ماڈیول 14 - سرگرمی 6: مثالی تجربات ساجھا کریں

اپنی ریاست/یو.ٹی. کے کسی ایسے اختراعی مثالی تجربہ کو ساجھا کریں جو ملک کے دیگر حصے کے لیے رول ماڈل ثابت ہو سکیں۔ مختصراً ساجھا کریں۔

اپنے تاثرات کے اظہار سے پہلے ایک پل کے لیے غور و خوض کیجیے۔ بتائے گئے مراحل پر عمل کرکے بلاگ پر اپنی فہم میں دوسروں کو شریک کیجیے۔

Comments

  1. اپنے تاثرات کے اظہار سے پہلے ایک پل کے لیے غور و خوض کیجیے۔ بتائے گئے مراحل پر عمل کرکے بلاگ پر اپنی فہم میں دوسروں کو شریک کیجیے۔

    ReplyDelete
  2. Vocational education including general education enhance self employment

    ReplyDelete
  3. Vocational education is very important through which one gains skills and experience directly linked to a career in future.

    ReplyDelete
    Replies
    1. Vocational education is very important for their future results

      Delete
  4. Vocational education is very important because in emergency or in any odd situations they can utilize their skills.

    ReplyDelete
    Replies
    1. vocational education is very important for a child so that as soon as the child finishes its education can opt for going to work if needed

      Delete
  5. Vocational education including general education enhancement self employment

    ReplyDelete
  6. मेरा राज्य बिहार है जिसके मिथिला प्रांत में मैं कार्यरत हूँ।इस प्रांत की ये विशेषता है कि रामायण का शुरुआती हिस्सा का प्रतिनिधित्व करता है अर्थात प्रभु श्रीराम की शीक्षा-दीक्षा एवं विवाह प्रकरण से जुङा हुआ है।यहाँ की जातीय-धार्मिक समरसता एवं सांस्कृतिक विविधता अपने आप में अतुलनीय है।मैथिल संस्कृति और सभ्यता अपने आप में उन्नत एवं सम्भ्रान्त है परन्तु अपेक्षित पहचान की आकांक्षी है।

    ReplyDelete
  7. मैं अपनें कार्य के प्रति कर्तव्यनिष्ठ हूँ ।मैं भावनात्मक रूप से और मानसिक रूप से मजबूती से अपने मित्रों के साथ व कक्षा के बच्चों के बीच अपने विचारों को रख सकती हूँ ।

    ReplyDelete
  8. साप्ताहिक पुरुस्कार के अंतर्गत प्रत्येक विद्यालय में हर शनिवार को बालसभा के दौरान ऐसे छात्रों को पुरस्कृत किया जाना चाहिए जिनकी साप्ताहिक उपस्थित सर्वाधिक रही हो एक से अधिक ऐसे छात्र होने पर ड्रा के माध्यम से भी निर्णय किया जा सकता है या फिर सभी सामान उपस्थिति वाले छात्रों को पुरस्कृत किया जा सकत है साथ ही ऐसे छात्रों के नाम विद्यालय के सूचना पटल पर प्रदर्शित होते रहे तथा प्रार्थनासभा या अन्य विद्यालयी गतिविधियों में आगे रहने अवसर मिलने चाहिए जिससे दूसरे छात्र प्रेरणा ले।

    ReplyDelete

  9. मैं अपनें कार्य के प्रति कर्तव्यनिष्ठ हूँ ।मैं भावनात्मक रूप से और मानसिक रूप से मजबूती से अपने मित्रों के साथ व कक्षा के बच्चों के बीच अपने विचारों को रख सकती हूँ ।

    ReplyDelete
  10. Main bhut kisi bhi topic ko achhe se define kr skta hoon

    ReplyDelete
    Replies
    1. بچوں کی تعلیم کو موثرانداز بیان مختلف تدابیر استعمال میں لا سکتے ہے ۔

      Delete
  11. اشتراکیت کی تعلیم سے بچوں میں خوداعتمادی پیدا ہوتی ہےاگلی زندگی کے لئے تیار ہوتے ہیں مدرسہ مہی ایک کلب کا انعقاد کرکے ماحول سے لگائے اور اسکاتحفظکے متعلق جانتے ہین ں میں خود اعتمادی پیدا کرنا خود کفیل بناناروزگار نہ ملنے پر اپنی بقا کے لئے کچھ کر کے زندگی گزارنے کے قابل بنان

    ReplyDelete
  12. Vocational education is the best which gives extra knowledge easily &effectively.

    ReplyDelete
  13. Vocational education is very important through which one gains skills and experience directly linked to a career in future.

    ReplyDelete
  14. This comment has been removed by the author.

    ReplyDelete
  15. ماحول سے لگائے اور اسکاتحفظکے متعلق جانتے ہین ں میں خود اعتمادی پیدا کرنا خود کفیل بناناروزگار نہ ملنے پر اپنی بقا کے لئے کچھ کر کے زندگی گزارنے کے قابل بنانا

    ReplyDelete
  16. پیشہ ورانہ تعلیم اتنی اہم ہے کہ کوئی بھی مستقبل میں ہنر اور تجربہ کو براہ راست اپنے کیریئر سے جوڑ سکتا ہے۔

    ReplyDelete
    Replies
    1. اس طرح کی تعلیم سے طلبہ کی ہمہ جہت ترقی ھوتی ھے جو انکی آیندہ کی زندگی کے لئے کارآمد ثابت ہو گا

      Delete
  17. میری ریاست مہاراشٹر ا ہے جسکا ضلع ناندیڑ ہے ناندیڑ کے mukhed تعلق میں میں خدمات سرانجام دیتا ہوں۔ناندیڑ ضلع کی تاریخی حیثیت کے طور پر یہاں سکھکھوں کے دسویں گرو گوبند سنگھ کا گرودوارہ ہے اور دوسرا دیکھنے لائق مقام وشنوپری Dame ہے۔gurudwara کی سیر اورویشنوپری کی سیر سے طلباء کو مستفیض کرایا جا سکتا ہے۔۔۔

    ReplyDelete
  18. ہماری ریاست کرناٹک کے ضلع دھارواڑ کے ہبلی شہر میں ایک پشہ وارانہ ادارہ خادی گرام ادہوگ ہے جہاں پر ہمارے ملک کے قومی ترنگہ بنانے کا کام بڑی خوبی سے کیا جا تا ہے جو میرے خیال سے مثالی ہے.

    ReplyDelete

  19. اس تعلیم سے طلبہ میں خود اعتمادی پیدا ہوتی ہے، طلبہ خود سے مشکلات کا حل نکالنے کے، قابل بنتے۔ ہیں اور گروہ میں مل کر کام کرنے کے لائق بنتے ہیں

    ReplyDelete
  20. پیشہ ورانہ تعلیم اتنی اہم ہے کہ کوئی بھی مستقبل میں ہنر اور تجربہ کو براہ راست اپنے کیریئر سے جوڑ سکتا ہے

    ReplyDelete

  21. ہماری ریاست کرناٹک کے ضلع دھارواڑ کے ہبلی شہر میں ایک پشہ وارانہ ادارہ خادی گرام ادہوگ ہے جہاں پر ہمارے ملک کے قومی ترنگہ بنانے کا کام بڑی خوبی سے کیا جا تا ہے جو میرے خیال سے مثالی ہے.

    ReplyDelete

  22. ہماری ریاست کرناٹک کے ضلع دھارواڑ کے ہبلی شہر میں ایک پشہ وارانہ ادارہ خادی گرام ادہوگ ہے جہاں پر ہمارے ملک کے قومی ترنگہ بنانے کا کام بڑی خوبی سے کیا جا تا ہے جو میرے خیال سے مثالی

    ReplyDelete
    Replies

    1. اشتراکیت کی تعلیم سے بچوں میں خوداعتمادی پیدا ہوتی ہےاگلی زندگی کے لئے تیار ہوتے ہیں مدرسہ مہی ایک کلب کا انعقاد کرکے ماحول سے لگائے اور اسکاتحفظکے متعلق جانتے ہین ں میں خود اعتمادی پیدا کرنا خود کفیل بناناروزگار نہ ملنے پر اپنی بقا کے لئے کچھ کر کے زندگی گزارنے

      Delete
  23. Hampi is a tourist destination in Karnataka that's known for its festivals. Tourists flock in from various parts of the world to be a part of the annual festivals that take place here.

    Hampi Festival, locally known as Hampi Utsav, is the most popular celebration of Hampi. The festival depicts the cultural richness of Hampi and showcases puppet shows, dances, music and fireworks as a part of the celebration

    ReplyDelete
  24. ہماری ریاست کرناٹک کے ضلع منڈیا کے ہر میں ایک پشہ وارانہ ادارہ خادی گرام ادہوگ ہے جہاں پر ہمارے ملک کے قومی ترنگہ بنانے کا کام بڑی خوبی سے کیا جا تا ہے جو میرے خیال سے مثالی ہے.

    ReplyDelete
  25. علم حاصل کرنے کا مقصد صرف اور صرف ایک با اخلاق انسان بننا ہونا چاہیے

    ReplyDelete
  26. یوسف مہر علی سینٹر تارا ضلع رائے گڑھ فلاحی ادارہ ہے جو تعلیم صحت اور دیگر کئی شعبوں میں گزشتہ کئی دہائیوں سے کام کر رہا ہے بالخصوص آدیواسیوں کے لئے

    ReplyDelete
  27. میری ریاست کرناٹک ہے ہماری ریاست کے ضلع بلگام ایک گاؤں میں لوگ خادی گرام اُدھویگ کا کام کرتے ہیں اور سوت کے کپڑے بنتے ہیں اور ہر قسم کے سوت کے کپڑے تیار کۓ جا تے ہیں میرے خیال میں یہ ایک مثالی تجربہ ہے

    ReplyDelete
  28. Akshara foundation is a role model in India. It focuses on teaching of number skill concept. It trained to CRPS and teachers.

    ReplyDelete

  29. ماحول سے لگائے اور اسکاتحفظکے متعلق جانتے ہین ں میں خود اعتمادی پیدا کرنا خود کفیل بناناروزگار نہ ملنے پر اپنی بقا کے لئے کچھ کر کے زندگی گزارنے کے قابل بنانا

    ReplyDelete

  30. اشتراکیت کی تعلیم سے بچوں میں خوداعتمادی پیدا ہوتی ہےاگلی زندگی کے لئے تیار ہوتے ہیں مدرسہ مہی ایک کلب کا انعقاد کرکے ماحول سے لگائے اور اسکاتحفظکے متعلق جانتے ہین ں میں خود اعتمادی پیدا کرنا خود کفیل بناناروزگار نہ ملنے پر اپنی بقا کے لئے کچھ کر کے زندگی گزارنے کے قابل بنان

    ReplyDelete
  31. پیشہ ورانہ تعلیم اتنی اہم ہے کہ کوئی بھی مستقبل میں ہنر اور تجربہ کو براہ راست اپنے کیریئر سے جوڑ سکتا ہے۔

    REPLY

    ReplyDelete
  32. میری رہاست کرناٹک ہے‌ ہماری ‌رہاست کے ضلع بلگام کے ‌ ایک گاؤں میں لوگ خادی گرام ادھویگ کا کام کرتے ہیں اور سوت کے کپڑے بنتے ہیں اور ہر قسم کے سوت کے کپڑے تیارکیے جاتے ہیں میرے خیال میں یہ ایک مشالی تجربہ ہے

    ReplyDelete
  33. Noorjahan Shaikh
    میرے ریاست مہاراشٹر میں یو سف مہر علی سینٹر تاراضلع راےگڑھ فلاحی ادارہ ہے جو تعلیم صحت اور دیگر کھیل شعبوں میں گزشتہ کئی دہائیوں سے کام کر رہا ہے با لخصوص آدیواسیوں کے لئے۔
    یہ ادارہ ان میں خود اعتمادی پیدا کرنا، ، ان کو خودکفیل بنانا اور روزگار ن ملنے پر اپنی بقا کے لئے کچھ کرکے زندگی گزارنے کے قابل بنانا۔

    ReplyDelete
  34. This will build great confidence in the child and they do well in their future

    ReplyDelete

  35. اس طرح کی تعلیم سے طلبہ کی ہمہ جہت ترقی ھوتی ھے جو انکی آیندہ کی زندگی کے لئے کارآمد ثابت ہو گا

    ReplyDelete
  36. साप्ताहिक पुरुस्कार के अंतर्गत प्रत्येक विद्यालय में हर शनिवार को बालसभा के दौरान ऐसे छात्रों को पुरस्कृत किया जाना चाहिए जिनकी साप्ताहिक उपस्थित सर्वाधिक रही हो एक से अधिक ऐसे छात्र होने पर ड्रा के माध्यम से भी निर्णय किया जा सकता है या फिर सभी सामान उपस्थिति वाले छात्रों को पुरस्कृत किया जा सकत है साथ ही ऐसे छात्रों के नाम विद्यालय के सूचना पटल पर प्रदर्शित होते रहे तथा प्रार्थनासभा या अन्य विद्यालयी गतिविधियों में आगे रहने अवसर मिलने चाहिए जिससे दूसरे छात्र प्रेरणा ले।

    ReplyDelete

  37. میری رہاست کرناٹک ہے‌ ہماری ‌رہاست کے ضلع بلگام کے ‌ ایک گاؤں میں لوگ خادی گرام ادھویگ کا کام کرتے ہیں اور سوت کے کپڑے بنتے ہیں اور ہر قسم کے سوت کے کپڑے تیارکیے جاتے ہیں میرے خیال میں یہ ایک مشالی تجربہ ہے

    ReplyDelete
  38. Is trah ki talim se talba ki hamajahat tarakki hoti hai jo jindgi k tazurbe sikhati hai

    ReplyDelete
  39. TANVEER KHAN

    اشتراکیت کی تعلیم سے بچوں میں خوداعتمادی پیدا ہوتی ہےاگلی زندگی کے لئے تیار ہوتے ہیں مدرسہ مہی ایک کلب کا انعقاد کرکے ماحول سے لگائے اور اسکاتحفظکے متعلق جانتے ہین ں میں خود اعتمادی پیدا کرنا خود کفیل بناناروزگار نہ ملنے پر اپنی بقا کے لئے کچھ کر کے زندگی گزارنے کے قابل بنانا


    ReplyDelete
  40. طلبہ میں خود اعتمادی پیدا ہو تی ہیں

    ReplyDelete
  41. اس طرح کی تعلیم سے طلباء کی ہمہ جہت ترقی ہوتی ہے مشکلات کا حل نکالنے کے قابل بنتے ہیں خود اعتمادی پیدا ہوتی ہے جو ان کی آئندہ کی زندگی کے لیے کارآمد ثابت ہوگی

    ReplyDelete
  42. Mohammad Irfan Abdur Razzaque:
    میری ریاست مہاراشٹر ا ہے جسکا ضلع ناندیڑ ہے ناندیڑ کے mukhed تعلق میں میں خدمات سرانجام دیتا ہوں۔ناندیڑ ضلع کی تاریخی حیثیت کے طور پر یہاں سکھکھوں کے دسویں گرو گوبند سنگھ کا گرودوارہ ہے اور دوسرا دیکھنے لائق مقام وشنوپری Dame ہے۔gurudwara کی سیر اورویشنوپری کی سیر سے طلباء کو مستفیض کرایا جا سکتا ہے۔۔۔

    ReplyDelete

  43. علم حاصل کرنے کا مقصد صرف اور صرف ایک با اخلاق انسان بننا ہونا چاہیے

    ReplyDelete
  44. This will build great Confidence in the Children and they do well in their life.

    ReplyDelete
    Replies
    1. اشتراکیت کی تعلیم سے بچوں میں خوداعتمادی پیدا ہوتی ہےاگلی زندگی کے لئے تیار ہوتے ہیں مدرسہ مہی ایک کلب کا انعقاد کرکے ماحول سے لگائے اور اسکاتحفظکے متعلق جانتے ہین ں میں خود اعتمادی پیدا کرنا خود کفیل بناناروزگار نہ ملنے پر اپنی بقا کے لئے کچھ کر کے زندگی گزارنے کے قابل بنانا

      Delete
  45. اشتراکیت کی تعلیم سے بچوں میں خوداعتمادی پیدا ہوتی ہےاگلی زندگی کے لئے تیار ہوتے ہیں مدرسہ مہی ایک کلب کا انعقاد کرکے ماحول سے لگائے اور اسکاتحفظکے متعلق جانتے ہین ں میں خود اعتمادی پیدا کرنا خود کفیل بناناروزگار نہ ملنے پر اپنی بقا کے لئے کچھ کر کے زندگی گزارنے کے قابل بنان

    میری ریاست مہاراشٹر ا ہے جسکا ضلع ناندیڑ ہے ناندیڑ کے mukhed تعلق میں میں خدمات سرانجام دیتا ہوں۔ناندیڑ ضلع کی تاریخی حیثیت کے طور پر یہاں سکھکھوں کے دسویں گرو گوبند سنگھ کا گرودوارہ ہے اور دوسرا دیکھنے لائق مقام وشنوپری Dame ہے۔gurudwara کی سیر اورویشنوپری کی سیر سے طلباء کو مستفیض کرایا جا سکتا ہے۔۔۔

    اس طرح کی تعلیم سے طلباء کی ہمہ جہت ترقی ہوتی ہے مشکلات کا حل نکالنے کے قابل بنتے ہیں خود اعتمادی پیدا ہوتی ہے جو ان کی آئندہ کی زندگی کے لیے کارآمد ثابت ہوگی

    ReplyDelete
  46. میری ریاست کرناٹک ایسے بہت سارے اختراعی پروگرام وجود میں آئے ہیں جو معلم اور طالب علم دونوں ہی کے لئے اکتساب کی بہتری میں بڑا رول ادا کرتے ہیں یہاں پر طلبہ کے اکتساب کو پُراثر بنانے کے لئےk-yan پروگرامڑ پروجیکٹر ہر سکول دستیاب ہیں
    اور ہیاں پر کھیلو ۔سیکھو نامو اول اور دوم جماعت کے طلبہ کے لئے پروگرام نافذ ہے
    وقتاً فوقتاً معلمین کے لئے تربیتیں جیسے گرو چیتنا گرو سپندنا راءج ہیں

    ReplyDelete
  47. ریاست کرناٹک کے اختراعی مثالی تجربہ
    K-yan کی فراہمی جس کے ذریعے کلاس روم سمارٹ بنائےگئے
    کوڈ-19 وبا کے دوران ودیا گمہ پروگرام

    ReplyDelete
  48. طلبہ میں خود اعتمادی پیدا ہوتی ہے

    ReplyDelete
  49. ماحول سے لگائے اور اسکاتحفظکے متعلق جانتے ہین ں میں خود اعتمادی پیدا کرنا خود کفیل بناناروزگار نہ ملنے پر اپنی بقا کے لئے کچھ کر کے زندگی گزارنے کے قابل بنانا

    ReplyDelete

  50. میری ریاست کرناٹک ایسے بہت سارے اختراعی پروگرام وجود میں آئے ہیں جو معلم اور طالب علم دونوں ہی کے لئے اکتساب کی بہتری میں بڑا رول ادا کرتے ہیں یہاں پر طلبہ کے اکتساب کو پُراثر بنانے کے لئےk-yan پروگرامڑ پروجیکٹر ہر سکول دستیاب ہیں
    اور ہیاں پر کھیلو ۔سیکھو نامو اول اور دوم جماعت کے طلبہ کے لئے پروگرام نافذ ہے
    وقتاً فوقتاً معلمین کے لئے تربیتیں جیسے گرو چیتنا گرو سپندنا راءج ہیں

    ReplyDelete

  51. میرے ریاست مہاراشٹر میں یو سف مہر علی سینٹر تاراضلع راےگڑھ فلاحی ادارہ ہے جو تعلیم صحت اور دیگر کھیل شعبوں میں گزشتہ کئی دہائیوں سے کام کر رہا ہے با لخصوص آدیواسیوں کے لئے۔
    یہ ادارہ ان میں خود اعتمادی پیدا کرنا، ، ان کو خودکفیل بنانا اور روزگار ن ملنے پر اپنی بقا کے لئے کچھ کرکے زندگی گزارنے کے قابل بنانا

    ReplyDelete
  52. جھیرے واڑی ضلع پریشد اسکول تعلقہ پاٹودا ضلع بیڑ ریاست مہاراشٹر میں ضلع بیڑ کا پہلا اسکول ہے جس نے ISO سرٹیفکیٹ حاصل کیا ہے۔یہاں کے معلم سندیپ پوار نے ملک کے صدر سے مثالی معلم ایوارڈ حاصل کیا۔
    دو ایکڑ پر محیط اس اسکول میں ایک وسیع کھیل کا میدان ہے جس کے ایک کنارے پرسٹیج بنا ہوا ہے۔ تمام کلاس روم مختلف تعلیمی توضیحات سے خوبصورت طریقے پر سجائی گئی ہیں۔یہاں پر طلبہ کے لئے آرٹ روم ، طلبہ کا بینک ، ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام لیبارٹری ، اور میڈ ڈے میل کے لیے ایک صاف ستھرا آراستہ کیچن موجود ہے۔
    طلبہ کے لئے E- learning lab ، گنا مزدوروں کے بچوں کے لئے عارضی ہاسٹل ، موجود ہیں۔
    اس اسکول میں اطراف کے 55 دیہاتوں کی طلبہ تعلیم حاصل کرتے ہیں۔ یہاں کی خاص بات یہ ہے کہ تمام تعلیم سرگرمیوں پر مبنی ہوتی ہے۔یہاں طلبہ نصابی کتابوں کے علاوہ روزانہ اخبارات ، ریفرنس بکس کا مطالعہ کرنا ، مختلف بحث مباحثوں میں حصہ لینا، مختلف چیزوں کو تیار کرنا ، خود کی نظمیں تحریر کرنا اور ان کے مجموعہ تیار کرنا ، جیسی سرگرمیوں میں مشغول رہ کر اپنا اکتسابی عمل جاری رکھتے ہیں۔اساتذہ ایک مثالی رہنما کا رول ادا کرتے ہیں۔

    ReplyDelete
  53. جھیرے واڑی ضلع پریشد اسکول تعلقہ پاٹودا ضلع بیڑ ریاست مہاراشٹر میں ضلع بیڑ کا پہلا اسکول ہے جس نے ISO سرٹیفکیٹ حاصل کیا ہے۔یہاں کے معلم سندیپ پوار نے ملک کے صدر سے مثالی معلم ایوارڈ حاصل کیا۔
    دو ایکڑ پر محیط اس اسکول میں ایک وسیع کھیل کا میدان ہے جس کے ایک کنارے پرسٹیج بنا ہوا ہے۔ تمام کلاس روم مختلف تعلیمی توضیحات سے خوبصورت طریقے پر سجائی گئی ہیں۔یہاں پر طلبہ کے لئے آرٹ روم ، طلبہ کا بینک ، ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام لیبارٹری ، اور میڈ ڈے میل کے لیے ایک صاف ستھرا آراستہ کیچن موجود ہے۔
    طلبہ کے لئے E- learning lab ، گنا مزدوروں کے بچوں کے لئے عارضی ہاسٹل ، موجود ہیں۔
    اس اسکول میں اطراف کے 55 دیہاتوں کی طلبہ تعلیم حاصل کرتے ہیں۔ یہاں کی خاص بات یہ ہے کہ تمام تعلیم سرگرمیوں پر مبنی ہوتی ہے۔یہاں طلبہ نصابی کتابوں کے علاوہ روزانہ اخبارات ، ریفرنس بکس کا مطالعہ کرنا ، مختلف بحث مباحثوں میں حصہ لینا، مختلف چیزوں کو تیار کرنا ، خود کی نظمیں تحریر کرنا اور ان کے مجموعہ تیار کرنا ، جیسی سرگرمیوں میں مشغول رہ کر اپنا اکتسابی عمل جاری رکھتے ہیں۔اساتذہ ایک مثالی رہنما کا رول ادا کرتے ہیں۔

    ReplyDelete
  54. جھیرے واڑی ضلع پریشد اسکول تعلقہ پاٹودا ضلع بیڑ ریاست مہاراشٹر میں ضلع بیڑ کا پہلا اسکول ہے جس نے ISO سرٹیفکیٹ حاصل کیا ہے۔یہاں کے معلم سندیپ پوار نے ملک کے صدر سے مثالی معلم ایوارڈ حاصل کیا۔
    دو ایکڑ پر محیط اس اسکول میں ایک وسیع کھیل کا میدان ہے جس کے ایک کنارے پرسٹیج بنا ہوا ہے۔ تمام کلاس روم مختلف تعلیمی توضیحات سے خوبصورت طریقے پر سجائی گئی ہیں۔یہاں پر طلبہ کے لئے آرٹ روم ، طلبہ کا بینک ، ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام لیبارٹری ، اور میڈ ڈے میل کے لیے ایک صاف ستھرا آراستہ کیچن موجود ہے۔
    طلبہ کے لئے E- learning lab ، گنا مزدوروں کے بچوں کے لئے عارضی ہاسٹل ، موجود ہیں۔
    اس اسکول میں اطراف کے 55 دیہاتوں کی طلبہ تعلیم حاصل کرتے ہیں۔ یہاں کی خاص بات یہ ہے کہ تمام تعلیم سرگرمیوں پر مبنی ہوتی ہے۔یہاں طلبہ نصابی کتابوں کے علاوہ روزانہ اخبارات ، ریفرنس بکس کا مطالعہ کرنا ، مختلف بحث مباحثوں میں حصہ لینا، مختلف چیزوں کو تیار کرنا ، خود کی نظمیں تحریر کرنا اور ان کے مجموعہ تیار کرنا ، جیسی سرگرمیوں میں مشغول رہ کر اپنا اکتسابی عمل جاری رکھتے ہیں۔اساتذہ ایک مثالی رہنما کا رول ادا کرتے ہیں۔

    ReplyDelete


  55. اشتراکیت کی تعلیم سے بچوں میں خوداعتمادی پیدا ہوتی ہےاگلی زندگی کے لئے تیار ہوتے ہیں مدرسہ مہی ایک کلب کا انعقاد کرکے ماحول سے لگائے اور اسکاتحفظکے متعلق جانتے ہین ں میں خود اعتمادی پیدا کرنا خود کفیل بناناروزگار نہ ملنے پر اپنی بقا کے لئے کچھ کر کے زندگی گزارنے

    ReplyDelete
  56. Akshra foundation is a model for all States it focus on the teaching of concepts of number skills.it gives training for crps and teachers.

    ReplyDelete
  57. ہمارى ریاست کرناٹک کا گنىتها کالىکا آندولن ایک مثالى تجربہ ہے جو رىاضى کو اسان بنانے کے لئے تیار کیا گیا ہے ۔

    ReplyDelete

Post a Comment

Popular posts from this blog

मॉड्यूल 3 - गतिविधि 2: स्वास्थ्य संबंधित गतिविधियाँ

मॉड्यूल 2 - गतिविधि 2 : व्यक्तिगत-सामाजिक गुणों को समझना

Module 6- Activity 4: The Memory Lane