ماڈیول 9 - سرگرمی 2: غور وخوض
ایک استاد چوتھی جماعت کے طلبا کے سامنے ایک سوال رکھتا ہے
جمع کیجیے 400+7
طالب علم اس کو ذیل کے طریقے سے کرتا ہے
4007=400+7
دوسرا طالب علم اسکو دوسرے طریقے سے کرتا ہے
1100=400=7
–کونسی سابقہ معلومات طلبا کے پاس نہیں ہے؟
–غلط تصور کو ٹھیک کرنے کے لیے طلبا سے کس قسم کے سوالات پوچھے جاتے
اپنے تاثرات کے اظہار سے پہلے ایک پل کے لیے غور و خوض کیجیے۔ بتائے گئے مراحل پر عمل کرکے بلاگ پر اپنی فہم میں دوسروں کو شریک کیجیے۔

ReplyDeleteTalba ko muqami keemat ki sahi jankaari dijaye to behtar rahega
Delete7 ki muqami qeemat akayi hai isliye 400 me akayi ke muqam par jo 0 hai usme 7 ko jama Karna ye sabiqa maloomat talaba ke paas nahi hai.Is galat tasawwur ko thik karne ke liye ustad sawalat kar sakte hain jaise:-1)400 ke har hindase ki muqami qeemat batawo ?
Delete2)7 ki muqami qeemat batawo?
3)akayi muqam par mawjud 7 ko 400 me akayi muqam par mawjud kis hindase me jama karein ge?
استاد نے سب سے پہلے طلبہ کو اکائی ،دہایءاور سیکڑہ مقامات سے روشناس کرائیں ۔
Deleteطلبہ کو یہ سمجھانا ضروری ہے کہ جمع کرتے وقت اکاںٔی کے ہندسہ میں
Deleteاکاںٔی کا ہندسہ جمع کرنا،دہاںٔی کے ہندسہ میں دہائی کا ہندسہ جمع کرے،اور مقامی قیمت بھی سمجھانا ہوگا
teach them place values
ReplyDeleteChildren are prone to do these mistakes if they doesn't know regarding place value and how to implement it. So we should focus more on teaching it with charts, games and other unique ways to make them refrained it in their brain cells for many years.
DeleteChildren are prone to do these mistakes if they doesn't know regarding place value and how to implement it. So we should focus more on teaching it with charts, games and other unique ways to make them refrained it in their brain cells for many years.
Deleteस्थानीय मान व दो अंकों की संख्याओं के जोड़ सिखाने का हमारा तरीका पारंपरिक शिक्षण से तीन मायनों में अलग है। पहले अंतर बता दें फिर उनकी व्याख्या करेंगे।
ReplyDeleteTeach them place values
DeleteTeach them place values.
ReplyDeleteTeach them place values
Deleteاستاد کو چائے کے سب سے پہلے عدد کی مقامی قیمت اور علامت کی شناخت ہے کہ نہیں معلوم کراے۔
Deleteطالبات کو استاد سب سے پہلےھندسوں کی مقامی قیمت اور ظاھری قیمت کے بارے میں سمجھانا ہوگا پھر نشانات جیسے جمع؛ تفریق ؛ تقسیم ضرب وغیرہ کو سمجھاۓ
ReplyDeleteطالبات کو استاد سب سے پہلےھندسوں کی مقامی قیمت اور ظاھری قیمت کے بارے میں سمجھانا ہوگا پھر نشانات جیسے جمع؛ تفریق ؛ تقسیم ضرب وغیرہ کو سمجھاۓ
DeleteREPLY
اس ماڈیول میں طلبا کومقامی قیمت کے بارے میں غوروفکر کرنے ہندسوں کے مقا می قیمت میں اکائی دہائی سینکڑہ کے چارٹ سے واقف کرنا چاہے
Deleteسب سے پہلے طلبہ کو مقامی قیمت کا تصور میں لایا جائے اور اسکے لئے مختلف سرگرمیوں کا انعقاد کیا جائے گا
Deleteछात्रों से 'स्थानीय मान की संकल्पना'की जानकारी का जायजा लेंगे।उसके उपरांत उनकी जानकारी के निमित्त जरूरी सुधार एवं अन्य जानकारी विस्तृत रूप में उन्हें समझाकर फिर सवाल को हल करने का तरीका विस्तार से समझाएंगे।
ReplyDeleteماڈیول9سرگرمی 2 غور کیجے کونسسابقہ معلومات، طلباء کے پاس نہیں ہے غلط تصورات، کـو ٹھک کـر ںے کے لئے طلباء سے کسم کــے ،سوالات پوچھے جاتے ہیں۔ آپنے تاثرات کـے اظہار، سـے پہلے ایک پل کے لیے غور و خوض کیجے بتاۂے گٹے مراحل پر عمل کر کے بلاگ پر اپنی فہم میں دوسروں کو شریک کیجے
ReplyDeleteطلبہ میں مقامی قیمت کا تصور نہیں ہونے کی وجہ سے اسطرح کی غلطی کرتے ہیں
ReplyDeleteTalba me muqhami qhimat ka tasawur na hone ki sajha se is tarah ki ghlati karte haen.
DeleteWajha se
Deleteबच्चो को स्थानीय मान और दो अंकों को जोड़ने का ज्ञान नहीं है।अतः सबसे पहले बच्चों को उदाहरण देकर, गतिविधि कराकर समझाए ।फिर दूसरा प्रश्न देकर बनाने बोले।यदि उसे समझ आ गया होगा तो वह सही हल कर पायेगा।
ReplyDeleteغور کیجے کونسسابقہ معلومات، طلباء کے پاس نہیں ہے غلط تصورات، کـو ٹھک کـر ںے کے لئے طلباء سے کسم کــے ،سوالات پوچھے جاتے ہیں۔ آپنے تاثرات کـے اظہار، سـے پہلے ایک پل کے لیے غور و خوض کیجے بتاۂے گٹے مراحل پر عمل کر کے بلاگ پر اپنی فہم میں دوسروں کو شریک کیجے
ReplyDeleteتاثرات کے اظہار سے پہلے ایک پل کے لیے غور و خوض کیجیے۔ بتائے گئے مراحل پر عمل کرکے بلاگ پر اپنی فہم میں دوسروں کو شریک کیجیے۔
ReplyDelete
ReplyDeleteغور کیجے کونسسابقہ معلومات، طلباء کے پاس نہیں ہے غلط تصورات، کـو ٹھک کـر ںے کے لئے طلباء سے کسم کــے ،سوالات پوچھے جاتے ہیں۔ آپنے تاثرات کـے اظہار، سـے پہلے ایک پل کے لیے غور و خوض کیجے بتاۂے گٹے مراحل پر عمل کر کے بلاگ پر اپنی فہم میں دوسروں کو شریک کیجے
Talba ko basic hisab ki phele hi nishandahi karana chahiye jese jama, tafriq,zarb,taqsim.......
Delete
ReplyDeleteطالبات کو استاد سب سے پہلےھندسوں کی مقامی قیمت اور ظاھری قیمت کے بارے میں سمجھانا ہوگا پھر نشانات جیسے جمع؛ تفریق ؛ تقسیم ضرب وغیرہ کو سمجھاۓ
ZAHEDA BEGUM GOVT URDU HPS HUNADAGI (dist : yadgir )
ReplyDeleteModule no 9
400+7 ?
Inthis case the teacher teach the students such as place value properly ,as well aproprate functions of addition method andrewuqrief more practice to the children.
مقامی قیمت کا تصور کرانا چاہئے
DeleteZAHEDA BEGUM GOVT URDU HPS HUNASAGI ( DIST : YADGIR )
ReplyDeleteMODULENO : 9
Activity : 400+7. ?
The teacher should explain to children before starting basic functions of maths ,begins with placevalue as well as actual vaue clearly through lot of activites in class room learning is requaried rather than giving such task for the children.
ReplyDeleteغور کیجے کونسسابقہ معلومات، طلباء کے پاس نہیں ہے غلط تصورات، کـو ٹھک کـر ںے کے لئے طلباء سے کسم کــے ،سوالات پوچھے جاتے ہیں۔ آپنے تاثرات کـے اظہار، سـے پہلے ایک پل کے لیے غور و خوض کیجے بتاۂے گٹے مراحل پر عمل کر کے بلاگ پر اپنی فہم میں دوسروں کو شریک کیج
Tulba. Ko ustad sab. Se. Pahele. Bunade. Amal yane + _ ×. ÷ ke alamatu. Ko samjana aur. Do. Hinse. Aur teen. Hinse. Ke shanaqet. Kerwana. Aur. Muqame. Kemat ko. Samjana. Chaheye. Aur. Akae. Dhae senkqa aur. Hazar. Ke sanaqath kerwana. Chaheye
ReplyDeleteالسلام وعلیکم میرے سبھی ساتھی نستا ٹریننگ 2020 کے کے چار سو جمع ساتھ مساوی 4700 جمع ساتھ مساوی گیارہ سو جو طلباء کی یہ غلطیاں یہ کام اکائی دہائی سینکڑہ بے کی کی نہ معلوم ہونے سے ایسی غلطیاں سرزد ہوتی ہے ہے ہندسوں کی مقامی قیمت اگر اگر نہ معلوم ہو تو اس طرح کی غلطیاں کیا ہوتی ہیں ہیں
ReplyDeleteمعلم سب سے پہلے ہندسوں کے مقام اور ان کی مقامی قیمت سے طلباء کو آشکار کرے۔مقام کا تصور واضح نہ ہونے پر یہ ساری غلطیاں سرزد ہوتی ہیں۔ معلم کو جمع تفریق کا عمل کرانے کے لئے اکای مقام کے ہندسے کو اکای کے نیچے لکھنا سکھانا ہو گا۔ تبھی جا کر طلباء سے ایسی غلطیاں سرزد نہیں ہوں گی۔
ReplyDeleteMohammad Irfan Abdur Razzaque:
ReplyDeleteالسلام وعلیکم میرے سبھی ساتھی نستا ٹریننگ 2020 کے کے چار سو جمع ساتھ مساوی 4700 جمع ساتھ مساوی گیارہ سو جو طلباء کی یہ غلطیاں یہ کام اکائی دہائی سینکڑہ بے کی کی نہ معلوم ہونے سے ایسی غلطیاں سرزد ہوتی ہے ہے ہندسوں کی مقامی قیمت اگر اگر نہ معلوم ہو تو اس طرح کی غلطیاں کیا ہوتی ہیں ہیں
ہندسوں کی مقامی قیمت کی مشق
ReplyDeleteکروانا ضروری ہے۔
Mohammad Irfan Abdur Razzaque:
ReplyDeleteالسلام وعلیکم میرے سبھی ساتھی نستا ٹریننگ 2020 کے کے چار سو جمع ساتھ مساوی 4700 جمع ساتھ مساوی گیارہ سو جو طلباء کی یہ غلطیاں یہ کام اکائی دہائی سینکڑہ بے کی کی نہ معلوم ہونے سے ایسی غلطیاں سرزد ہوتی ہے ہے ہندسوں کی مقامی قیمت اگر اگر نہ معلوم ہو تو اس طرح کی غلطیاں کیا ہوتی ہیں ہیں
Mohammad Irfan Abdur Razzaque:
ReplyDeleteJanuary 2021 at 19:19
معلم سب سے پہلے ہندسوں کے مقام اور ان کی مقامی قیمت سے طلباء کو آشکار کرے۔مقام کا تصور واضح نہ ہونے پر یہ ساری غلطیاں سرزد ہوتی ہیں۔ معلم کو جمع تفریق کا عمل کرانے کے لئے اکای مقام کے ہندسے کو اکای کے نیچے لکھنا سکھانا ہو گا۔ تبھی جا کر طلباء سے ایسی غلطیاں سرزد نہیں ہوں گی۔
ReplyDeleteطلبہ میں مقامی قیمت کا تصور نہیں ہونے کی وجہ سے اسطرح کی غلطی کرتے ہیں
طالبات کو ہندسوں کی مقامی قیمت اور ظاہری قیمت کے بارے میں پہچان کرانا جمع تفریق ضرب تقسیم جیسی علامات کی شناخت کرانا
ReplyDelete
ReplyDeleteShagufta M. Dhanseطلبہ میں مقامی قیمت کا تصور نہیں ہونےکیوجہ سے اسطرح کی غلطی کرتےہیں طلبہ کو مقامی قیمت کی مشق کرانا ضروری ہے
Change in length and breadth changes the Area
ReplyDeleteChange of length and breadth change the Area
ReplyDeleteAbb hum tulba ke liye aam our dil casp sargarmiyow ko anjam denge kasro ki taksim ka muzahera karne ke liye 8 kagzhon kaa ek set tulba ko dethe hai yani mere pass sirf 8 kagaz hai abb mai cahati hun ke 8 kagazo ka ek set our ek se zyada group ko diya jayega 8 ko 8 se taksim karne par Aap ko 1 hasil hoga our 8 ko 4 se taksim karne par 2 hasil hota hai isi tarha ustad tulba ki cargardigi ko beheter bana sake hai..
ReplyDeleteطلبہ میں مقامی قیمت کا تصور نہیں ہونےکیوجہ سے اسطرح کی غلطی کرتےہیں طلبہ کو مقامی قیمت کی مشق کرانا ضروری ہے
ReplyDelete
ReplyDeleteمعلم سب سے پہلے ہندسوں کے مقام اور ان کی مقامی قیمت سے طلباء کو آشکار کرے۔مقام کا تصور واضح نہ ہونے پر یہ ساری غلطیاں سرزد ہوتی ہیں۔ معلم کو جمع تفریق کا عمل کرانے کے لئے اکای مقام کے ہندسے کو اکای کے نیچے لکھنا سکھانا ہو گا۔ تبھی جا کر طلباء سے ایسی غلطیاں سرزد نہیں ہوں گ
ReplyDeleteمعلم سب سے پہلے ہندسوں کے مقام اور ان کی مقامی قیمت سے طلباء کو آشکار کرے۔مقام کا تصور واضح نہ ہونے پر یہ ساری غلطیاں سرزد ہوتی ہیں۔ معلم کو جمع تفریق کا عمل کرانے کے لئے اکای مقام کے ہندسے کو اکای کے نیچے لکھنا سکھانا ہو گا۔ تبھی جا کر طلباء سے ایسی غلطیاں سرزد نہیں ہوں گی۔
معلم سب سے پہلے ہندسوں کے مقام اور ان کی مقامی قیمت سے طلباء کو آشکار کرے۔مقام کا تصور واضح نہ ہونے پر یہ ساری غلطیاں سرزد ہوتی ہیں۔ معلم کو جمع تفریق کا عمل کرانے کے لئے اکای مقام کے ہندسے کو اکای کے نیچے لکھنا سکھانا ہو گا۔ تبھی جا کر طلباء سے ایسی غلطیاں سرزد نہیں ہوں گی۔
ReplyDeleteTeach them place value and length and breadth
ReplyDelete
ReplyDeleteطالبات کو ہندسوں کی مقامی قیمت اور ظاہری قیمت کے بارے میں پہچان کرانا جمع تفریق ضرب تقسیم جیسی علامات کی شناخت
ReplyDeleteThe teacher should first reveal to the students the location of the digits and their local value. All these mistakes are made when the concept of location is not clear. The teacher must be taught to write the unit number under the unit in order to perform the addition and subtraction process. Only then will students not make such mistakes

ReplyDeleteکو ظاہری اور مقامی قیمت معلوم کرانا اور بنیادی مبادیات سمجھانا
ReplyDelete
ReplyDeleteمعلم سب سے پہلے ہندسوں کے مقام اور ان کی مقامی قیمت سے طلباء کو آشکار کرے۔مقام کا تصور واضح نہ ہونے پر یہ ساری غلطیاں سرزد ہوتی ہیں۔ معلم کو جمع تفریق کا عمل کرانے کے لئے اکای مقام کے ہندسے کو اکای کے نیچے لکھنا سکھانا ہو گا۔ تبھی جا کر طلباء سے ایسی غلطیاں سرزد نہیں ہوں گی
طالبات کو استاد سب سے پہلےھندسوں کی مقامی قیمت اور ظاھری قیمت کے بارے میں سمجھانا ہوگا پھر نشانات جیسے جمع؛ تفریق ؛ تقسیم ضرب وغیرہ کو سمجھاۓ
ReplyDeleteFirst of all teacher teach the students the place value of the digits given in the question after much more practice needed .then they better understand the place value of the digits.
ReplyDeleteTalib-e-ilm ka jama ka tasauver yeh sabqa maloomat wazeh nhi hae
ReplyDeleteمقامی قیمت کی جانکاری دینی چاہیے
ReplyDeleteطلبہ میں مقامی قیمت کا تصور نہیں ہونے کی وجہ سے اسطرح کی غلطی کرتے ہی
ReplyDeleteضابطے کے استعمال سے مستطیل کا رقبہ معلم کرنا دیئے گئے قیمتوں کو استعمال کرتے ہوئے زے کے استعمال سے مستطیل کا رقبہ صبح کرنا
ReplyDeleteاستاد کو چاہیے کہ طالب علم کے اس غلط تصور کو ٹھیک کرنے کیلیے یہ دیکھنا ہوگا کہ کونسی سابقہ معلومات طلبہ کے پاس نہیں ہے۔ معلم سب سے پہلے ہندسوں کے مقام اور ان کی مقامی قیمت سے طلبہ کو آشکار کریں۔
ReplyDeleteمعلم کوجمع تفریق کا عمل کرانے کیلئے اقای مقام کے ہندسے کو اقای کے نیچے لکھنا سکھانا ہوگا بار بار مشق کرانی ہوگی۔
آموزگار کو گروپ میں جوری بناکر انفرادی طور پر عمل کرنے کے کے مواقع فراہم کیے جائیں اور ترغیب دی جائے کہ وہ روز مرہ زندگی میں مروج اعداد کا استعمال کرے اور ہندسوں کی مقامی قیمت کو سمجھ سکے۔
اڈیول9سرگرمی 2 غور کیجے کونسسابقہ معلومات، طلباء کے پاس نہیں ہے غلط تصورات، کـو ٹھک کـر ںے کے لئے طلباء سے کسم کــے ،سوالات پوچھے جاتے ہیں۔ آپنے تاثرات کـے اظہار، سـے پہلے ایک پل کے لیے غور و خوض کیجے بتاۂے گٹے مراحل پر عمل کر کے بلاگ پر اپنی فہم میں دوسروں کو شریک کیجے
ReplyDeleteR
ReplyDeleteمعلم سب سے پہلے ہندسوں کے مقام اور ان کی مقامی قیمت سے طلباء کو آشکار کرے۔مقام کا تصور واضح نہ ہونے پر یہ ساری غلطیاں سرزد ہوتی ہیں۔ معلم کو جمع تفریق کا عمل کرانے کے لئے اکای مقام کے ہندسے کو اکای کے نیچے لکھنا سکھانا ہو گا۔ تبھی جا کر طلباء سے ایسی غلطیاں سرزد نہیں ہو
طلبہ میں مقامی قیمت کا نہیںہونے کی وجہ سے اسطرح کی غلطی کرتے ہیں
طلبہ میں مقامی قیمت کا تصور نہیں ہونے کی وجہ سے اسطرح کی غلطی کرتے ہیں
ReplyDeleteسب سے پہلے مقامی قیمت کے تصور کو واضح کرنا ہوگا
ReplyDeleteاکائی کے مقام کے نیچے اکائی کے مقام کا ہندسہ دہائی کے مقام کے کے نیچے دہائی کے مقام کا ہندسہ نہ لکھنے کی صورت میں یہ صورت حال پیش آتی ہے لہٰذا اس کی مشق کرانی چاہیے
Change of length and breadth change the Area.
ReplyDelete
ReplyDeleteسب سے پہلے ہندسوں کے مقام اور ان کی مقامی قیمت سے طلباء کو آشنا کریں گے۔مقام کا تصور واضح نہ ہونے پر یہ ساری غلطیاں سرزد ہوئی ہیں۔ جمع تفریق کا عمل کرانے کے لئے اکای مقام کے ہندسے کو اکای کے نیچے لکھنا سکھانا ہو گا۔ تبھی جا کر طلباء سے ایسی غلطیاں سرزدنہیں ہوں ہونگی۔
REPLY
معلم سب سے پہلے ہندسوں کے مقام اور ان کی مقامی قیمت سے طلباء کو آشکار کرے۔مقام کا تصور واضح نہ ہونے پر یہ ساری غلطیاں سرزد ہوتی ہیں۔ معلم کو جمع تفریق کا عمل کرانے کے لئے اکای مقام کے ہندسے کو اکای کے نیچے لکھنا سکھانا ہو گا۔ تبھی جا کر طلباء سے ایسی غلطیاں سرزد نہیں ہوں گی۔
ReplyDelete
ReplyDeleteطالبات کو ہندسوں کی مقامی قیمت اور ظاہری قیمت کے بارے میں پہچان کرانا جمع تفریق ضرب تقسیم جیسی علامات کی شناخت کرانا
طالبات کو استاد سب سے پہلےھندسوں کی مقامی قیمت اور ظاھری قیمت کے بارے میں سمجھانا ہوگا پھر نشانات جیسے جمع؛ تفریق ؛ تقسیم ضرب وغیرہ کو
ReplyDeleteطلباء ہندسوں کی مقامی قیمت سے ناواقف ہوتے ہیں اسلیے اس طرح کی غلطیاں ہوتی ہیں اس لیے پہلے طلباء کو ہندسوں کی مقامی قیمت سے واقف کرانا ضروری ہے پھر ریاضی کے مختلف اصولوں (+ ، - ، × ، ÷) کی مناسب مثالوں کے ساتھ وضاحت کی جائے تاکہ وہ انہیں ذہن نشین کر سکیں ۔
ReplyDelete
ReplyDeleteمعلم سب سے پہلے ہندسوں کے مقام اور ان کی مقامی قیمت سے طلباء کو آشکار کرے۔مقام کا تصور واضح نہ ہونے پر یہ ساری غلطیاں سرزد ہوتی ہیں۔ معلم کو جمع تفریق کا عمل کرانے کے لئے اکای مقام کے ہندسے کو اکای کے نیچے لکھنا سکھانا ہو گا۔ تبھی جا کر طلباء سے ایسی غلطیاں سرزد نہیں ہوں گی
معلم سب سے پہلے ہندسوں کے مقام اور ان کی مقامی قیمت سے طلباء کو آشکار کرے۔مقام کا تصور واضح نہ ہونے پر یہ ساری غلطیاں سرزد ہوتی ہیں۔ معلم کو جمع تفریق کا عمل کرانے کے لئے اکای مقام کے ہندسے کو اکای کے نیچے لکھنا سکھانا ہو گا۔ تبھی جا کر طلباء سے ایسی غلطیاں سرزد نہیں ہوں گی
ReplyDeleteطالب علم کے لیے ہندسوں کا مقام اور اس کی مقامی قیمت کی مشق کروانا
ReplyDeleteThe Teacher teach the students to the place value of the digits given in the question after much more practice needed then .they better understand the place value of the digits.
ReplyDeleteطالبات کو استاد سب سے پہلےھندسوں کی مقامی قیمت اور ظاھری قیمت کے بارے میں سمجھانا ہوگا پھر نشانات جیسے جمع؛ تفریق ؛ تقسیم ضرب وغیرہ کو سمجھاۓ
ReplyDelete
ReplyDeleteماڈیول9سرگرمی 2 غور کیجے کونسسابقہ معلومات، طلباء کے پاس نہیں ہے غلط تصورات، کـو ٹھک کـر ںے کے لئے طلباء سے کسم کــے ،سوالات پوچھے جاتے ہیں۔ آپنے تاثرات کـے اظہار، سـے پہلے ایک پل کے لیے غور و خوض کیجے بتاۂے گٹے مراحل پر عمل کر کے بلاگ پر اپنی فہم میں دوسروں کو شریک کیجے
REPLY
First of all learn students
ReplyDeleteValue of number
Than they r able to
Understand...right calculation
اس طرح کی غلطیاں دور کرنے کے لئے طلبہ سے ہندسوں کی مقامی قیمت سے متعلق سوالات کریں گے اور اور ہندسوں کی مقامی قیمت کا تصور درست کرنے کے بعد جمع و تفریق کے بنیادی اصولوں کے متعلق سوالات کریں گے ا ایک عدد کے اکائ کے ہندسے میں دوسرے عدد کا کونسا ہندسہ جمع کریں گے ۔
ReplyDeleteتاثرات کے اظہار سے پہلے ایک پل کے لیے غور و خوض کیجیے۔ بتائے گئے مراحل پر عمل کرکے بلاگ پر اپنی فہم میں دوسروں کو شریک کیجیے
ReplyDeleteطلباء کو ہند سوں کی مقامی قیمت کے متعلق معلومات فراہم کرتا چا ہئے مقامی قیمت کا تصور اگر طلباء میں فروغ پا پا ہے تو ہند سوں کو طلباء انکے مقا مات کے مطابق ٹھیک طور ر پر ر کھ سکھیں گے
ReplyDeleteماڈیول9سرگرمی 2 غور کیجے کونسسابقہ معلومات، طلباء کے پاس نہیں ہے غلط تصورات، کـو ٹھک کـر ںے کے لئے طلباء سے کسم کــے ،سوالات پوچھے جاتے ہیں۔ آپنے تاثرات کـے اظہار، سـے پہلے ایک پل کے لیے غور و خوض کیجے بتاۂے گٹے مراحل پر عمل کر کے بلاگ پر اپنی فہم میں دوسروں کو شریک کیجے
ReplyDeleteWe must make the students understand about plus minus multiply and devided by methods clearly..if they understand basic then they won't face any problem.
ReplyDelete
ReplyDeleteغور کیجے کونسسابقہ معلومات، طلباء کے پاس نہیں ہے غلط تصورات، کـو ٹھک کـر ںے کے لئے طلباء سے کسم کــے ،سوالات پوچھے جاتے ہیں۔ آپنے تاثرات کـے اظہار، سـے پہلے ایک پل کے لیے غور و خوض کیجے بتاۂے گٹے مراحل پر عمل کر کے بلاگ پر اپنی فہم میں دوسروں کو شریک کیجے
Ustad sab se pahle hindsaun ki mukhami khimAt aur zaheri khimAt me bare men samjhan chahiye
ReplyDeleteطلبا وطالبات کو مقامی قیمت کا تصور دلانا ہوگا.ہندوستانی نظام کو مقامی قیمت کے جدول کے ذریعے اعداد کو رکھ کر پھر جمع, تفرق ,,ضربو تقسیم کے طریقے اور حاصلہ لینے کے بارے میں سوالات کرتے ہوئے سمجھانا ہوگا.
ReplyDeleteTeach our student place value of
ReplyDeleteEvery number...
ReplyDeleteاس طرح کی غلطیاں ہندسوں کا مقام اور مقامی قیمت سے عدم آگاہی کے سبب سرزد ہوتی ہیں۔
معلم سب سے پہلے ہندسوں کے مقام اور انکی مقامی قیمت سے طلباءکوآشناکراے۔ معلم کو جمع و تفریق کا عمل کرانے کے لئے اکائی مقام کے ہندسے کو اکائی کے نیچے لکھنا سکھانا ہو گا۔ تبھی جا کر طلباء سے ۔ایسی غلطیاں سرزد نہیں ہوں گی
طلباء میں مقامی قیمتوں اور ظاہری قیمتوں کی پہچان نہیں ہے ۔استاد کو چاہۓ کہ طلباء کو پہلے اعداد کے مقامی قیمت اور ظاہری قیمتوں کی پہچان کرائے پھر بنیادی اعمال کی مشق کرائیں ۔
ReplyDeleteTeach our students place value of any number
ReplyDeleteTalba ko unit aur tens place ki samajh hona chahhiye aur + aur - ka method samajhna chahhiye
ReplyDeleteTulba ko place value se waqif karana our jama & tafreeqh ke bare mein maloom karana.
ReplyDeleteہندسوں کی
ReplyDeleteمقامی قیمت کے بارے میں سمجھا نا ہوگا
معلم سب سے پہلے ہندسوں کے مقام اور ان کی مقامی قیمت سے طلباء کو آشکار کرے۔مقام کا تصور واضح نہ ہونے پر یہ ساری غلطیاں سرزد ہوتی ہیں۔ معلم کو جمع تفریق کا عمل کرانے کے لئے اکای مقام کے ہندسے کو اکای کے نیچے لکھنا سکھانا ہو گا۔ تبھی جا کر طلباء سے ایسی غلطیاں سرزد نہیں ہوں گی۔
ReplyDeleteطلباء میں مقامی قیمتوں اور ظاہری قیمتوں کی پہچان نہیں ہے ۔استاد کو چاہۓ کہ طلباء کو پہلے اعداد کے مقامی قیمت اور ظاہری قیمتوں کی پہچان کرائے پھر بنیادی اعمال کی مشق کرائیں ۔
ReplyDeleteطالبات کو استاد سب سے پہلےھندسوں کی مقامی قیمت اور ظاھری قیمت کے بارے میں سمجھانا ہوگا پھر نشانات جیسے جمع؛ تفریق ؛ تقسیم ضرب وغیرہ کو سمجھاۓ
REPLY
AM Govt. Urdu HPS Haft Gumbad Kalaburgi North. Moalim talba ko hindson ka muqam aur muqami qeemat aur ekai add k neeche ekai add likhne ki takers karen
ReplyDelete
ReplyDeleteمعلم سب سے پہلے ہندسوں کے مقام اور ان کی مقامی قیمت سے طلباء کو آشکار کرے۔مقام کا تصور واضح نہ ہونے پر یہ ساری غلطیاں سرزد ہوتی ہیں۔ معلم کو جمع تفریق کا عمل کرانے کے لئے اکای مقام کے ہندسے کو اکای کے نیچے لکھنا سکھانا ہو گا۔ تبھی جا کر طلباء سے ایسی غلطیاں سرزد نہیں ہوں گی
Basically children should aware about place values. Every teachers must and should give importance carry work and place values
ReplyDeleteTeacher should give clear concept of place value among children
Drillworkshould giva about placevaluto
Understand
Teach them first place values, such as unit , tens , hundred etc. Student should know one digit and two digit numbers.
ReplyDeleteOrally they can do addition and subtraction easily , but how to arrange the no on its place value is important.
Is sargarmi me bacchon ko sabse pehle hindson ka mukham aur iski khimat ki pehchan kara na hoga iske bad jama tfriq zarab. Takhsim sikhanahoga
ReplyDeleteمعلم سب سے پہلے ہنر سوں کے مقام اور آن کی مقامی قیمت سے طلباء کو آشکار کرے طلباء کو استاد سب سے پہلے ہنر سوں کو مقامی قیمت اور ظاہری قیمت کے بارے میں سمجھا نا ہو گا پھر نشانات جیسے جمع تفریق تقسیم ضرب وغیرہ کو سمجھاے
ReplyDeleteFirst of all. teacher teach the students the place value of the digits given. ín the question after much more practice need
ReplyDeletethen they better understand the place value of the digits
drill. work should give. about place value. (W*s) .o
اسلام وعلیکم
ReplyDeleteیہاں پر بچوں میں ہندسوں کی مقامی قیمت کے تصور سے دور ہیں انہیں پہلے مقامی قیمت اور بعد میں بنیادی اعمال سے واقف کرانا ہوگا اور کئی مسائل انکو حل کرانے ہوں گے تاکہ تصور صاف بنے
They are unaware of place value .So teach them place value.
ReplyDeleteیہاں پر بچوں میں ہندسوں کی مقامی قیمت جوکہ تصور سے دور ہیں انہیں پہلے مقامی قیمت اور بعد میں بنیادی عمل سے واپس کر آنا ہوگا اور کی مسائل کو حل کرانے ہوں گے تاکہ تصور صاف بنے
ReplyDeleteیہاں طلبا کو اندازہ کرنے کے بجائے مستطیل کے ظابطہ کی مدد سے مسئلہ حل کرنے پر زور دیا جائے گا
ReplyDelete
ReplyDeleteاس طرح کی غلطیاں ہندسوں کا مقام اور مقامی قیمت سے عدم آگاہی کے سبب سرزد ہوتی ہیں۔
معلم سب سے پہلے ہندسوں کے مقام اور انکی مقامی قیمت سے طلباءکوآشناکراے۔ معلم کو جمع و تفریق کا عمل کرانے کے لئے اکائی مقام کے ہندسے کو اکائی کے نیچے لکھنا سکھانا ہو گا۔ تبھی جا کر طلباء سے ۔ایسی غلطیاں سرزد نہیں ہوں گی
Teacher should give clear concept of place value among children
ReplyDeleteTeacher bachoun k samne kuch aisi misale dena chahiye jis se bache k dimag me a bat smj me aajaye k jma nfi tarik wagaira kaise ki jaye
ReplyDelete
ReplyDeleteمعلم سب سے پہلے ہندسوں کے مقام اور ان کی مقامی قیمت سے طلباء کو آشکار کرے۔مقام کا تصور واضح نہ ہونے پر یہ ساری غلطیاں سرزد ہوتی ہیں۔ معلم کو جمع تفریق کا عمل کرانے کے لئے اکای مقام کے ہندسے کو اکای کے نیچے لکھنا سکھانا ہو گا۔ تبھی جا کر طلباء سے ایسی غلطیاں سرزد نہیں ہوں گی۔
REPLY
Ustad pahele talba ko hindson ki mukami kimat batana hoga phir alamat ki jaankari deni hogi jama tafreek ka amal batana hoga bachche ko mukami keemath ki jaankari nahi hai
ReplyDeleteTalaba ko sab sey pahley muqami khimat ka sahi tasawer samjhana hoga us key bad Riyazi key 4 bunyadi aamal +,_,×,÷,= vagera key barey mey samjhaya jaey takey talaba +,_,×,÷,mey galati na karey
ReplyDelete
ReplyDeleteغور کیجے کونسسابقہ معلومات، طلباء کے پاس نہیں ہے غلط تصورات، کـو ٹھک کـر ںے کے لئے طلباء سے کسم کــے ،سوالات پوچھے جاتے ہیں۔ آپنے تاثرات کـے اظہار، سـے پہلے ایک پل کے لیے غور و خوض کیجے بتاۂے گٹے مراحل پر عمل کر کے بلاگ پر اپنی فہم میں دوسروں کو شریک کیجے
ReplyDeleteطالبات کو استاد سب سے پہلےھندسوں کی مقامی قیمت اور ظاھری قیمت کے بارے میں سمجھانا ہوگا پھر نشانات جیسے جمع؛ تفریق ؛ تقسیم ضرب وغیرہ کو سمجھاۓ
Abdul Khadeer Baig
ReplyDeleteMathematics is the king of science and queen of arts,
ہر استاد کو چاہیے کہ علم ریاضی کی تدریس معلوم سے نا معلوم کی طرف ہواور سرگرمیوں پر مبنی ہو، انشاءاللہ ہر ایک مواد کا تصور آسانی سے سمجھ میں آجائے گا. شکریہ
Activity : 400+7. ?
ReplyDeleteThe teacher should explain to children before starting basic functions of maths ,begins with placevalue as well as actual vaue clearly through lot of activites in class room learning is requaried rather than giving such task for the children.
طالب علم کو ہندسوں کی مقامی اور ظاہری قیمت کی پہچان کرانا
ReplyDeleteمختلف سرگرمیوں کے ذریعے طلباء کو اعادادکی مقامی قیمت سے واقف کرایا جائے اور مختلف مشق کے ذریعے انھیں ذہن نشین کرایا جائے
ReplyDeleteGUHPS Hafthgumbad kal north talba ko sab se phle muqami qeemat ka tasawer sahi taur per samjaya jayega aur phir bunyadi amal ki taraf ragib kiya jayega
ReplyDeleteThe basic facts of addition are those equations in which two single-digit numbers are combined by addition to give a sum Hence they range from 0+0=0 to 9+9=18. For each basic addition fact there is a related basic subtraction fact, for example, 18-9=9. An understanding of the commutative property of addition halves the number of facts that need to be learned since 3+7 = 7+3 etc.
ReplyDeleteAddition and subtraction facts can be grouped into ‘families’ of facts, e.g., 5+4=9 so 4+5=9, 9-5=4 and 9-4=5
January 2021 at 19:19
ReplyDeleteمعلم سب سے پہلے ہندسوں کے مقام اور ان کی مقامی قیمت سے طلباء کو آشکار کرے۔
مقامی قیمت کا تصور کو سمجھنا چاہیے
ReplyDeleteمقامی قیمت کا تصور طلباء میں نہیں ہے۔پہلے طلباء کو مقامی قیمت کا تصور کرا یا جائیگا پھر مقامی قیمت کے لحاظ سے جمع کرنا سکھایا جائیگا۔
ReplyDeleteTeach them to place value
ReplyDeleteTeach them to place values
ReplyDeleteمختلف سرگرمیوں کے ذریعے طلباءکواعادادکی مقامی قیمت سے واقف کرایا جائے اور مختلف مشق کے ذریعے انھیں
ReplyDeleteذہن نشین کرایا جکو ترتیب ریکر بھی طلبہ کے تصورکو کے ذریعہELPS اور
ReplyDeleteمختلف سرگرمیوں کے ذریعے طلباءکواعادادکی مقامی قیمت سے واقف کرایا جائے اور مختلف مشق کے ذریعے انھیں
ذہن نشین کرایا جکو ترتیب ریکر بھی طلبہ کے تصورکو کے ذریعہELPS اور
اس ماڈل میں معلم سب سے پہلے طلبہ کو مقامی قیمت کے بارے میں معلومات دینا ضروری ہیں
ReplyDeleteMy suggestion is to teach our students place value number
ReplyDeleteShahana Anjum from GUHPS DIGGAON CHITTAPUR
ReplyDeleteStudents ko moqami qimat tassawur dilayajaiga. Mashq karai jaigi aur khel khel me sikhaya jaiga.
طلباء کو سب سے پہلے ہندسوں کی مقامی قیمت اور ظاہر ی قیمت مثالوں کے ذریعے سمجھانی ہوگی
ReplyDeleteماڈیول ۹ سرگرمی دو میں دونوں ہی طلباء کے طریقہ غلط ہے کیوں کے طلباء میں ہندسے کا مقام اور مقامی قیمت کا تصور نہیں ہے اسلیئے طلباء اس طرح کی غلطی کر رہے ہیں طلباء کی اس غلطی کو دور کرنے کے لیے معلم کو چاہیے کہ سب سے پہلے طلباء کو ہندسے اور ہندسوں کی ظاہری و مقامی قیمت کے بارے میں سمجھاے اسکے بعد جمع تفریق ضرب تقسیم وغیرہ کو کس طرح کرنا چاہیے سمجھا ے
ReplyDeleteمثلاً اکائی دہائی سیکڑا کے مقام کو سمجھنے کے لیے جھلکی کارڈ چارٹ ماڈیول کا استعمال کریں ابا کسیG K A kit وغیرہ
ReplyDeleteطالبات کو استاد سب سے پہلےھندسوں کی مقامی قیمت اور ظاھری قیمت کے بارے میں سمجھانا ہوگا پھر نشانات جیسے جمع؛ تفریق ؛ تقسیم ضرب وغیرہ کو سمجھاۓ
REPLY
ابتدائی سطح پر اعداد کی تدریس کے دوران مقامی قیمت کا تصور بھی واضح کرتے ہوئے اعداد کو پڑھنا لکھنا اور ساتھ ہی جمع کے عمل میں بھی مقامی جدول کا استعمال کریں
ReplyDeleteجب تک طلباء اعداد کے مقام کو نہیں سمجھتے تب تک طلباء کی آموزش بے معنی ہوگی۔
سابقہ معلومات - ہندسوں کی مقامی قیمت کے متعلق سابقہ معلومات طلبہ کے پاس نہیں ہےـ
ReplyDeleteطلبہ کو مقامی قیمت کا تصور سمجھائیں اور جمع کے عمل کی زیادہ مشق لیں ـ
طرح کی غلطیاں بچے تب کرتے ہیں ہیں جب وہ ہندسوں کی مقامی قیمت سے سے بخوبی واقف نہ ہو استاد کو چاہیے کہ سب سے پہلے طلبہ کو ہندسوں کی مقامی اور ظاہری کی کی سے واقف کآئے اس کی مشق کرنے کے بعد بے حساب حل کروایا جائے
ReplyDeleteTalba ku place value k bare me tafseel se samjhana chahiye
ReplyDeleteطلبہ کو مقامی قیمت کا تصور نہیں ہے ۔اسی لئے غلطی کرتے ہیں ۔
ReplyDelete
ReplyDeleteطالبات کو استاد سب سے پہلےھندسوں کی مقامی قیمت اور ظاھری قیمت کے بارے میں سمجھانا ہوگا پھر نشانات جیسے جمع؛ تفریق ؛ تقسیم ضرب وغیرہ کو سمجھاۓ
مقامی قیمت کی فہمائش نہ ہو نے کے سبب جواب درست نہیں ہو پاتا اس لئے بچوں کو ابتدائی جماعت میں اعدا کی پہچان کرتے وقت ان عددی a اور مقامی قیمت کی پہچان کرانی چاہئے
ReplyDeleteطالبات کو استاد سب سے پہلےھندسوں کی مقامی قیمت اور ظاھری قیمت کے بارے میں سمجھانا ہوگا پھر نشانات جیسے جمع؛ تفریق ؛ تقسیم ضرب وغیرہ کو سمجھاۓ
ReplyDeleteREPLY
اپنے تاثرات کے اظہار سے پہلے ایک پل کے لیے غور و خوض کیجیے۔ بتائے گئے مراحل پر عمل کرکے بلاگ پر اپنی فہم میں دوسروں کو شریک کیجیے
ReplyDeleteہمیں چاہئے کہ سب سے پہلے گنتی کے ساتھ ساتھ اکائ اور دہائ کو سلسلے وار بتانا چاہئے
ReplyDeleteسب سے پہلے طلباء کو مقامی قیمت کا تصور دلایا۔ جاے اور اس کے لئے مختلف سرگرمیوں کا انعقاد کیا جائے اسکے بعد جمع تفریق ضرب' اور تقسیم وغیرہ۔ سکھایا جاے
ReplyDelete
ReplyDeleteطالبات کو استاد سب سے پہلےھندسوں کی مقامی قیمت اور ظاھری قیمت کے بارے میں سمجھانا ہوگا پھر نشانات جیسے جمع؛ تفریق ؛ تقسیم ضرب وغیرہ کو سمجھاۓ
Tulba ke tasaver ko sahi kerne ke liye mukhami aadad ki pehchan karani chahiye,aur do hindsi ,teen hindsi aadad ke tasaweer dikha ker pochna chahiye ke yeh kounsa aadad hai
ReplyDeleteمعلم کو چاہیے کہ طلباء کو مقامی قیمت سے واقف کروانے کے لیے اکایء دہائی سینکڑہ کا چارٹ استعمال کرانا چاہیے اور روزمرہ کی آسان مثالوں کے ذریعے اس تصور کو سمجھانا چاہیے
ReplyDeleteسرگرمی 5 غور وہ خوص کیجیے کا کیو آر کوڈ اسکین کرنے پر مقامی قیمت کے سوالات آرہے ہیں
ReplyDeleteسب سے پہلے طلباء کو مقامی قیمت سے واقف کروانا ہوگا اس کے لئے مقامی قیمت والے چارٹ کا استعمال کر کے مقامی قیمت کے تصور کو واضح کریں
ReplyDelete
ReplyDeleteمعلم سب سے پہلے ہندسوں کے مقام اور ان کی مقامی قیمت سے طلباء کو آشکار کرے۔مقام کا تصور واضح نہ ہونے پر یہ ساری غلطیاں سرزد ہوتی ہیں۔ معلم کو جمع تفریق کا عمل کرانے کے لئے اکای مقام کے ہندسے کو اکای کے نیچے لکھنا سکھانا ہو گا۔ تبھی جا کر طلباء سے ایسی غلطیاں سرزد نہیں
اس طرح کی غلطیاں دور کرنے کے لئے طلبہ سے ہندسوں کی مقامی قیمت سے متعلق سوالات کریں گے اور اور ہندسوں کی مقامی قیمت کا تصور درست کرنے کے بعد جمع و تفریق کے بنیادی اصولوں کے متعلق سوالات کریں گے ا ایک عدد کے اکائ کے ہندسے میں دوسرے عدد کا کونسا ہندسہ جمع کریں گے
ReplyDelete
ReplyDeleteطالبات کو ہندسوں کی مقامی قیمت اور ظاہری قیمت کے بارے میں پہچان کرانا جمع تفریق ضرب تقسیم جیسی علامات کی شناخت کرانا
معلم سب سے پہلے ہندسوں کے مقام اور ان کی مقامی قیمت سے طلباء کو آشکار کرے۔مقام کا تصور واضح نہ ہونے پر یہ ساری غلطیاں سرزد ہوتی ہیں۔ معلم کو جمع تفریق کا عمل کرانے کے لئے اکای مقام کے ہندسے کو اکای کے نیچے لکھنا سکھانا ہو گا۔ تبھی جا کر طلباء سے ایسی غلطیاں سرزد نہیں ہوں گی۔
ReplyDeleteZaheri aur maqami qimat ki jankari Den
ReplyDeletehindsau ki muqami qimat aur zahiri qimat malum karana zaroori hai.
ReplyDeleteسب سے پہلے مقامی قیمت کے تصور کو واضح کرنا ہوگا
ReplyDeleteاکائی کے مقام کے نیچے اکائی کے مقام کا ہندسہ دہائی کے مقام کے کے نیچے دہائی کے مقام کا ہندسہ نہ لکھنے کی صورت میں یہ صورت حال
پیش آتی ہے لہٰذا اس کی مشق کرانی چاہیے
ReplyDeleteबच्चों को इन गलतियों को करने की संभावना होती है अगर उन्हें जगह के मूल्य के बारे में पता नहीं है और इसे कैसे लागू किया जाए। इसलिए हमें इसे चार्ट, गेम और अन्य विशिष्ट तरीकों से सिखाने पर अधिक ध्यान केंद्रित करना चाहिए ताकि वे इसे कई वर्षों तक अपने मस्तिष्क की कोशिकाओं में अपवर्तित कर सकें।
Tanveer Khan
ReplyDeleteطالبات کو استاد سب سے پہلےھندسوں کی مقامی قیمت اور ظاھری قیمت کے بارے میں سمجھانا ہوگا پھر نشانات جیسے جمع؛ تفریق ؛ تقسیم ضرب وغیرہ کو سمجھاۓ
Talba ko basic hisab ki phele hi nishandahi karana chahiye jese jama, tafriq,zarb,taqsim...
ReplyDeleteSAJEDA MOMIN
ReplyDeleteTalba ko basic hisab ki phele hi nishandahi karana chahiye jese jama, tafriq,zarb,taqsim...
REPLY
طلباء کے پاس مقامی قیمت اور بنیادی عمل جمع کا تصور نہیں ہے۔
ReplyDeleteغلط تصور کو ٹھیک کرنے کے لئے طلباء کو ہندسوں کی مقامی قیمت سے متعلق سوالات پوچھیں گے۔جیسے
عدد 400 کا اکاءی کا ہندسہ کیاہے؟ اور دوسرے عدد 7 کے اکاءی کا ہندسہ کیا ہے؟ اور دونوں عدد کو جمع کرنے کے لئے کہا جائیگا ۔اسطرح سے دہائی اور سینکڑہ مقام کی جمع کرنے کے لئے
کہا جائیگا۔۔
SAMEENA BEGUM ( AM)
GOVT URDU HPS KOLLUR
TQ! KALABURAGI SOUTH
Children are prone to do these mistakes if they doesn't know regarding place value and how to implement it. So we should focus more on teaching it with charts, games and other unique ways to make them refrained it in their brain cells for many years.
ReplyDeleteطالبعلموں کے لئے ہند سوں کا مقام اور اسکی مقامی قیمت کی مشق کروانا ضروری ہے
ReplyDelete
ReplyDeleteسب سے پہلے طلبہ کو مقامی قیمت کا تصور میں لایا جائے اور اسکے لئے مختلف سرگرمیوں کا انعقاد کیا جائے گا
ReplyDeleteمعلم سب سے پہلے ہندسوں کے مقام اور ان کی مقامی قیمت سے طلباء کو آشکار کرے۔مقام کا تصور واضح نہ ہونے پر یہ ساری غلطیاں سرزد ہوتی ہیں۔ معلم کو جمع تفریق کا عمل کرانے کے لئے اکای مقام کے ہندسے کو اکای کے نیچے لکھنا سکھانا ہو گا۔ تبھی جا کر طلباء سے ایسی غلطیاں سرزد نہیں ہوں گی
آپ کے خیالات کی حمایت کرتی ہوں
DeleteTeach them about place value of numbers
ReplyDeleteمقامی قیمت کا تصور
ReplyDeleteModel 9..سرگرمی نمبر 4....
ReplyDeleteضابطے کے استعمال سے مستطیل کا رقبہ معلم کرنا دیئے گئے قیمتوں کو استعمال کرتے ہوئے زے کے استعمال کریں
ماڈل نمبر 9... سرگرمی نمبر 5..ضابطے کے استعمال سے مستطیل کا رقبہ معلم کرنا دیئے گئے قیمتوں کو استعمال کرتے ہوئے زے کے استعمال کریں
ReplyDeleteMukaami kimat ka tassawar nhi hone ki wajah se tulba galti karte hai
ReplyDeleteاس ماڈیول میں طلبا کومقامی قیمت کے بارے میں غوروفکر کرنے ہندسوں کے مقا می قیمت میں اکائی دہائی سینکڑہ کے چارٹ سے واقف کرنا چاہیے
ReplyDeleteTeacher must explain value of digit number. the student must have the knowledge of place values
ReplyDeleteطلبہ کو اعداد کا علم اور اُس کی مقامی قیمت کو اچھی طرح ذہن نشین کرانا ہوگا اس کی کئی مشق لینی ہو گی پھر کس طرح سے اُن کی جمع کی جاتی ہے عدد کو کس طرح اُس کے مقام پر لکھا جاتا ہے سکھانا ہوگا تب کہیں جا کر وہ ایسی غلطی نہیں کریں گے
ReplyDelete
ReplyDeleteسب سے پہلے طلباء کو مقامی قیمت کا تصور دلایا۔ جاے اور اس کے لئے مختلف سرگرمیوں کا انعقاد کیا جائے اسکے بعد جمع تفریق ضرب' اور تقسیم وغیرہ۔ سکھایا جاے
اعداد کی مقامی قیمت کا تصور واضح نہیں ہے۔اس کے لئے طلبہ کو اعداد کو مقامی قیمت کے جدول میں رکھنے کی مشق کروائی جائے۔
ReplyDeleteہندسوں کا مقام اور ان کی مقامی قیمت کی معلومات نا ہونے کی وجہ سے اس طرح کی غلطی ہوتی ہے
ReplyDeleteबच्चो को स्थानीय मान और दो अंकों को जोड़ने का ज्ञान नहीं है।अतः सबसे पहले बच्चों को उदाहरण देकर, गतिविधि कराकर समझाए ।फिर दूसरा प्रश्न देकर बनाने बोले।यदि उसे समझ आ गया होगा तो वह सही हल कर पायेगा।
ReplyDeleteTuiba ko mukami Kimat ka Sahi tasawoor na hone ki waje se ye galti Hoti hai isliye unhe mukam ki zahiri Kimat se waqfiyat karai jaye
ReplyDeleteIs ke liye adadon ki khadi aur aadhi tarteeb ki khoob mashk karane ki zarurat hai.
ReplyDeleteہندسوں کا مقام اور ان کی مقامی قیمت کا مکمل طور پر علم نہ ہونے کی وجہ سے یہ غلطیاں ہوتی ہیں ۔
ReplyDeleteطالبات کو ہندسوں کی مقامی قیمت اور ظاہری قیمت کے بارے میں پہچان کرانا جمع تفریق ضرب تقسیم جیسی علامات کی شناخت
ReplyDeleteTeach them place value.
ReplyDelete
ReplyDeleteسب سے پہلے مقامی قیمت کے تصور کو واضح کرنا ہوگا
اکائی کے مقام کے نیچے اکائی کے مقام کا ہندسہ دہائی کے مقام کے کے نیچے دہائی کے مقام کا ہندسہ نہ لکھنے کی صورت میں یہ صورت حال پیش آتی ہے لہٰذا اس کی مشق کرانی چاہیے
طلباء میں ہندسوں کے مقام اور ان کی مقامی قیمت کا مکمل طور پر علم نہ ہونے کی وجہ سے یہ غلطیاں ہوتی ہیں ۔
ReplyDeleteStudent ko place value ka knowledge nahi ha pahle uska yeh concept clear karna hoga is k liye note aur sikkon ki madad li ja sakti hai , unit , tens aur hundreds batana hoga phir clear hoga
ReplyDeleteFirst clear the concept of place value to the student... They have to know clear about unit, hundred, thousand place... After that they will able to solve sum easily
ReplyDeleteطلبا کو اعداد کی مقامی قیمت کا تصور واضع نہیں ہے اس لیے وہ غلطی کررہے ہیں استاد کو اکاءی دہائی اور سینکڑے کاتصور واضح کرنا ہوگا۔اس کے لیے سکے اورنوٹ کا استعمال مناسب ہوگا۔
ReplyDeleteاستاد نے سب سے پہلے طلبہ کو اکائی ،دہایءاور سیکڑہ مقامات سے روشناس کرائیں ۔
ReplyDeleteTulba ko JAMA Ka Sahi amal sikhana zaruri hai.
ReplyDeleteطالبات کو ہندسوں کی مقامی قیمت اور ظاہری قیمت کے بارے میں پہچان کرانا جمع تفریق ضربطالبات کو ہندسوں کی مقامی قیمت اور ظاہری قیمت کے بارے میں پہچان کرانا جمع تفریق ضرب
ReplyDeleteTalba ko makami kimat ki sahi jankari di jayy
ReplyDeleteسب سےپہلے استاد کو چاھیۓ کہ طلبہ میں اکاٸی اور پھر دس اکاٸی کے مجعوعے دہاٸی اور پھر سیکڑے کے
ReplyDeleteتصور کو مثالوں کے ذریعے پختہ کرے ۔۔۔ھر مقام کی مقامی قیمت سے متعلق تفصیلات بیان کرے۔۔۔ مثالوں کے ذریعے سے مشق منعقد کرے ۔۔۔ ایک ھندسی ، دو ھندسی ،تین ھندسی اعداد کی مشق کے بعد جمع اور دیگر اعمال کی حل شدگی کی طرف پیش رفت کرے ۔۔۔بنیادی تصورات میں پختگی نہ ھونےکے سبب ایسی غطیاں سرزد ھوتی ھے۔
Teacher pahle tulba ko muqami kimat se wakif Karaye aur jama ke asulon se wakif karaye
ReplyDeleteBachho ko ye samjhaenge k jana ka amal ekai ki janib se shuru hoga
ReplyDeleteطلبہ کو مقامی قیمت اور ریاضی کے بنیادی اعمال سکھاے جانے چاہیے
ReplyDeleteطلباء کو مقامی قیمت کا تصور دینا چاہیے ۔ ہندسوں کا مقام اور انکی قیمت کو ذہین نشینی کرنا چاہیے
ReplyDelete