ماڈیول 17 - سرگرمی 3: غور و خوض
اپنے جذباتی تجربات پر غور و خوض کریں جن سے آپ لاک ڈاؤن کے دور میں گزرے۔ ان جذبات پر آپ نے کس طرح قابو رکھا؟
اپنے تاثرات کے اظہار سے پہلے ایک پل کے لیے غور و خوض کیجیے۔ بتائے گئے مراحل پر عمل کرکے بلاگ پر اپنی فہم میں دوسروں کو شریک کیجیے۔

ReplyDeleteS Parveen Banu
DeleteGUHPS , ANABERU .
During Lockdown I kept myself busy in engaging online classes to students and created awareness about this deadly disease how oneself can be safe and avoid corona infection by maintaining physical distance and guided children to make use of this time .
Lock down me jab tamam apne gharon me the tab Mai ne apne jazbat ko qabu me rakhne ke liye ibadat ka tariqa apnaya.
DeleteAajke is daur me jisse sari dunya pareshan hai.zindagi ka har shiba is se mutassir huva hai...to isaka asar tulana ki taslim par bhi pada hai...jahan tak sawaal hai tulna ki rahnumai ka to unke darwaje tak jaakar unko dara denge unki aur unke valedain ki himmat afazai karenge...apne mobile se unka swadhaye ki mashq hall karenge...agar ho sake to muflis tulna ko online studies ke liye what's up group join karne ke liye unko Android mobile ki farahmi karenge...
Deleteخدا پر یقین رکھتے ہوئے دن گزر ے کہ خدا ہماری حفاظت کریں گا
Deleteاس لاک ڈاؤن میں سب سے زیادہ نقصان کسی کا ہوا تو وہ ہے تعلیم کا ۔ لاک ڈاؤن کی وجہ سے بچے تعلیم سے محروم رہے ۔ آن لائن تعلیم ان کو مل رہی تھی جن کے پاس مباءیل فون دستیاب تھا بچارے غریب ان سے محروم تھے ۔
DeleteCovid -19 me online classes lena. .and covid- 19 me covid duties karna ..
ReplyDeleteDuring padandemic days, firstly I learnt about clienliness a lot, secondly i spend a huge time of the day with my children and even I spent some amount of time on learning new skills
Deleteاس لاک ڈاون کی وجہ سے ملک میں کہرام مچا دیا ہے ۔سب گھر میں قید بن کر رہے گئے تھے ۔اسکول،باہر کی خرید و فروخت ،گھومنا سب بند ہو گیا تھا ۔
Deleteमुझे लॉकडाउन के दौरान अपने देशवासियों के साथ दवा व्यवसाय की बहुत चिंता हुई अगर यह में हमारी जल्दी ठीक नहीं हुआ तो इस विश्व का क्या होगा
ReplyDeleteI utilized my time by engaging my students through online classes.
ReplyDeleteI engaged myself in household chores and doing my online classes,talking to them that will not be forever it is for time being so we need to concentrate on our health and take care of old people at home,helping parents etc.
DeleteDuring the lockdown, I remained positive that these days too shall end and we can overcome this dreadful disease. I kept myself busy by reading books, taking online classes of students, trying new dishes so that negative thoughts don't come into my mind. Very important, I kept myself and my family strong during lockdown times by praying to God and asking for his help. God certainly helped me and my family during this pandemic.
Delete
ReplyDeleteमुझे लॉकडाउन के दौरान अपने देशवासियों के साथ दवा व्यवसाय की बहुत चिंता हुई अगर यह में हमारी जल्दी ठीक नहीं हुआ तो इस विश्व का क्या होगा
I kept myself engaged in household chores .
ReplyDeleteWith students I established rapport through online classes.
Kept in touch with colleagues and relatives through video calls.
Also pursued hobbies like listening songs and terrace gardening.
Lock down mein duty krna bhut muskil rha
ReplyDeleteLock down main duty Karna bahut muski l tha
DeleteCovid 19 ki duty paidal chal chal kar ki. Corona kaal me janta ko khana batne me param sukh ka anubhav hota tha.
ReplyDelete
ReplyDeleteCovid 19 ki duty paidal chal chal kar ki. Corona kaal me janta ko khana batne me param sukh ka anubhav hota tha
I kept myself engaged in household chores .
ReplyDeleteWith students I established rapport through online classes.
Kept in touch with colleagues and relatives through video calls.
Also pursued hobbies like listening songs and terrace gardening.
اس وبا کے دوران ذہنیالجھن کا سامنا کرنا پڑا ہے کسی سے ملنا جھلنانہین کہیں آنا جانا نہیں ان حالات سے پتہ چلا کہ واقعی تندرستی ہزار نعمت ہے اس دوران مدرسہ کے بچوں سے رابطہ کرنا درس و تدریس ایک چیلنج کا کام ہے
ReplyDeleteDuring the lockdown, I remained positive that these days too shall end and we can overcome this dreadful disease. I kept myself busy by reading books, taking online classes of students, trying new dishes so that negative thoughts don't come into my mind. Very important, I kept myself and my family strong during lockdown times by praying to God and asking for his help. God certainly helped me and my family during this pandemic.
ReplyDeleteاس وبا کے دوران درس وتدریس کا کام بڑا چیلنج کا کام ہے نئے طریقوں کو سیکھ کر بچوں تک پہنچنے کی کوشش ہوئی
ReplyDeleteوبا کے دوران واقعی میں لگا کہ تندرستی ہزار نعمت ہے الله تعالٰی کا شکر ہے کہ ہمیں اس وبا سے لیے کی طاقت دی اور اس کے دوران اپنے طلبہ سے رابطہ قائم کرنے کے طریقے اپنانے کا موقع دیا
Delete
ReplyDeleteاس وبا کے دوران ذہنیالجھن کا سامنا کرنا پڑا ہے کسی سے ملنا جھلنانہین کہیں آنا جانا نہیں ان حالات سے پتہ چلا کہ واقعی تندرستی ہزار نعمت ہے اس دوران مدرسہ کے بچوں سے رابطہ کرنا درس و تدریس ایک چیلنج کا کام ہے
In Covid-19. I realize that health is wealth.I Learned new skills of teaching.
Delete
ReplyDeleteاس وبا کے دوران ذہنیالجھن کا سامنا کرنا پڑا ہے کسی سے ملنا جھلنانہین کہیں آنا جانا نہیں ان حالات سے پتہ چلا کہ واقعی تندرستی ہزار نعمت ہے اس دوران مدرسہ کے بچوں سے رابطہ کرنا درس و تدریس ایک چیلنج کا کام ہے
ReplyDeleteاس وبا کے دوران ذہنیالجھن کا سامنا کرنا پڑا ہے کسی سے ملنا جھلنانہین کہیں آنا جانا نہیں ان حالات سے پتہ چلا کہ واقعی تندرستی ہزار نعمت ہے اس دوران مدرسہ کے بچوں سے رابطہ کرنا درس و تدریس ایک چیلنج کا کام ہے
I utilised my time by engaging students through online classes
ReplyDeleteIbrath -GULPS ,CMY
ZAHEDA BEGUM GOVT URDU HPS HUNADAGI ( dist : yadgir )
ReplyDeleteState :karnataka )
Module no : 27
Activity no : 3
During the period of covid -19 with "vidhya gamma programme " I reached to cmy students and rendered my service by giving them educations to my students & I provided awareness of crona
Virous as well as precuation to my student.
ZAHEDA BEGUM GOVT URDU HPS HUNASAGI ( dist : yadgir )
ReplyDeleteState : karnataka
Module no 17
Activity no 3
During the covid - 19 that was very fearful days to me I spent lot of times by watching news ,reading books as well as of completations of home asingenment wich is given by oureducation department. With making of blogs of the schools.
ZAHEDA BEGUM GOVT URDU HPS HUNASAGI ( dist : yadgir )
ReplyDeleteState : karnataka
MODULENO :17
Activity no :4
During the ccrona virous covid -19 period of time I reached to my students with " vidhya gamma prigramme provided to them educations simoultaneously awairness and precuation of the virous to my students.
During vivid 19 lockdown it is very hard to reach children at that time I used my time to watch news and cases of carina and I also I used my time for preparing school records in advance.
ReplyDelete
ReplyDeleteاس وبا کے دوران ذہنیالجھن کا سامنا کرنا پڑا ہے کسی سے ملنا جھلنانہین کہیں آنا جانا نہیں ان حالات سے پتہ چلا کہ واقعی تندرستی ہزار نعمت ہے اس دوران مدرسہ کے بچوں سے رابطہ کرنا درس و تدریس ایک چیلنج کا کام ہے
I engaged myself in household chores and doing my online classes,talking to them that will not be forever it is for time being so we need to concentrate on our health and take care of old people at home,helping parents etc.
ReplyDeleteDuring the lockdown, I remained positive that these days too shall end and we can overcome this dreadful disease. I kept myself busy by reading books, taking online classes of students, trying new dishes so that negative thoughts don't come into my mind. Very important, I kept myself and my family strong during lockdown times by praying to God and asking for his help. God certainly helped me and my family during this pandemic.
ReplyDeleteIs lockdown k wqt itna ahesas howa k shayed dubara jnm howa ho kyun k kisi b chiz ko pana ya hasi krna itna mushkil tha k dal rooti mil jaye to bs tha amir ho ya greeb hr ek liye kuch b pana mushkil tha
ReplyDeleteIs lockdown ke waqt itna ahsas how's ke shayed dubara Janam huwa ho kiyu ke kese be chiz ko pana ho ya hasel karna itna mushkel that ke dal roti mil Jaye to bad tha Amer ho ya gareb her aik ke leye kuch be pana bahuth mushkel tha
ReplyDeleteلاک ڈاؤن کے دوران میں نے دوسروں سے سماجی فاصلے کو برقرار رکھا اور ہمیشہ ماسک کا استعمال کرتا رہا ایک مثبت سوچ کو اپنے اندر اجاگر کیا کہ ایک دن یہ دور بھی چلا جاۓگا اور دوبارہ اچھے اور سا زگآر حالات پیدا ہوں گے
ReplyDeleteلوک ڈاؤن کے دوران ذہنی اُلجھن ہوئی ،سب لوگ اپنے گھروں میں جیسے قید ہو گئے تھے،کسی سے ملنا جلنا نہیں،جب بھی کسی قریبی کو کورونا پوزیٹو کی خبر ملتی تو بہت تکلیف ہوتی پر ہم نے ہمت نہیں ہاری۔سماجی فاصلے کو برقرار رکھتے ہوئے ماسک کا
ReplyDeleteاستعمال کیا۔
In lockdown government had made us busy with program"work from home" .There was online submission of our work done during this pendemic we didn't get boared at that time
ReplyDeleteBut the family responsibilities were increased in this pendemic
Because I have to keep everyone healthy so washing hands continue keeping home sanitized
And most of all taking care of children as well as old age people because it was harmful to both
Allah is great so that
We have overcame from that period
Alhmdullilah
But the family responsibilities But the family responsibilities were increased in this pendemic increased in this pendemic
Deleteلاک ڈاؤن کے دوران میں نے دوسروں سے سماجی فاصلے کو برقرار رکھا اور ہمیشہ ماسک کا استعمال کرتا رہا ایک مثبت سوچ کو اپنے اندر اجاگر کیا کہ ایک دن یہ دور بھی چلا جاۓگا اور دوبارہ اچھے اور سا زگآر حالات پیدا ہوں گے
ReplyDeleteلوک ڈاؤن کے دوران ذہنی اُلجھن ہوئی ،سب لوگ اپنے گھروں میں جیسے قید ہو گئے تھے،کسی سے ملنا جلنا نہیں،جب بھی کسی قریبی کو کورونا پوزیٹو کی خبر ملتی تو بہت تکلیف ہوتی پر ہم نے ہمت نہیں ہاری۔سماجی فاصلے کو برقرار رکھتے ہوئے ماسک کا
ReplyDeleteاستعمال کیا۔
لاک ڈاون کے دوران ذہنی الجھن ہوئ سب لوگ اپنے اپنے گھر وں میں جیسے قید ہوگے تھے کسی سـے ملنا جلنا نہیں جب بھی کسی قریبی رشتہ دار کو کرونا ہو گیا یہ خبر ملتی تو بہت تکلیف ہوتی پر ہم نے ہمت نہیں ہاری سماجی فاصلے کو برقرار رکھتے ہوئے ماسک کا استعمال کیا ہمت سـے سارے کام گھر بیٹھے کیے اور کرونا جیسی وبا کا مقابلہ کیا
ReplyDeleteلاک ڈوءن کے دوران اس بات کا احساس ضرورہوگیا کہ تندرستی ہزار نعمت ہے ۔لاک ڈاون کےدوران ہم گھروں میں جیسے قیدی بنکر رہ گئے تھے ۔کسی سے ملنا جلنا نہیں کہیں آنا جانا نہیں مانو وقت جیسے رک سا گیا تھا ۔اس دوران بہت ہی ذہنی الجھنوں کا سامنا کرنا پڑا ۔مگر بہترین بات یہ تھی کہ فیملی میں بچچو کے ساتھ وقت گزار نے کا موقع ملا۔
ReplyDeleteلوک ڈان کے دوران ذہنی پریشانی بہت ہوئ مگر ذہن میں مثبت خيالات لاتے ہوںے اپنے آپ کو تدرسی اشیاء بنانے میں اور طلبا کو احتیاتی تدابير کے وڈیوز کے ذریع آگاہ کرتے ہوے اور واٹس آپ پر تدرسی دے کر ہوم ورک دے کر پھر ہوم ورک جانچ کـر پھر طلبا کی اصلاح کرکے پھر آنے والے تدرسی سال کی تیاری میں لگا کر اس وبائی بیماری سے چٹکارے کی دعاء مانگتےہوے گذارے.
ReplyDeleteDuring the lockdown, I remained positive that these days too shall end and we can overcome this dreadful disease. I kept myself busy by reading books, taking online classes of students, trying new dishes so that negative thoughts don't come into my mind. Very important, I kept myself and my family strong during lockdown times by praying to God and asking for his help. God certainly helped me and my family during this pandemic.
ReplyDeleteلاک ڈاؤن کے دوران میں نے دوسروں سے سماجی فاصلے کو برقرار رکھا اور ہہمشا ماسک کا استعمال کرتی رہی لاک ڈاؤن ک الجھن ہوی سب لوگ اپنے گھروں میں قید ہوگے تھے کسی سے ملنا جلنا نہیں تھا جب بھی کسی قریبی کورونا پوزٹیوکی خبرملتی تو بہت تکلیف ہوتی پر ہم نے ہمت نہیں ہاری اس کے دوران مدرسہ کے طلباء سے تندرستی رابطہ کریں درس و تدریس ایک چالینج کام ہے طلباء کو احتیاط تدابیر کے وڈیوز کے ذریعے آگاہ کرتے ہوئے واٹساپ پر تدریس دے کر ہوم ورک دے کر پھر ہوم ورک جانچ کرپھر طلباء کی اصلاح کر کے پرانے تدریس کی تیاری میں لگا کراس وباء بیماری سے چھٹکارے کی
ReplyDeleteدعا مانگتے گے
I kept my self in home by engaging online my duty as well as student on line classes
ReplyDeleteThose parrents who are effected with covid i help the students by giving home work and online teaching
ReplyDeleteI kept my self in home by engaging online my duty as well as students.
ReplyDeleteلاک ڈاؤن کے دوران میں نے اپنے آپ کو طلباء کو آن لائن کلاسوں میں مصروف رکھنے میں مصروف رکھا اور اس مہلک بیماری کے بارے میں آگاہی پیدا کی کہ خود کیسے محفوظ رہ سکتا ہے اور جسمانی فاصلے کو برقرار رکھتے ہوئے کورونا انفیکشن سے بچ سکتا ہے اور بچوں کو اس وقت کا استعمال کرنے میں رہنمائی کرتا ہوں
ReplyDeleteاس مہلک وبا کے دوران ھم سب کو صحت وتندرستی کی اہمیت کا اندازہ ہوا ہے اور اپنوں کے ساتھ جڑکے رہنے کا سنہرا موقع بھی ملا ہے
ReplyDeleteلاک ڈون کے دوران ہمیں اپنی صحت وتندرستی کی حفاظت کا تجربہ ہوا ہے
ReplyDeleteDuring lockdown I spend lot of time with my family and I enjoyed a lot and I tried preparing new dishes and learn new things at home and as a teacher it was a challenge for me to keep in touch with my students through online classes and the poor students those were not having mobile phone with them we reached to their home and we try to explain the importance of keeping health healthy and how they can avoid disease like covid-19.
ReplyDelete
ReplyDeleteSajeeda BEGUM vaijakur
During lockdown ikept myself busy in engaging online classes to. Students and give knowledge about Corona disease and safety measures of Corona disease
ReplyDeleteSajida Begum vaijkur
During lockdown many parents lost their jobs so i help them by giving food grains and some money to use in there daily expenditure
Lock down bht sari mushkilon ka samna krna pada, magr inke bawajud bhi talba se phone ke zariye online work dekar online class lekar bachon ke rabte me rahkar taleem diya gya...
ReplyDeleteاس لاک ڈاون کےدور میں محکمہ، کی طرف سے ورک فرم ہوم اورودیا گما(ریاست کرناٹک) نے اپنے آپ کو مصروف رکھنے اور گھر پر رہکر تدریس کو جہاں تک ہوسکے انجام دینے میں بہت حد تک مدد کی۔
ReplyDeleteDuring the covid-19 was very fearful days to me Spent l lot of times by watching news, reading books as well as of completion of home asignment which is given by our education department with making of belongs of the school s.
ReplyDeleteDuring lockdown many parents lost their jobs. They face household hardships. Children also suffer. They dont have money to buy android phones
ReplyDeleteWe teachers ordered to start online classes. But many children unable to attend so we did vidyagama ,the educational program by the karnataka government to continue learning process during lockdown.
लॉकडाउन के दौरान, मैं सकारात्मक रहा कि ये दिन भी समाप्त हो जाएंगे और हम इस भयानक बीमारी को दूर कर सकते हैं। मैंने पुस्तकों को पढ़ने, छात्रों की ऑनलाइन कक्षाएं लेने, नए व्यंजन बनाने की कोशिश करके खुद को व्यस्त रखा ताकि नकारात्मक विचार मेरे दिमाग में न आएं। बहुत महत्वपूर्ण, मैंने भगवान से प्रार्थना करके और उनकी मदद के लिए तालाबंदी के समय में खुद को और अपने परिवार को मजबूत रखा। भगवान ने निश्चित रूप से इस महामारी के दौरान मेरी और मेरे परिवार की मदद की।
ReplyDeleteActivity-4 During lockdown I kept myself busy in engaging my School work to Students and give knowledge Corona disease and Safety measures of Corona disease.
ReplyDeleteاس وبا کے دوران درس وتدریس کا کام بڑا چیلنج کا کام ہے نئے طریقوں کو سیکھ کر بچوں تک پہنچنے کی کوشش ہوئی
ReplyDeleteاسلام وعلیکم
ReplyDeleteمیں نے لوک ڈاؤن کے وقت میں میں زیادہ تر نیوز چینلز پر منحصر ری ۔نئی بیماری کا ڈر،لوگوں میں خوف وہراس دہشت دیکھ دیکھ کر میں بھی اور گھر کے دیگر افراد بھی بہت زیادہ خوفزدہ ہوگئے تھے معلوم نہیں ہو رہا تھا کہ اس مشکل وقت سے کیسے باہر نکلیں کیسے اپنے جذبات سنبھالیں ۔اور اسی اثناء میں نیوز چینلز کو کم دیکھنے یا ترک کرنے کا فیصلہ کیا۔کنبہ کو زیادہ وقت دینا ہر فرد کو اہمیت دینا بہتر لگا سبھی ایک ساتھ مل کر باتیں کرنے ہنسنے بولنے مسئلوں کو ساتھ رہ کر حل کرنے کی کوشش کی تب کہیں جاکر ہمیں اس مشکل وقت سے باہر نکلنے کی راہ ملی ۔سبھی کو ایک دوسرے کے ساتھ مزہ آنے لگا اور زندگی آسان لگنے لگی
شکریہ
During pandemic we were in fear, what will happen. We prayed to Allah and asked for help. I realized the value of life. We avoided watching covid_19 news and taken precaution like social distancing, washing hands regularly.
ReplyDeleteABDUL KHADEER BAIG,
ReplyDeleteلاک ڈاون کے اس موقع پر ہم سماجی فاصلہ رکھتے ہوئے ماسک پہنتے ہوئے گھروں میں رہ کر ہی اپنے اسکول کے بچوں کو تعلیمی ویڈیو س کے ذریعے معلومات فراہم کراتےرہےشکریہ
Yes
ReplyDeleteI kept my self in home by engaing online my duty as well as students.
ReplyDeleteYes
ReplyDeleteاس لاک ڈاون کے، دور میں محکمہ کی طرف سے ورک فرم ہوم اور ودیا گمان ریاست کرناٹک نے اپنے آپ کو مصروف رکھنے اور گھر پر رہکر تدریس کو جہاں تک ہوسکے انجام دینے میں بہت حد تک مدد کی
ReplyDeleteAalmi baba vividh 19 jiss se
ReplyDeleteSari dunya muqaffal si ho gayi hai.Bazaar .Offices. chauraste mohalle sab par 🔒 down ka ghalba tha.kya boodhe kya bachhe sab ke sabghar me band rahate rahte uktahat si mahsoos karne lage the lekin yeh uktahat sehat k liye fayademand thi.Agar 🔒 down ki muqalifat karke aur kisi Covid 19 mutassera ki zadd me aakar beemari ko nadi karne se kaheen achha hai 🔒 down ke usoolon par amal karte huve is bimari ke asraat ko kam kiya jaye...apne jazbaat pe qabu rakhte huve ghar me hi rahne ki aadat dalen...
ہمنے اس وبا میں لوک ڈاؤن کے دوران کئی الجھنوں کا سامنا کرنا پڑا کسی سے ملنا جھولنا نہیں, کہیں آنا جانا نہیں, سماجی دوری کو برقرار رکھا,ماسک کا استعمال کیا, سنیٹیزر کا استعمال کیا, ہاتھوں کو بار بار صابن سے دھونا, اور اس دوران ہمیں پتہ چلا کہ تندرستی ہزار نعمت ہے۔ پھر مدرسے کے بچوں کو بھی اس طرح کرنے کے لیے فون پر بتایا ۔
ReplyDeleteلاک ڈاؤن کے دوران ہر طرف خوف و مایوسی کا ماحول تھا لوگ اپنے ہی گھروں میں محصور تھے ۔ایسے وقت میں اپنے جذبات پر قابو رکھنے کا ایک طریقہ یہ تھا کہ ہم اپنے آپ کو مصروف رکھیں۔لاکڈاون کی وجہ سے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی، ای لرننگ پلیٹ فارم وغیرہ سے جڑنے کا موقع ملا ۔گوگل میٹ کے ذریعے آن لائن کلاسز س اور یوٹیوب پر اسباق کے ویڈیو بنا کر اپلوڈ کیے گئے۔
ReplyDeleteSajid Inamdar
اس نام سے یوٹیوب چینل پر علم ریاضی اور سائنس کے اسباق کو اپلوڈ کیا گیا ہے۔
https://youtube.com/c/Sajidinamdarlearninghub
ReplyDeleteلوک ڈاؤن کے دوران ذہنی اُلجھن ہوئی ،سب لوگ اپنے گھروں میں جیسے قید ہو گئے تھے،کسی سے ملنا جلنا نہیں،جب بھی کسی قریبی کو کورونا پوزیٹو کی خبر ملتی تو بہت تکلیف ہوتی پر ہم نے ہمت نہیں ہاری۔سماجی فاصلے کو برقرار رکھتے ہوئے ماسک کا
ReplyDeleteاستعمال کیا لاک ڈاؤن کے دوران ہر طرف خوف و مایوسی کا ماحول تھا لوگ اپنے ہی گھروں میں محصور تھے ۔ایسے وقت میں اپنے جذبات پر قابو رکھنے کا ایک طریقہ یہ تھا کہ ہم اپنے آپ کو مصروف رکھیں۔لاکڈاون کی وجہ سے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی، ای لرننگ پلیٹ فارم وغیرہ سے جڑنے کا موقع ملا ۔گوگل میٹ کے ذریعے آن لائن کلاسز س اور یوٹیوب پر اسباق کے ویڈیو بنا کر اپلوڈ کیے گئے۔
اس نام سے یوٹیوب چینل پر علم ریاضی اور سائنس کے اسباق کو اپلوڈ کیا گیا ہے۔ اس وبا میں لوک ڈاؤن کے دوران کئی الجھنوں کا سامنا کرنا پڑا کسی سے ملنا جھولنا نہیں, کہیں آنا جانا نہیں, سماجی دوری کو برقرار رکھا,ماسک کا استعمال کیا, سنیٹیزر کا استعمال کیا, ہاتھوں کو بار بار صابن سے دھونا, اور اس دوران ہمیں پتہ چلا کہ تندرستی ہزار نعمت ہے۔ پھر مدرسے کے بچوں کو بھی اس طرح کرنے کے لیے فون پر بتایا لاک ڈوءن کے دوران اس بات کا احساس ضرورہوگیا کہ تندرستی ہزار نعمت ہے ۔لاک ڈاون کےدوران ہم گھروں میں جیسے قیدی بنکر رہ گئے تھے ۔کسی سے ملنا جلنا نہیں کہیں آنا جانا نہیں مانو وقت جیسے رک سا گیا تھا ۔اس دوران بہت ہی ذہنی الجھنوں کا سامنا کرنا پڑا ۔مگر بہترین بات یہ تھی کہ فیملی میں بچّوں کے ساتھ وقت گزار نے کا موقع ملا۔ ۔
اس لاک ڈاون کےدور میں محکمہ، کی طرف سے ورک فرم ہوم اورودیا گما(ریاست کرناٹک) نے اپنے آپ کو مصروف رکھنے اور گھر پر رہکر تدریس کو جہاں تک ہوسکے
ReplyDeleteانجام دینے میں بہت حد تک مدد کی
ReplyDeleteاپنے تاثرات کے اظہار سے پہلے ایک پل کے لیے غور و خوض کیجیے۔ بتائے گئے مراحل پر عمل کرکے بلاگ پر اپنی فہم
میں دوسروں کو شریک کیجیے
لوک ڈاؤن کے دوران ذہنی اُلجھن ہوئی ،سب لوگ اپنے گھروں میں جیسے قید ہو گئے تھے،کسی سے ملنا جلنا نہیں،جب بھی کسی قریبی کو کورونا پوزیٹو کی خبر ملتی تو بہت تکلیف ہوتی پر ہم نے ہمت نہیں ہاری۔سماجی فاصلے کو برقرار رکھتے ہوئے ماسک کا
استعمال کیا لاک ڈاؤن کے دوران ہر طرف خوف و مایوسی کا ماحول تھا لوگ اپنے ہی گھروں میں محصور تھے ۔ایسے وقت میں اپنے جذبات پر قابو رکھنے کا ایک طریقہ یہ تھا کہ ہم اپنے آپ کو مصروف رکھیں۔لاکڈاون کی وجہ سے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی، ای لرننگ پلیٹ فارم وغیرہ سے جڑنے کا موقع ملا ۔گوگل میٹ کے ذریعے آن لائن کلاسز س اور یوٹیوب پر اسباق کے ویڈیو بنا کر اپلوڈ کیے گئے۔
اس نام سے یوٹیوب چینل پر علم ریاضی اور سائنس کے اسباق کو اپلوڈ کیا گیا ہے۔ اس وبا میں لوک ڈاؤن کے دوران کئی الجھنوں کا سامنا کرنا پڑا کسی سے ملنا جھولنا نہیں, کہیں آنا جانا نہیں, سماجی دوری کو برقرار رکھا,ماسک کا استعمال کیا, سنیٹیزر کا استعمال کیا, ہاتھوں کو بار بار صابن سے دھونا, اور اس دوران ہمیں پتہ چلا کہ تندرستی ہزار نعمت ہے۔ پھر مدرسے کے بچوں کو بھی اس طرح کرنے کے لیے فون پر بتایا لاک ڈوءن کے دوران اس بات کا احساس ضرورہوگیا کہ تندرستی ہزار نعمت ہے ۔لاک ڈاون کےدوران ہم گھروں میں جیسے قیدی بنکر رہ گئے تھے ۔کسی سے ملنا جلنا نہیں کہیں آنا جانا نہیں مانو وقت جیسے رک سا گیا تھا ۔اس دوران بہت ہی ذہنی الجھنوں کا سامنا کرنا پڑا ۔مگر بہترین بات یہ تھی کہ فیملی میں بچّوں کے ساتھ وقت گزار نے کا موقع ملا۔
خدا پر یقین رکھتے ہوئے دن گزر ے کہ خدا ہماری حفاظت کریں گا
ReplyDeleteStudents ki himmat afzai krege
ReplyDeleteHum Students ki himmat afzai krege
ReplyDelete
ReplyDeleteاس وبا کے دوران ذہنیالجھن کا سامنا کرنا پڑا ہے کسی سے ملنا جھلنانہین کہیں آنا جانا نہیں ان حالات سے پتہ چلا کہ واقعی تندرستی ہزار نعمت ہے اس دوران مدرسہ کے بچوں سے رابطہ کرنا درس و تدریس ایک چیلنج کا کام ہے
March 2021 at 11:59
ReplyDeleteاس لاک ڈاون کے، دور میں محکمہ کی طرف سے ورک فرم ہوم اور ودیا گمان ریاست کرناٹک نے اپنے آپ کو مصروف رکھنے اور گھر پر رہکر تدریس کو جہاں تک ہوسکے انجام دینے میں بہت حد تک مدد کی
in lock down time we understand value of time &education but we engeage our online class and we make TLM many more
ReplyDeleteLock down me govt ki taraf se bacchon ku taleem ka vidyagama k zariye accha intazam kiya tha
ReplyDeleteLockdown k haalaat bahut mushkil bhare rahe sabhi kamon me rukawat hui
ReplyDeleteزیادہ تر نیوز چینلز پر منحصر ری ۔نئی بیماری کا ڈر،لوگوں میں خوف وہراس دہشت دیکھ دیکھ کر میں بھی اور گھر کے دیگر افراد بھی بہت زیادہ خوفزدہ ہوگئے تھے معلوم نہیں ہو رہا تھا کہ اس مشکل وقت سے کیسے باہر نکلیں کیسے اپنے جذبات سنبھالیں ۔اور اسی اثناء میں نیوز چینلز کو کم دیکھنے یا ترک کرنے کا فیصلہ کیا۔کنبہ کو زیادہ وقت دینا ہر فرد کو اہمیت دینا بہتر لگا سبھی ایک ساتھ مل کر باتیں کرنے ہنسنے بولنے مسئلوں کو ساتھ رہ کر حل کرنے کی کوشش کی تب کہیں جاکر ہمیں اس مشکل وقت سے باہر نکلنے کی راہ ملی ۔سبھی کو ایک دوسرے کے ساتھ مزہ آنے لگا اور زندگی آسان لگنے لگی
ReplyDelete
ReplyDeleteDuring vivid 19 lockdown it is very hard to reach children at that time I used my time to watch news and cases of carina and I also I used my time for preparing school records in advance
لاک ڈاؤن کے دوران میں نے دوسروں سے سماجی فاصلے کو برقرار رکھا اور ہمیشہ ماسک کا استعمال کرتا رہا ایک مثبت سوچ کو اپنے اندر اجاگر کیا کہ ایک دن یہ دور بھی چلا جاۓگا اور دوبارہ اچھے اور سا زگآر حالات پیدا ہوں گے
ReplyDeleteزیادہ تر نیوز چینلز پر منحصر ری ۔نئی بیماری کا ڈر،لوگوں میں خوف وہراس دہشت دیکھ دیکھ کر میں بھی اور گھر کے دیگر افراد بھی بہت زیادہ خوفزدہ ہوگئے تھے معلوم نہیں ہو رہا تھا کہ اس مشکل وقت سے کیسے باہر نکلیں کیسے اپنے جذبات سنبھالیں ۔اور اسی اثناء میں نیوز چینلز کو کم دیکھنے یا ترک کرنے کا فیصلہ کیا۔کنبہ کو زیادہ وقت دینا ہر فرد کو اہمیت دینا بہتر لگا سبھی ایک ساتھ مل کر باتیں کرنے ہنسنے بولنے مسئلوں کو ساتھ رہ کر حل کرنے کی کوشش کی تب کہیں جاکر ہمیں اس مشکل وقت سے باہر نکلنے کی راہ ملی ۔سبھی کو ایک دوسرے کے ساتھ مزہ آنے لگا اور زندگی آسان لگنے لگی
ReplyDeleteاپنے تاثرات کے اظہار سے پہلے ایک پل کے لیے غور و خوض کیجیے۔ بتائے گئے مراحل پر عمل کرکے بلاگ پر اپنی فہم میں دوسروں کو شریک کیجیے
اس وبا کے دوران ذہنیالجھن کا سامنا کرنا پڑا ہے کسی سے ملنا جھلنانہین کہیں آنا جانا نہیں ان حالات سے پتہ چلا کہ واقعی تندرستی ہزار نعمت ہے اس دوران مدرسہ کے بچوں سے رابطہ کرنا درس و تدریس ایک چیلنج کا کام ہے
ReplyDeleteلاک ڈون کے دوران میں نے بہت ہی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ، میر ى والده کا اچانک انتقال میر ے لئے بہت بڑا دھچکا تها، ایسے وقت میں میر ے گھر والوں نے میر ا بہت ساتھ دیا ،صبر اور تحمل سے کام لینا ،صحت کا خاص خیال رکھنا ،، میر ے لئے لاک ڈون بہت ہی صبر ازما اور تکلیف دہ تھا ۔
ReplyDeleteLock down me jab tamam apne gharon me the tab Mai ne apne jazbat ko qabu me rakhne ke liye ibadat ka tariqa apnaya.
ReplyDeleteDuring padandemic days, firstly I learnt about clienliness a lot, secondly i spend a huge time of the day with my children and even I spent some amount of time on learning new skills
ReplyDeleteاس وبا کے دوران ذہنیالجھن کا سامنا کرنا پڑا ہے کسی سے ملنا جھلنانہین کہیں آنا جانا نہیں ان حالات سے پتہ چلا کہ واقعی تندرستی ہزار نعمت ہے اس دوران مدرسہ کے بچوں سے رابطہ کرنا درس و تدریس ایک چیلنج کا کام ہے
ReplyDeleteاس وبا کی وجہ سے دنیا جیسے تھم سی گی تھی ۔ ھر کسی کو مشکل کا سامنا کر کرنا پڑا۔
ReplyDeleteI kept my self busy in prayer reading Quran and giving online work to the students
ReplyDeleteNafisa Begam Md.Samsamuddin
ReplyDeleteاس وبا کے دوران ذہنیالجھن کا سامنا کرنا پڑا ہے کسی سے ملنا جھلنانہین کہیں آنا جانا نہیں ان حالات سے پتہ چلا کہ واقعی تندرستی ہزار نعمت ہے اس دوران مدرسہ کے بچوں سے رابطہ کرنا درس و تدریس ایک چیلنج کا کام ہے
ReplyDeleteاس وبا کے دوران ذہنیالجھن کا سامنا کرنا پڑا ہے کسی سے ملنا جھلنانہین کہیں آنا جانا نہیں ان حالات سے پتہ چلا کہ واقعی تندرستی ہزار نعمت ہے اس دوران مدرسہ کے بچوں سے رابطہ کرنا درس و تدریس ایک چیلنج کا کام ہے
Shirin shakil Ghare8 March 2021 at 15:33
ReplyDeleteاس وبا کی وجہ سے دنیا جیسے تھم سی گی تھی ۔ ھر کسی کو مشکل کا سامنا کر کرنا پڑا۔
ReplyDeleteShagufta M.. Dhanse
اس وبا کی وجہ سے دنیا جیسے تھم سی گی تھی ۔ ھر کسی کو مشکل کا سامنا کر کرنا پڑا
اس وبا کی وجہ سے دنیا جیسے تھم سی گی تھی ۔ ھر کسی کو مشکل کا سامنا کر کرنا پڑا۔
ReplyDeleteلاک ڈاؤن کے دور میں مایوسی کی فضا رہی مثبت سوچ نے اس کیفیت کو دور کرنے میں مدد کی تھی
ReplyDelete
ReplyDeleteاس وبا کے دوران ذہن ذہنی الجھن کا سامنا کرنا پڑا ہے کسی سے ملنا جھلنانہین کہیں آنا جانا نہیں ان حالات سے پتہ چلا کہ واقعی تندرستی ہزار نعمت ہے اس دوران مدرسہ کے بچوں سے رابطہ کرنا درس و تدریس ایک چیلنج کا کام ہے
اللہ تعالٰی جل شانہ کی تقدیر پر یقین رکھتے ہوئے کہ جو کچھ بھی ہوتا ہے اسی کے اذن سے ہوتا ہے اور زمین پر جو بھی حالات اور واقعات وقوع پذیر ہوتے ہیں ہمارے ہی ہاتھوں کی کمائی ہے
لاک ڈاون کی وجہ سے چاروں طرف مایوسی کا ماحول تھا لیکن مثبت سوچ سےہم نے ان حالات پر قابو پانے کی ممکنہ کوششیں کر رہے ہیں
ReplyDeleteCovid 19 Ke dauran khaidi ki tarah rahe aisa laga ke duniya chalte chalte ek dam ruk gyi thi..... Is dauran din guzarna ek challenge sa tha .....aur bachun ko vidya gama bhi ek challenge tha..... Is k liye bahar jane se pahle Mask ko compulsary istemal kiya gaya....
ReplyDeleteاس لاک ڈاون کے، دور میں محکمہ کی طرف سے ورک فرم ہوم اور ودیا گمان ریاست کرناٹک نے اپنے آپ کو مصروف رکھنے اور گھر پر رہکر تدریس کو جہاں تک ہوسکے انجام دینے میں بہت حد تک مدد کی
ReplyDeleteلاک ڈاؤن کے دوران میں نے دوسروں سے سماجی فاصلے کو برقرار رکھا اور ہہمشا ماسک کا استعمال کرتی رہی لاک ڈاؤن ک الجھن ہوی سب لوگ اپنے گھروں میں قید ہوگے تھے کسی سے ملنا جلنا نہیں تھا جب بھی کسی قریبی کورونا پوزٹیوکی خبرملتی تو بہت تکلیف ہوتی پر ہم نے ہمت نہیں ہاری اس کے دوران مدرسہ کے طلباء سے تندرستی رابطہ کریں درس و تدریس ایک چالینج کام ہے طلباء کو احتیاط تدابیر کے وڈیوز کے ذریعے آگاہ کرتے ہوئے واٹساپ پر تدریس دے کر ہوم ورک دے کر پھر ہوم ورک جانچ کرپھر طلباء کی اصلاح کر کے پرانے تدریس کی تیاری میں لگا کراس وباء بیماری سے چھٹکارے کی
ReplyDeleteدعا مانگتے
ReplyDeleteلاک ڈاؤن کے دوران میں نے دوسروں سے سماجی فاصلے کو برقرار رکھا اور ہمیشہ ماسک کا استعمال کرتا رہا ایک مثبت سوچ کو اپنے اندر اجاگر کیا کہ ایک دن یہ دور بھی چلا جاۓگا اور دوبارہ اچھے اور سا زگآر حالات پیدا ہوں
لاک ڈاون کے دوران ذہنی الجھن ہوئ سب لوگ اپنے اپنے گھر وں میں جیسے قید ہوگے تھے کسی سـے ملنا جلنا نہیں جب بھی کسی قریبی رشتہ دار کو کرونا ہو گیا یہ خبر ملتی تو بہت تکلیف ہوتی پر ہم نے ہمت نہیں ہاری سماجی فاصلے کو برقرار رکھتے ہوئے ماسک کا استعمال کیا ہمت سـے سارے کام گھر بیٹھے کیے اور کرونا جیسی وبا کا مقابلہ کیا
ReplyDeleteRE
Nasrin Mukhtar shaikh
ReplyDeleteوبا کے دوران واقعی میں لگا کہ تندرستی ہزار نعمت ہے الله تعالٰی کا شکر ہے کہ ہمیں اس وبا سے لیے کی طاقت دی اور اس کے دوران اپنے طلبہ سے رابطہ قائم کرنے کے طریقے اپنانے کا موقع teacher
اس وبا کے دوران اس بات کا بخوبی اندازہ ہوا کہ صحت اور تندرست رہنا کتنا ضروری ہے اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے احسان ہے کہ ہمیں اللہ نے ہدایت دی اور ہمیشہ سلامت رکھا اس دوران طلباء کو نئے طریقوں سے رابطہ قائم کرنے کے طریقوں کو اپنایا
ReplyDeleteاس وبا کے دوران ذہنی الجھن کا سامنا کرنا پڑا کسی سے ملنا چھلنا نہیں آنا جانا نہیں ان حالات سے پتہ چلا کہ واقعی تندرستی۔ ہزار نعمت ہے اس دوران مدرسہ کے بچوں سے رابطہ قائم رکھنا درس و تدریس کے لئے ایک چیلنج کا کام ہے
ReplyDeleteAhmed Masihuddin govt. Urdu HPS Haft Gumbad Kalaburg north. Is lock down k dauran har ek insan khauf wo horas ki Zindagi guzar. Is dauran teachers k liye bachon ko taleem dena ek challenge tha Jise HM teachers me hartal imkan bakhubi nibhane ki koshish ki Hy.
ReplyDelete
ReplyDeleteاس وبا کے دوران ذہنیالجھن کا سامنا کرنا پڑا ہے کسی سے ملنا جھلنانہین کہیں آنا جانا نہیں ان حالات سے پتہ چلا کہ واقعی تندرستی ہزار نعمت ہے اس دوران مدرسہ کے بچوں سے رابطہ کرنا درس و تدریس ایک چیلنج کا کام ہے
मुझे लॉकडाउन के दौरान अपने देशवासियों के साथ दवा व्यवसाय की बहुत चिंता हुई अगर यह में हमारी जल्दी ठीक नहीं हुआ तो इस दुनिया का क्या होगा
ReplyDelete
ReplyDeleteMohammad Irfan Abdur Razzaque:
اس وبا کے دوران ذہنیالجھن کا سامنا کرنا پڑا ہے کسی سے ملنا جھلنانہین کہیں آنا جانا نہیں ان حالات سے پتہ چلا کہ واقعی تندرستی ہزار نعمت ہے اس دوران مدرسہ کے بچوں سے رابطہ کرنا درس و تدریس ایک
I engaged myself in household chores and doing my online classes,talking to them that will not be forever it is for time being so we need to concentrate on our health and take care of old people at home,helping parents etc.
Nizamuddin3 March 2021 at 11:44
During the lockdown, I remained positive that these days too shall end and we can overcome this dreadful disease. I kept myself busy by reading books, taking online classes of students, trying new dishes so that negative thoughts don't come into my mind. Very important, I kept myself and my family strong during lockdown times by praying to God and asking for his help. God certainly helped me and my family during this pandemic.
اس وبا کے دوران ذہنیالجھن کا سامنا کرنا پڑا ہے کسی سے ملنا جھلنانہین کہیں آنا جانا نہیں ان حالات سے پتہ چلا کہ واقعی تندرستی ہزار نعمت ہے اس دوران مدرسہ کے بچوں سے رابطہ کرنا درس و تدریس ایک چیلنج کا کام ہے
ReplyDeleteلاک ڈاؤن کے دوران میں نے دوسروں سے سماجی فاصلے کو برقرار رکھا اور ہہمشا ماسک کا استعمال کرتی رہی لاک ڈاؤن ک الجھن ہوی سب لوگ اپنے گھروں میں قید ہوگے تھے کسی سے ملنا جلنا نہیں تھا جب بھی کسی قریبی کورونا پوزٹیوکی خبرملتی تو بہت تکلیف ہوتی پر ہم نے ہمت نہیں ہاری اس کے دوران مدرسہ کے طلباء سے تندرستی رابطہ کریں درس و تدریس ایک چالینج کام ہے طلباء کو احتیاط تدابیر کے وڈیوز کے ذریعے آگاہ کرتے ہوئے واٹساپ پر تدریس دے کر ہوم ورک دے کر پھر ہوم ورک جانچ کرپھر طلباء کی اصلاح کر کے پرانے تدریس کی تیاری میں لگا کراس وباء بیماری سے چھٹکارے کی
ReplyDeleteدعا مانگتے گے
خدا پر یقین رکھتے ہوئے دن گزر ے کہ خدا ہماری حفاظت کریں گا
ReplyDeleteMohd jaliluddin
ReplyDeleteحکومت کے بنائے گئے قانون پر عمل کیا، الله پر بھروسہ کیا۔ روز مرّہ کی استعمال کی چیزیں مھیّا نہ ہوتی تو صبر کرتے۔
ReplyDeleteاس وبا کے دوران ذہنیالجھن کا سامنا کرنا پڑا ہے کسی سے ملنا جھلنانہین کہیں آنا جانا نہیں ان حالات سے پتہ چلا کہ واقعی تندرستی ہزار نعمت ہے اس دوران مدرسہ کے بچوں سے رابطہ کرنا درس و تدریس ایک چیلنج کا کام ہے
ReplyDeleteNoorjahan Shaikh
اس وبا کے دوران ذہنی الجھنوں کا سامنا کر نا پڑا ۔سبھی سے ملنا جھلنا بند ہو گیا تھا۔
لاک ڈاؤن کے دوران میں نے دوسروں سے سماجی فاصلے کو برقرار رکھا اور ہمیشہ ماسک کا استعمال کیا ۔
لاک ڈاؤن دوران مثبت خیالات کو ذہن میں لاکر اسکولی بچوں کو تدریسی اشیاء بنانے میں اور انہیں ویڈیوز واٹ سیپ گروپ بناکر ڈالے اور بچوں کو تدریس کی طرف راغب کیا۔
ساتھ ہی طلبہ کو ہوم ورک دے کر ۔اس کی جانچ کرتے ۔
اور طلبہ کو اس وادی بیماری سے بچنے کی احتیاطی تدابیر کے ویڈیوز کے زریعے آگاہ کرتے۔ اور اس وبای بیماری سے چھٹکارا پانے کی دعائیں مانگتے۔
Carona Bimari Jaise Hi Hindustan Me Phile Ham Tab Apne Gaun Me The Aur Tabi LOCKDOWN Pada Aur Hum Gaun Me Hi Rah Gye lockdown me RAMZAN shuru hua ham sab mil kar NAMAZE ROZE TARAVI QURAN ki Tilawat Bhout acche tarah se kia sare ghar wale mil kar iftiyari karte the bhout accha laga A pahla RAMZAN aisa guzra ke ghar ke sare log ek sat kushi kushi ramzan ka mahina guzare aur ham sab log milkar rahte the to islia hame is carona se darr nahi laga
ReplyDelete
ReplyDeleteاس وبا کے دوران ذہنیالجھن کا سامنا کرنا پڑا ہے کسی سے ملنا جھلنانہین کہیں آنا جانا نہیں ان حالات سے پتہ چلا کہ واقعی تندرستی ہزار نعمت ہے اس دوران مدرسہ کے بچوں سے رابطہ کرنا درس و تدریس ایک چیلنج کا کام ہے
ReplyDeleteلاک ڈاؤن کے دوران میں نے اپنے آپ کو طلباء کو آن لائن کلاسوں میں مصروف رکھنے میں مصروف رکھا اور اس مہلک بیماری کے بارے میں آگاہی پیدا کی کہ خود کیسے محفوظ رہ سکتا ہے اور جسمانی فاصلے کو برقرار رکھتے ہوئے کورونا انفیکشن سے بچ سکتا ہے اور بچوں کو اس وقت کا استعمال کرنے میں رہنمائی کرتا ہوں
لاک ڈوءن کے دوران اس بات کا احساس ضرورہوگیا کہ تندرستی ہزار نعمت ہے ۔لاک ڈاون کےدوران ہم گھروں میں جیسے قیدی بنکر رہ گئے تھے ۔کسی سے ملنا جلنا نہیں کہیں آنا جانا نہیں مانو وقت جیسے رک سا گیا تھا ۔اس دوران بہت ہی ذہنی الجھنوں کا سامنا کرنا پڑا ۔مگر بہترین بات یہ تھی کہ فیملی میں بچچو کے ساتھ وقت گزار نے کا موقع ملا
ReplyDelete
ReplyDeleteلاک ڈاؤن کے دوران میں نے دوسروں سے سماجی فاصلے کو برقرار رکھا اور ہمیشہ ماسک کا استعمال کرتا رہا ایک مثبت سوچ کو اپنے اندر اجاگر کیا کہ ایک دن یہ دور بھی چلا جاۓگا اور دوبارہ اچھے اور سا زگآر حالات پیدا ہوں گے
میں نے لاک ڈاون میں دوسرے سے سماجی فاصلے کو بنات رکھا۔اور ہمیشہ ماسک کا استعمال کرتا رہا ۔ایک مٹبت سوج کو اپنے اندر اجاگر کرتا رہا کہ ایک نہ ایک دن حلات سازگار ہو جاے گے اور پھر سے ہم سب اچھی زندگی بسر کرے گے۔انشاءاللہ
ReplyDelete
ReplyDeleteخدا پر یقین رکھتے ہوئے دن گزر ے کہ خدا ہماری حفاظت کریں
کورونا جسے وائرس کا خاتمہ احتیاط اور دوا سے ممکن ہنے.
ReplyDeleteلاک ڈاؤن میں جب لگاتار گھر میں رہنا پڑا تو بچوں کی فکر ہونے لگی انہیں آن لائن کے ذریعے درس و تدریس ریس کی گئی
ReplyDeleteLock down k doraan main ne ibadat me apna waqt lagaya aur dars wa tadris ka amal jaari rakha.
ReplyDeleteالله تعالی کریم ہے وہ اپنے بندوں کی حفاظت کرتا ہے
ReplyDeleteالله تعالی کریم ہے وہ اپنے بندوں کی حفاظت کرتا ہے
ReplyDelete
ReplyDeleteاس وبا کے دوران ذہنیالجھن کا سامنا کرنا پڑا ہے کسی سے ملنا جھلنانہین کہیں آنا جانا نہیں ان حالات سے پتہ چلا کہ واقعی تندرستی ہزار نعمت ہے اس دوران مدرسہ کے بچوں سے رابطہ کرنا درس و تدریس ایک چیلنج کا کام ہے
لاک ڈاون کے دوران اس بات کا احساس ہوا کی تندرستی ہزار نعمت ہے ۔اول فضول خرچ سے بھی بچاوہوا ۔سب کے لیے دعا کی گی۔ آن لین تدریس کو مو قع ملا ۔
ReplyDeleteLock down me yeh ehsas huwa ke allah apne bandun ki duwa zarur suta hai,aur hamare ander hifazati tadabeer ki ak soch ko jagaye rakha,aur allah se ziyada lo lagayi.
ReplyDelete
ReplyDeleteاس وبا کے دوران ذہنیالجھن کا سامنا کرنا پڑا ہے کسی سے ملنا جھلنانہین کہیں آنا جانا نہیں ان حالات سے پتہ چلا کہ واقعی تندرستی ہزار نعمت ہے اس دوران مدرسہ کے بچوں سے رابطہ کرنا درس و تدریس ایک چیلنج کا کام
ReplyDeleteلاک ڈاون کے دوران ذہنی الجھن ہوئ سب لوگ اپنے اپنے گھر وں میں جیسے قید ہوگے تھے کسی سـے ملنا جلنا نہیں جب بھی کسی قریبی رشتہ دار کو کرونا ہو گیا یہ خبر ملتی تو بہت تکلیف ہوتی پر ہم نے ہمت نہیں ہاری سماجی فاصلے کو برقرار رکھتے ہوئے ماسک کا استعمال کیا ہمت سـے سارے کام گھر بیٹھے کیے اور کرونا جیسی وبا کا مقابلہ کیاpathan zeba tabassum noor khan TQ.ASHTI DIST BEED
ReplyDeleteلاک ڈاؤن کے دوران ہر طرف خوف و مایوسی کا ماحول تھا لوگ اپنے ہی گھروں میں محصور تھے ۔ایسے وقت میں اپنے جذبات پر قابو رکھنے کا ایک طریقہ یہ تھا کہ ہم اپنے آپ کو مصروف رکھیں۔لاکڈاون کی وجہ سے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی، ای لرننگ پلیٹ فارم وغیرہ سے جڑنے کا موقع ملا ۔گوگل میٹ کے ذریعے آن لائن کلاسز س اور یوٹیوب پر اسباق کے ویڈیو بنا کر اپلوڈ کیے گئے۔
Pathan zeba tabassum noor khan. Tq.Ashti DIST BEED
ReplyDeleteاس وبا کے دوران ذہنیالجھن کا سامنا کرنا پڑا ہے کسی سے ملنا جھلنانہین کہیں آنا جانا نہیں ان حالات سے پتہ چلا کہ واقعی تندرستی ہزار نعمت ہے اس دوران مدرسہ کے بچوں سے رابطہ کرنا درس و تدریس ایک چیلنج کا کام
During pandemic l was very much scared of corona affected people &there was no gaurentee of our life.I prayed a lot to get rid of this pandemic in the whole world &bring normalcy.
ReplyDelete
ReplyDeleteاس وبا کے دوران ذہنیالجھن کا سامنا کرنا پڑا ہے کسی سے ملنا جھلنانہین کہیں آنا جانا نہیں ان حالات سے پتہ چلا کہ واقعی تندرستی ہزار نعمت ہے اس دوران مدرسہ کے بچوں سے رابطہ کرنا درس و تدریس ایک چیلنج کا
لاک ڈاون کے دوران ذہنی الجھن ہوئ سب لوگ اپنے اپنے گھر وں میں جیسے قید ہوگے تھے کسی سـے ملنا جلنا نہیں جب بھی کسی قریبی رشتہ دار کو کرونا ہو گیا یہ خبر ملتی تو بہت تکلیف ہوتی پر ہم نے ہمت نہیں ہاری سماجی فاصلے کو برقرار رکھتے ہوئے ماسک کا استعمال کیا ہمت سـے سارے کام گھر بیٹھے کیے اور کرونا جیسی
ReplyDelete...وبا کا مقابلہ کیا
لو ک ڈاؤن کے دوران ذہنی الجھن ہوئی سب لوگ اپنے اپنے گھروں میں جیسے قید ہوگئے تھے کسی سے ملنا جلنا نہیں جب بھی کسی قریبی رشتہ دار کو کرو نہ ہو گیا یہ خبر ملتی تو بہت تکلیف ہوتی پر ہم نے ہمت نہیں ہاری سماجی فاصلہ کو برقرار رکھتے ہوئے ماسک استعمال کیا سارے کام گھر بیٹھے کیے اور کرو نہ جیسی وبا کا مقابلہ کیا۔
ReplyDeleteسب سے بڑا مسلہصحیح معلومات نہ ہونے کا تھا ۔ معمولی زکام کھانسی بخار بھی کرنا کا خدشہ دیتا تھا
ReplyDeleteچھوٹے شہروں میں ٹیسٹ کیٹ کافی دیر سے پہنچی ۔ جس سے کچھ لوگ ذہنی پریشانی کا شکار ہو گۓ
برے حال بڑی دقتوں کا سامنا رہا۔
ڈاکٹر مریض کو ہاتھ لگا نے کو تیار نہیں
مریض کورونا کے خیال کو ترک کرنے
کو تیار نہیں
برے حال بڑی مشکل سے زندگی لائن پر آئ
lockdown me sabhi gharon me mehsur the aise me ghar aur bachchon ki azafi zimmedariyoun ke saath digital duniya se bhi bahot had tak waqfiyat huyee. school ke teachers se google meet aur zoom par meetings lena mansobabandi karna. school ka youtube channel banaya. khud aur teachers ko IMC MANUU se online teaching ke methods ka online workshop attend kiya. deeni aur school se related online courses kiye.
ReplyDelete
ReplyDeleteاس وبا کے دوران درس وتدریس کا کام بڑا چیلنج کا کام ہے نئے طریقوں کو سیکھ کر بچوں تک پہنچنے کی کوشش ہوئی
Lock down period Khaof o heraas k saae mein guzra , kyu k zindagi guzarne ki sbhi sahulaton k sath sath medical help milna bhi bnd thi jis se hr waqt dar Laga rehta tha k kahin hum apne pyaron ko kho na dein, lkn sath hi sath Allah se dua or us pr yaqeen bhi tha k Allah us dushwar guzar phase se bhi bahifazat nikal hi dein ge, or wahi hua , Allah ne apna karam kiya or sbhi apni zindagi ki traf laot aae Alhamdulillah
ReplyDeleteوبا کے دوران واقعی میں لگا کہ تندرستی ہزار نعمت ہے الله تعالٰی کا شکر ہے کہ ہمیں اس وبا سے لیے کی طاقت دی اور اس کے دوران اپنے طلبہ سے رابطہ قائم کرنے کے طریقے اپنانے کا موقع دیا
ReplyDelete
ReplyDeleteاس وبا کے دوران ذہنیالجھن کا سامنا کرنا پڑا ہے کسی سے ملنا جھلنانہین کہیں آنا جانا نہیں ان حالات سے پتہ چلا کہ واقعی تندرستی ہزار نعمت ہے اس دوران مدرسہ کے بچوں سے رابطہ کرنا درس و تدریس ایک چیلنج کا کام ہے
Aajke is daur me jisse sari dunya pareshan hai.zindagi ka har shiba is se mutassir huva hai...to isaka asar tulana ki taslim par bhi pada hai...jahan tak sawaal hai tulna ki rahnumai ka to unke darwaje tak jaakar unko dara denge unki aur unke valedain ki himmat afazai karenge...apne mobile se unka swadhaye ki mashq hall karenge...agar ho sake to muflis tulna ko online studies ke liye what's up group join karne ke liye unko Android mobile ki farahmi karenge...
ReplyDeleteلاک ڈاون کے دوران اس بات کا احساس ہوا کی تندرستی ہزار نعمت ہے ۔اول فضول خرچ سے بھی بچاوہوا ۔سب کے لیے دعا کی گی۔ آن لین تدریس کو مو قع مل
ReplyDeleteآپ کی رائے سے کچھ حد تک متّفق ہوں
DeleteDuring the lockdown, I remained positive that these days too shall end and we can overcome this dreadful disease. I kept myself busy by reading books, taking online classes of students, trying new dishes so that negative thoughts don't come into my mind. Very important, I kept myself and my family strong during lockdown times by praying to God and asking for his help. God certainly helped me and my family during this pandemic.
ReplyDeleteلاک ڈاؤن کی وجہ سے طلبہ کا بھی بہت نقصان ہوا ہے کیونکہ مدارس اور مکتب بند تھے اس لئے طلباء تعلیمی میدان میں کافی پیچھے رہ گئے ہیں
ReplyDeleteSajeda Abdul Rahim Momin
ReplyDeleteڈوءن کے دوران اس بات کا احساس
lok
ضرورہوگیا کہ تندرستی ہزار نعمت ہے ۔لاک ڈاون کےدوران ہم گھروں میں جیسے قیدی بنکر رہ گئے تھے ۔کسی سے ملنا جلنا نہیں کہیں آنا جانا نہیں مانو وقت جیسے رک سا گیا تھا ۔اس دوران بہت ہی ذہنی الجھنوں کا سامنا کرنا پڑا ۔مگر بہترین بات یہ تھی کہ فیملی میں بچچو کے ساتھ وقت گزار نے کا موقع ملا
لاک ڈاؤن کے دوران زندگی کے تلخ حقائق کا سامنا ہوا اور لاکھوں افراد کو موت کے گھاٹ اتار تے دیکھا اور اپنے آپ کو بہت مثبت سوچ کے ساتھ آگے بڑھ نے کی تلقین کرتے رہے بہت قابو کیا خیالات کو یکجا کرنے پر
ReplyDeleteاور مزید یے کہ اللہ تعالیٰ کی پر اسرار قوت کا لوگوں نے تہے دل سے اقرار کیا اور اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع ہوئے اور خوب عبادت کی
لوک ڈاؤن کے دوران ذہنی اُلجھن ہوئی ،سب لوگ اپنے گھروں میں جیسے قید ہو گئے تھے،کسی سے ملنا جلنا نہیں،جب بھی کسی قریبی کو کورونا پوزیٹو کی خبر ملتی تو بہت تکلیف ہوتی پر ہم نے ہمت نہیں ہاری۔سماجی فاصلے کو برقرار رکھتے ہوئے ماسک کا
ReplyDeleteاستعمال کیا۔
ReplyDeleteلاک ڈاون کے دوران ذہنی الجھن ہوئ سب لوگ اپنے اپنے گھر وں میں جیسے قید ہوگے تھے کسی سـے ملنا جلنا نہیں جب بھی کسی قریبی رشتہ دار کو کرونا ہو گیا یہ خبر ملتی تو بہت تکلیف ہوتی پر ہم نے ہمت نہیں ہاری سماجی فاصلے کو برقرار رکھتے ہوئے ماسک کا استعمال کیا ہمت سـے سارے کام گھر بیٹھے کیے اور کرونا جیسی وبا کا مقابلہ کیا

Is lock doun ne ghar ko masjid bana diya
ReplyDelete
ReplyDeleteلوک ڈاؤن کے دوران ذہنی اُلجھن ہوئی ،سب لوگ اپنے گھروں میں جیسے قید ہو گئے تھے،کسی سے ملنا جلنا نہیں،جب بھی کسی قریبی کو کورونا پوزیٹو کی خبر ملتی تو بہت تکلیف ہوتی پر ہم نے ہمت نہیں ہاری۔سماجی فاصلے کو برقرار رکھتے ہوئے ماسک کا
استعمال کیا۔
REPLY
Jalkote Fareeda
ReplyDeleteاس لاک ڈاؤن میں سب سے زیادہ نقصان کسی کا ہوا تو وہ ہے تعلیم کا ۔ لاک ڈاؤن کی وجہ سے بچے تعلیم سے محروم رہے ۔ آن لائن تعلیم ان کو مل رہی تھی جن کے پاس مباءیل فون دستیاب تھا بچارے غریب ان سے محروم تھے
ReplyDeleteاس وبا کے دوران ذہنیالجھن کا سامنا کرنا پڑا ہے کسی سے ملنا جھلنانہین کہیں آنا جانا نہیں ان حالات سے پتہ چلا کہ واقعی تندرستی ہزار نعمت ہے اس دوران مدرسہ کے بچوں سے رابطہ کرنا درس و تدریس ایک چیلنج کا کام ہےاس لیے صرف موبائل پر زوم اور واٹس اپ کے ذریعے تدریس کو انجام دیا
Apno ki ahmiyat samjhi
ReplyDeleteAllah ka shukar bhi hame bachaye rakha
Covid duty kare aur Allah per yaqeen rakhte hue apne jazbat per kaboo rakhe uski marzi ke begar kuch nahi ho sakta
ReplyDeleteJo log ghar se bahar the aur ghar lautne ke liye pareshan the un ke liye hamdardi aur fikar thi.
ReplyDeleteAllah par bharosa rakha k wo sab theek kardega... Is mushkil waqt ko nikal dega... Aur is baat ki ehmiyat samjhi k sehat sab se zada zaruri hai... Zehni tanao bohot tha
ReplyDeleteلاکڈاؤن کا زمانہ واقعی میں نا قابل فراموش وقت تھا جس سے دنیا کا ہر شخص ہر شعبہ متاثر ہوا تھا. بچے نوجوان بوڑھے ، مرد عورتیں حتیٰ کہ کہ پوری مخلوق اس سے متاثر ہوئی ہے
ReplyDeleteجہاں اسکولیں، مدارس کالجز دفاتر بند تھے وہی چھوٹے کاروبار سے لے کر بڑے کارخانے تک بھی رک گئے تھے جس کی وجہ سے اس دنیا کی ختم ہونے والی صورت کو ہر شخص دیکھ رہا تھا اسکولوں کے بند ہونے کی وجہ سے سب سے بڑا نقصان ہوا جس کی بھرپائی اب تک ممکن نہیں طلباء میں ایک طرح کی سستی سی طاری ہو گئی ہے جس سے نکلنا دشوار ہے گویا یوں محسوس ہونے لگا ہے کہ دنیا یوں ہی گزر جانی ہیں. لیکن اللہ کی ذات پر بھروسہ کرتے ہوئے پھر محنت کو ہل اور طلباء کو زمین سمجھ کر تعلیم کی فصل کو بونے کی ذمہ داری انجام دینا ہے.. ہم اسی احساس اور جذبے کے ساتھ اٹھے ہیں کہ ان شا اللہ اپنے پیارے، عزیز طلباء کو اس خلا گھاٹی سے ضرور باہر نکال لینگے ...... آمین
Corona survey karte waqt ehtiyaad karna tandrusti hazaar naimat hai isiliye yoga karna immunity badhana corona se bachne ki ehtiyaate tadabir karna masbat nazariya rakhna or waqt par ilaaj karna
ReplyDeleteاپنے آپ کے ساتھ اضافی ہمدردی سلوک کرنا بہت ضروری تھا ۔ یہ سب کے لئے مشکل وقت ہے۔ پوری دنیا کے انسان آپ کے ساتھ یہ تجربہ شیئر کررہے ہیں۔ ہم سب مل کر اس وبا میں ہیں اور ہم سب اپنی باہمی ربط کے لئے نئی تعریف کے ساتھ ابھر سکتے ہیں۔ مشکل وقت میں ضرورت مند دوسروں کی مدد کرنا بھی ضروری ہے ، اور یہ ہمارے اور دوسروں کی فلاح و بہبود کے لئے ضروری تھا.
ReplyDeleteI engaged myself in household chores and doing my online classes,talking to them that will not be forever it is for time being so we need to concentrate on our health and take care of old people at home,helping parents etc.
ReplyDelete
ReplyDeleteلاک ڈاؤن کے دوران میں نے دوسروں سے سماجی فاصلے کو برقرار رکھا اور ہمیشہ ماسک کا استعمال کرتا رہا ایک مثبت سوچ کو اپنے اندر اجاگر کیا کہ ایک دن یہ دور بھی چلا جاۓگا اور دوبارہ اچھے اور سا زگآر حالات پیدا ہوں گے
Lock down ke dauraan Mai me khuda se duaa ki aur bimari se ahtiyaat Kiya.
ReplyDelete
ReplyDeleteاس لاک ڈاؤن میں سب سے زیادہ نقصان کسی کا ہوا تو وہ ہے تعلیم کا ۔ لاک ڈاؤن کی وجہ سے بچے تعلیم سے محروم رہے ۔ آن لائن تعلیم ان کو مل رہی تھی جن کے پاس موبایل فون
دستیاب تھا۔بڑا چیلینج بچارے غریب بچوں کا تھا جو یا تو موباٸل سے محروم تھےیا اس سے منسلک دوسرے مساٸل تھے تاہم ان کی تعلیم کے لیے بھی تعلیم دوست افراد کی مدد لی گٸ اور ماشاءاللہ آف لاٸن طریقے سے انہیں بھی تعلیم بہم پہونچانے کی سعی کی گٸ ۔۔۔
لاکڈاؤن کا زمانہ واقعی میں نا قابل فراموش وقت تھا جس سے دنیا کا ہر شخص ہر شعبہ متاثر ہوا تھا. بچے نوجوان بوڑھے ، مرد عورتیں حتیٰ کہ کہ پوری مخلوق اس سے متاثر ہوئی ہے
جہاں اسکولیں، مدارس کالجز دفاتر بند تھے وہی چھوٹے کاروبار سے لے کر بڑے کارخانے تک بھی رک گئے تھے جس کی وجہ سے اس دنیا کی ختم ہونے والی صورت کو ہر شخص دیکھ رہا تھا اسکولوں کے بند ہونے کی وجہ سے سب سے بڑا نقصان ہوا جس کی بھرپائی اب تک ممکن نہیں طلباء میں ایک طرح کی سستی سی طاری ہو گئی ہے جس سے نکلنا دشوار ہے گویا یوں محسوس ہونے لگا ہے کہ دنیا یوں ہی گزر جانی ہیں. لیکن اللہ کی ذات پر بھروسہ کرتے ہوئے پھر محنت کو ہل اور طلباء کو زمین سمجھ کر تعلیم کی فصل کو بونے کی ذمہ داری انجام دینا ہے.. ہم اسی احساس اور جذبے کے ساتھ اٹھے ہیں کہ ان شا اللہ اپنے پیارے، عزیز طلباء کو اس خلا گھاٹی سے ضرور باہر نکال لینگے ...... آمین
ReplyDeleteاپنے آپ کے ساتھ اضافی ہمدردی سلوک کرنا بہت ضروری تھا ۔ یہ سب کے لئے مشکل وقت ہے۔ پوری دنیا کے انسان آپ کے ساتھ یہ تجربہ شیئر کررہے ہیں۔ ہم سب مل کر اس وبا میں ہیں اور ہم سب اپنی باہمی ربط کے لئے نئی تعریف کے ساتھ ابھر سکتے ہیں۔ مشکل وقت میں ضرورت مند دوسروں کی مدد کرنا بھی ضروری ہے ، اور یہ ہمارے اور دوسروں کی فلاح و بہبود کے لئے ضروری تھا.
ReplyDeleteعام تعلیم کے ساتھ پیشہ ورانہ تعلیم کو مربوط کرنا پیشہ ورانہ تعلیم کو اعلیٰ تعلیمی نظام میں شامل کرنے سے زیادہ بہتر ہے۔یہ خیال بالکل درست اور وقت کا تقاضہ بھی ہے۔۔۔اس طرح کی مشق تعلیمی نظام سے فارغ ہونے والا ہر طالب علم اپنے پیروں پر کھڑا ہوگا۔اپنا روزگار خود کمانے کے قابل بنےگا۔۔۔
ReplyDeleteاس لاک ڈاؤن میں سب سے زیادہ نقصان کسی کا ہوا تو وہ ہے تعلیم کا ۔ لاک ڈاؤن کی وجہ سے بچے تعلیم سے محروم رہے ۔ آن لائن تعلیم ان کو مل رہی تھی جن کے پاس مباءیل فون دستیاب تھا بچارے غریب ان سے م
اس لاک ڈاؤن میں سب سے زیادہ نقصان کسی کا ہوا تو وہ ہے تعلیم کا ۔ لاک ڈاؤن کی وجہ سے بچے تعلیم سے محروم رہے ۔ آن لائن تعلیم ان کو مل رہی تھی جن کے پاس مباءیل فون دستیاب تھا بچارے غریب ان سے محروم تھے
ReplyDeleteاپنے آپ کے ساتھ اضافی ہمدردی سلوک کرنا بہت ضروری تھا ۔ یہ سب کے لئے مشکل وقت ہے۔ پوری دنیا کے انسان آپ کے ساتھ یہ تجربہ شیئر کررہے ہیں۔ ہم سب مل کر اس وبا میں ہیں اور ہم سب اپنی باہمی ربط کے لئے نئی تعریف کے ساتھ ابھر سکتے ہیں۔ مشکل وقت میں ضرورت مند دوسروں کی مدد کرنا بھی ضروری ہے ، اور یہ ہمارے اور دوسروں کی فلاح و بہبود کے لئے ضروری تھا.
ReplyDeleteREPLY
22:10
ReplyDeleteاس لاک ڈاؤن میں سب سے زیادہ نقصان کسی کا ہوا تو وہ ہے تعلیم کا ۔ لاک ڈاؤن کی وجہ سے بچے تعلیم سے محروم رہے ۔ آن لائن تعلیم ان کو مل رہی تھی جن کے پاس مباءیل فون دستیاب تھا بچارے غریب ان سے محروم تھے
March 2021 at 22:04
ReplyDeleteاس لاک ڈاون کی وجہ سے ملک میں کہرام مچا دیا ہے ۔سب گھر میں قید بن کر رہے گئے تھے ۔اسکول،باہر کی خرید و فروخت ،گھومنا سب بند ہو گیا تھا