke liye kahna
ReplyDeleteسیر و سیاحت اور تعلیمی سیر اور ٹکنالوجی کی مدد سے طلباء کو تاریخی مقامات کے بارے میں معلومات دے سکتے ہیں
ReplyDeleteسیر و سیاحت تعلیمی سیر پکنک وغیرہ سرگرمیوں کے ذریعے ہم سروے کے کسی بھی مو ضوع کی ازمُزش میں اضافہ کر سکتے ہیں کیوں کے اس میں بچوں کے دماغ میں خود بہ خود سرایت ہوجاتی ہے..
ReplyDeleteउत्तरों को लिखना या उनका औपचारिक आकलन नहीं करना होता है, क्योंकि वार्ता के जरिये विचारों को विकसित करना शिक्षण का महत्वपूर्ण हिस्सा है। उनके अधिगम को प्रासंगिक बनाने के लिए उनके अनुभवों और विचारों का आपको यथासंभव प्रयोग करना चाहिए। सर्वश्रेष्ठ छात्र वार्ता अन्वेषी होती है, जिसका अर्थ होता है कि छात्र एक दूसरे के विचारों की छानबीन करते हैं और उन्हें चुनौती पेश करते हैं ताकि वे अपने प्रत्युत्तरों को लेकर विश्वस्त हो सकें। आपस में बातचीत करने वाले समूहों को किसी के भी द्वारा दिए गए उत्तर को यूं ही स्वीकार न करने के लिए प्रोत्साहित किया जाना चाहिए।
ReplyDelete
ReplyDeleteنوٹ بک پر مبنی سروے کو بروئے کار
لاتے ہوئے سماجی علوم کا معاش کا موضوع پڑھایا جاسکتا ہے،طلبہ اپنے