ماڈیول 6- سرگرمی 6 : غور و فکر
آرٹ سے مربوط آموزشی تجربہ آپ کے مضامین کی بامعنی آموزش میں کس طرح طلبا کے لیے مفید ہے۔ اس موضوع پر تبادلۂ خیال کیجیے۔
اپنے تاثرات کے اظہار سے پہلے ایک پل کے لیے غور و خوض کیجیے۔ بتائے گئے مراحل پر عمل کرکے بلاگ پر اپنی فہم میں دوسروں کو شریک کیجیے۔

ReplyDeleteکوڈ کے دوران واثساپ گروپ کے زریعے اور ودیا گما پروگرام کے زریعے درس دیا گیا
Deleteبچے ایک ہنر سے اواقف ہوتے ہیں'دلچسپی ااوریکجہتی اختیار کرتے ہیں
Deleteآرٹ سے مربوط آموزش طلباء کے لئے ایک بہت ہی مفید طریقہ ۶کار ہے۔اس سے طلباء آسانی سےمواد کو سمجھ جاتےہیں ۔اور درس وتدریس کا عمل خشگوار بن جاتا ہے ۔
Deleteآرٹ سے مربوط بچوں میں دلچسپی لاسکتے ہیں ۔کھیل کھیل ،ڈراموں،گروپ،بنا کر ان میں دلچسپی پیدا کر سکتے ہیں ۔آرٹ بچوں کی تعلیم و تربیت معاون مدد گار ثابت ثابت ہونگی ۔
Deleteآرٹ سے مربوط بچوں میں دلچسپی لاسکتے ہیں ۔کھیل کھیل ،ڈراموں،گروپ،بنا کر ان میں دلچسپی پیدا کر سکتے ہیں ۔آرٹ بچوں کی تعلیم و تربیت معاون مدد گار ثابت ثابت ہونگی ۔
Deleteآرٹ سے مربوط آموزش عین بچوں کے دلچسپی کے مطابق ہے جس سے بچے ہر مضمون کو آسانی سے سیکھ سکتے ہیں۔
DeleteRabindranath Saha
ReplyDeleteInformation and Communication Technologies (ICTs) is a broader term for Information Technology (IT), which refers to all communication technologies, including the internet, wireless networks, cell phones, computers, software, middleware, video-conferencing, social networking, and other media applications and services enabling users to access, retrieve, store, transmit, and manipulate information in a digital form.
ICTs are also used to refer to the convergence of media technology such as audio-visual and telephone networks with computer networks, by means of a unified system of cabling (including signal distribution and management) or link system. However, there is no universally accepted definition of ICTs considering that the concepts, methods and tools involved in ICTs are steadily evolving on an almost daily basis.
Syed Shakeela
Deleteآرٹ کے تحت ہم بچوں میں دلچسپی لاسکتے ہیں ۔کھیل کھیل تعلیم کی طرف راغب کرسکتے ہے ۔
Art related learning enables the students to learn the concept clearly
ReplyDeleteAIL makes teaching interesting
DeleteTechnology makes teaching very easy
DeleteUse of technology with Art integrated learning is useful for children their learning outcomes fulfilled.
DeleteAIL is effective in teaching learning process
ReplyDeleteAIL develops keen interest and participation from students and the learning process is smooth.
ReplyDeleteInformation and Communication Technology can be very helpful for the teachers and the students
ReplyDeletein their teaching learning process.
Information and Communication Technology can be very helpful for the teachers and the students
Deletein their teaching learning process.
AIL makes the learning process interesting.
ReplyDeleteArt Integrated learning makes the learning easy and interesting for the learner
ReplyDeleteArt Integrated Learning is a multi faceted learning.
ReplyDeleteArt Integrated Learning is a multi faceted learning.
Deleteآرٹ سے مربوط آموزشی تجربہ مزیدار دلچسپ اور لچکدار ہونے کے سبب آموزش کے لیے کارگر اور مفید ہوتا ہے
ReplyDeleteArt se marbut aamozish se mahol khushgwar ban jata hai.
Deleteकला बच्चों को प्रकृति,पर्यावरण समाज, संस्कृति ,देश काल,एवं परिस्थितियों से जोड़ता है और बालक चेतन एवं अवचेतन मन से नैसर्गिक रूप से मानवीय मूल्यों को सीखता है।
ReplyDeleteAn Art learning is such a type of learning in which a person can learn things by the way of making crafts and through pictures. Moreover we can say the in art learning the persons who are not able to learn through written
ReplyDeleteHe or she can learn easily by making pictures of different things.etc
An Art learning is such a type of learning in which a person can learn things by the way of making crafts and through pictures. Moreover we can say the in art learning the persons who are not able to learn through written
ReplyDeleteHe or she can learn easily by making pictures of different things.etc
Art learning enhances the skill as well as makes the subject interesting.
ReplyDelete
ReplyDeleteآرٹ سے مربوط آموزشی تجربہ مزیدار دلچسپ اور لچکدار ہونے کے سبب آموزش کے لیے کارگر اور مفید ہوتا ہے
Art integrated learning makes the learning easy and interesting for the learner . Art related learning experience is very effective . Moreover we can say that in art learning the person who are not able to learn through written . He or she can learn easily through art learning .
ReplyDeleteएक व्यक्ति के विक्रय कला छिपी रहती है शिक्षा को इस कला के माध्यम से और भी सादा प्रखर किया जा सकता है। यदि व्यक्ति अपने भीतर छुपी कला के माध्यम से अपने भावों को प्रकट करने की चेष्टा करता है तो उसके लिए विषय अधिक रुचिकर बन जाता है और समझ का दायरा और भी बड़ा हो जाता है
ReplyDeleteICTs are also used to refer to the convergence of media technology such as audio-visual and telephone networks with computer networks, by means of a unified system of cabling (including signal distribution and management) or link system.
ReplyDeletevisual Art integrated learning makes the learning easy and interesting for the learner . Art related learning experience is very effective . He or she can learn easily through art learning .
ReplyDeleteArt integrated learning making the learning process easier and interesting.
ReplyDeleteArt Integration learning enhances the learning progress of the children and help them to comprehend the learnings more effectively.
ReplyDeleteकला बच्चों के सीखने को आसान बनाता है वे देख कर जल्दी सीखते हैं। इससे वे प्रभावी ढंग से सीखते हैं।
ReplyDeleteIt is very helpful in a teaching learning process for better understanding of them.
ReplyDeleteآرٹ سے مربوط آموزشی تجربہ مزیدار دلچسپ اور لچکدار ہونے کے سبب آموزش کے لیے کارگر اور مفید ہوتا ہے
ReplyDeleteآرت سے مربوط آموزش سے، طلبہ بہت دلچسپی کے ساتھ سیکھتے ہیں، خود سے تجربہ ہونے کی وجہ سے بہت جلد سیکھتے ہیں
Deleteآرت سے مربوط آموزش سے، طلبہ بہت دلچسپی کے ساتھ سیکھتے ہیں، خود سے تجربہ ہونے کی وجہ سے بہت جلد سیکھتے ہیں
DeleteArt integrated learning will help students for better understanding.
ReplyDeleteKala bacchon ke sikhane ko aasan banata hai yah dekhkar bacche jaldi sikhate Hain isase prabhavi dhang se sakte hain
ReplyDeleteIt makes the concept clear
ReplyDeleteएक व्यक्ति के विक्रय कला छिपी रहती है शिक्षा को इस कला के माध्यम से और भी सादा प्रखर किया जा सकता है। यदि व्यक्ति अपने भीतर छुपी कला के माध्यम से अपने भावों को प्रकट करने की चेष्टा करता है तो उसके लिए विषय अधिक रुचिकर बन जाता है और समझ का दायरा और भी बड़ा हो जाता है
ReplyDeleteIt's makes the concept clear.
ReplyDeleteInformation and Communication Technologies (ICTs) is a broader term for Information Technology (IT), which refers to all communication technologies, including the internet, wireless networks, cell phones, computers, software, middleware, video-conferencing, social networking, and other media applications and services enabling users to access, retrieve, store, transmit, and manipulate information in a digital form.
ReplyDeleteICTs are also used to refer to the convergence of media technology such as audio-visual and telephone networks with computer networks, by means of a unified system of cabling (including signal distribution and management) or link system. However, there is no universally accepted definition of ICTs considering that the concepts, methods and tools involved in ICTs are steadily evolving on an almost daily basis.
Art Integrated learning makes the learning easy and interesting for the learner. child learn by doing his interesting activity like dancing, singing, drawing , painting etc.
ReplyDeleteArt Integrated learning makes the learning easy and interesting for the learner
ReplyDeletenformation and Communication Technology can be very helpful for the teachers and the students
ReplyDeletein their teaching learning process.
Information and Communication Technology can be very helpful for the teachers and the students
ReplyDeletein their teaching learning process.
AIL makes learning fun, interesting and easy for the students.
ReplyDeleteIs good module. Based on information technology. Every learned person can refresh their previous knowledge and also get the new requirements
ReplyDeleteसूचना और संचार प्रौद्योगिकी शिक्षकों और छात्रों
ReplyDeleteके लिए उनके शिक्षण अधिगम प्रक्रिया में बहुत सहायक हो सकती है।
सूचना और संचार प्रौद्योगिकी शिक्षकों और छात्रों
ReplyDeleteके लिए उनके शिक्षण अधिगम प्रक्रिया में बहुत सहायक हो सकती है।
कला बच्चों को प्रकृति,पर्यावरण समाज, संस्कृति ,देश काल,एवं परिस्थितियों से जोड़ता है और बालक चेतन एवं अवचेतन मन से नैसर्गिक रूप से मानवीय मूल्यों को सीखता है
ReplyDeleteInformation and Communication Technologies (ICTs) is a broader term for Information Technology (IT), which refers to all communication technologies, including the internet, wireless networks, cell phones, computers, software, middleware, video-conferencing, social networking, and other media applications and services enabling users to access, retrieve, store, transmit, and manipulate information in a digital form.
ReplyDeleteArt Is Very Intresting Subject
ReplyDeleteIt Bring out all the activities of a student in front of the school
it is good as module,all makes learning easy to understanding.
ReplyDeleteKala dwara bchho ko sikhana ek trah ismarniya shiksha h. kala dwara bachhe ruchpurvak sikhte bhi h aur prastutikaran bhi krte h. Jo bachhe pdai mee ruchi nhi lete agr un bachho ko kala samekan dwara sikhaya jaye to ve bachhe bhi ruchi lene lgege aur pdai pr dhyan bhi dege.
ReplyDeleteFrom- Ulhasnagar Mahanagarpalika School No.-28
Asst.Teacher-Mumtaz Asif Khan
Arts can clarify science concepts with ease. Thus, the abstract concepts within the subjects can be taught using different art forms. Learning in this way helps to increase knowledge and understanding of the subject area, and also fosters a greater appreciation of arts.
ReplyDeleteयह बच्चों की समझ को बेहतर बनाने में प्रभावपूर्ण सिद्ध होता है जो कि एक स्थाई ज्ञान होता है।
ReplyDeleteit makes the concepts clear
ReplyDelete
ReplyDeleteآرٹ سے مربوط آموزشی تجربہ مزیدار دلچسپ اور لچکدار ہونے کے سبب آموزش کے لیے کارگر اور مفید ہوتا ہے
السلام علیکم میرے ہم پیشہ و ہم نسخا ساتھیوں کیوں آج کا کا ایک ٹی وی چھٹی کی سرگرمی چھ کا عنوان ہے آرٹ ارٹ ایک ایسا مضمون ہے جس سے ہر مضمون کا تعلق آتا ہے ہے ہے مکمل طالب علم وہی ہے جو آرٹ مضمون کی مکمل خاموش کر کرے
ReplyDelete
ReplyDeleteآرٹ سے مربوط آموزشی تجربہ مزیدار دلچسپ اور لچکدار ہونے کے سبب آموزش کے لیے کارگر اور مفید ہوتا ہے
Mohammad Irfan Abdur Razzaque:
ReplyDeleteالسلام علیکم میرے ہم پیشہ و ہم نسخا ساتھیوں کیوں آج کا کا ایک ٹی وی چھٹی کی سرگرمی چھ کا عنوان ہے آرٹ ارٹ ایک ایسا مضمون ہے جس سے ہر مضمون کا تعلق آتا ہے ہے ہے مکمل طالب علم وہی ہے جو آرٹ مضمون کی مکمل خاموش کر کرے
Mohammad Irfan Abdur Razzaque:
ReplyDeleteInformation and Communication Technologies (ICTs) is a broader term for Information Technology (IT), which refers to all communication technologies, including the internet, wireless networks, cell phones, computers, software, middleware, video-conferencing, social networking, and other media applications and services enabling users to access, retrieve, store, transmit, and manipulate information in a digital form.
Art her subjects se joint hai.Students ki dilchaspi ka bais aur moassar tadrees ka zamin hai.Bachchon ki chupi jibillaton ko ashkar art k zariye kiya ja sakta hai
ReplyDeleteकला येह विषय सब्बी विषय से संलग्न है.
ReplyDeleteآرٹ کا آموزش میں استعمال کر کے ہم زیادہ سے زیادہ طلباء کو شامل کرسکتے ہیں اور طلباء کی دلچسپی ہونے کی وجہ سے وہ دلجمعی سے سیکھتے ہیں
ReplyDeleteآرٹ سے مربوط آموزشی تجربہ ماحولیاتی مطالعہ اس مضمون کی تدریس میں کافی مفید ثابت ہو سکتا
ReplyDeleteہے۔آرٹ سے مربوط کیا جائے تو طلباء کرکے سیکھ سکتے ہیں۔جس کے سبب آموزش موثر ہو جاتی ہے ۔
It makes concept clear...and easy to understand
ReplyDeleteart se Marbot tasters ki jaye to aamozish moassir Ho jati hai
ReplyDeleteBachche Karke sikhne men dilchaspi rakhte hain aur tamam talba ki shamoliyat ko Yaqini banaya jasakta hai
آرٹ سے مربوط آموزشی تجربہ سے ہم تمام مضامین کو دلچسپ بنا کر طلباء کے سامنے پیش کر سکتے ہیں ۔۔ یہ طریقہ کار طلباء کے لئے بہت ہی مفید اور مؤثر ہے
ReplyDeleteAn Art learning is such a type of learning in which a person can learn things by the way of making crafts and through pictures. Moreover we can say the in art learning the persons who are not able to learn through written
ReplyDeleteHe or she can learn easily by making pictures of different things etc.
An Art learning is such a type of learning in which a person can learn things by the way of making crafts and through pictures. Moreover we can say the in art learning the persons who are not able to learn through written
ReplyDeleteHe or she can learn easily by making pictures of different things etc.
ReplyDeleteآرٹ سے مربوط آموزشی تجربہ سے ہم تمام مضامین کو دلچسپ بنا کر طلباء کے سامنے پیش کر سکتے ہیں ۔۔ یہ طریقہ کار طلباء کے لئے بہت ہی مفید اور مؤثر ہے
آرٹ سے مربوط تدریس طلبا کے لئے بہت فائدہ مند ثابت ہوگی طلبا کی دلچسپی بڑھے گی... اور طلباء کی ہمہ جہت نشو و نما میں بھی مددگار ثابت ہو گی
ReplyDeleteTanveer Khan
ReplyDeleteآرٹ کا آموزش میں استعمال کر کے ہم زیادہ سے زیادہ طلباء کو شامل کرسکتے ہیں اور طلباء کی دلچسپی ہونے کی وجہ سے وہ دلجمعی سے سیکھتے ہیں
ReplyDeleteبچپن۔۔۔کیا ہی انمول تحفہ ہے اللہ رب کریم کا۔۔۔انسان کو کچھ یاد ہو نا ہو بچپن کی باتیں ضرور یاد ہوتی ہیں۔مجھے پہلی بارش میں مٹی کی وہ سوندھی سی مہک بہت پسند آتی تھی ۔جس کے لئے ہم کئی دوست ملکر کھلے میدان میں بارش کا انتظار کرتے رہتے تھے۔اور بارش ہونے پر جان بوجھ کر بھیگ جاتے اور گھر والوں کی ڈانٹ کھاتے تھے۔
REPLY
آرٹ کا آموزش سے مراد آرٹ سے بچوں کو دلچپی پیدا کرنا اور زیادہ بچوں کو شامل کرسکتے ہیں اور ہم تمام مضامین می بچے دلچسپی لیتے
ReplyDeleteہیں اور بچے زیادہ سے زیادہ کلاس می حصہ لیتے ہیں..بارش کی بوندوں آواز کو پہچان کر احساس کرتے ہیں
एक व्यक्ति के विक्रय कला छिपी रहती है शिक्षा को इस कला के माध्यम से और भी सादा प्रखर किया जा सकता है। यदि व्यक्ति अपने भीतर छुपी कला के माध्यम से अपने भावों को प्रकट करने की चेष्टा करता है तो उसके लिए विषय अधिक रुचिकर बन जाता है और समझ का दायरा और भी बड़ा हो जाता है
ReplyDeleteएक व्यक्ति के विक्रय कला छिपी रहती है शिक्षा को इस कला के माध्यम से और भी सादा प्रखर किया जा सकता है। यदि व्यक्ति अपने भीतर छुपी कला के माध्यम से अपने भावों को प्रकट करने की चेष्टा करता है तो उसके लिए विषय अधिक रुचिकर बन जाता है और समझ का दायरा और भी बड़ा हो जाता है
ReplyDeleteالسلام علیکم میرے ہم پیشہ و ہم نسخا ساتھیوں کیوں آج کا کا ایک ٹی وی چھٹی کی سرگرمی چھ کا عنوان ہے آرٹ ارٹ ایک ایسا مضمون ہے جس سے ہر مضمون کا تعلق آتا ہے ہے ہے مکمل طالب علم وہی ہے
ReplyDeleteآرٹ کا آموزش سے مراد آرٹ سے بچوں کو دلچپی پیدا کرنا اور زیادہ بچوں کو شامل کرسکتے ہیں اور ہم تمام مضامین می بچے دلچسپی لیتے
ReplyDeleteہیں اور بچے زیادہ سے زیادہ کلاس می حصہ لیتے ہیں..بارش کی بوندوں آواز کو پہچان کر احساس کرتے ہیں
آرٹ سے مربوط آموزش طریقہ کار کافی سود مند اور دلچسپ ہے
ReplyDeleteAll is effective in teaching learning process.
ReplyDeleteہر۔فرد میں آرٹ سے متعلق کچھ نا کچھ صلاحیت ہوتی ہے۔آرٹ سے مربوط آموزش میں تدریسات سے ایک طالب علم میں غور وفکر' تنقیدی طور پر تجربہ اور بہ خوشی تدریسی عمل میں حصہ لیناجیسے اوصاف رنما ہوتے ہیں۔معلم کو چاہیے کہ اپنے مضمون کی تدریس کے دوران طلبہ کی آرٹس سے متعلق سوچ کو پہچھان کر اس کی کارکردگی میں ترقی پیدا کریں 'اس کے لیے استاد کو آموزش تجربہ اور اس پر مبنی سرگرمی کا منصوبہ تیار کرنا ہوگا۔اس طرح ایک معلم اپنے درس و تدریسی عمل کو پُر لطف بناسکتا ہے۔
ReplyDeleteآرٹ سے مربوط آموزشی تجربہ دلچسپ اور مزیدار ہوتا ہے طلباء خوش دلی سے سیکھنے کی جانب مائل ہوتے ہیں
ReplyDeleteآرٹ سے مربوط آموزشی تجربہ
ReplyDeleteطلباء کیلئے دلچسپ ہوگا،اور ساتھ
ہی سیکھا ہوا مواد بہتر طریقے سے
سمجھ سکیں گے۔اور طلباء خوشی خوشی سیکھتے ہیں۔
ReplyDeleteآرٹ سے مربوط آموزشی تجربہ مزیدار دلچسپ اور لچکدار ہونے کے سبب آموزش کے لیے کارگر اور مفید ہوتا ہے
ا میرے ہم پیشہ و ہم نسخا ساتھیوں کیوں آج کا کا ایک ٹی وی چھٹی کی سرگرمی چھ کا عنوان ہے آرٹ ارٹ ایک ایسامضمون ہے جس سے ہر مضمون کا تعلق آتا ہے ہے ہے مکمل طالب علم وہی ہے جو آرٹ مضمون کی مکمل خاموش کر کرے
ReplyDeleteہر۔فرد میں آرٹ سے متعلق کچھ نا کچھ صلاحیت ہوتی ہے۔آرٹ سے مربوط آموزش میں تدریسات سے ایک طالب علم میں غور وفکر' تنقیدی طور پر تجربہ اور بہ خوشی تدریسی عمل میں حصہ لیناجیسے اوصاف رنما ہوتے ہیں۔معلم کو چاہیے کہ اپنے مضمون کی تدریس کے دوران طلبہ کی آرٹس سے متعلق سوچ کو پہچھان کر اس کی کارکردگی میں ترقی پیدا کریں 'اس کے لیے استاد کو آموزش تجربہ اور اس پر مبنی سرگرمی کا منصوبہ تیار کرنا ہوگا۔اس طرح ایک معلم اپنے درس و تدریسی عمل کو پُر لطف بناسکتا ہے۔
Art se marboot education tulba me fani aamozish Ko farogh deta he
ReplyDeleteآرٹ سے مربوط آموزش تجربہ بہت ہی دلچسپ اور لچکدار ہونے کی وجہ سے مفید اور کارآمد ثابت ہوتا ہے اور اکتاہٹ محسوس نہیں ہوتی
ReplyDeleteآرٹ سے مربوط آموزشی تجربہ ہمارے مضامین کوبامنعنی آمو زش میں طلبا کے لئے مفید ہے کیوں کہ آرٹ درس وتدرس کودلچسپ ,مزہ دار,مفید وکارگروموثر بناتا ہے.
ReplyDeleteAll is effective in teaching learning processes.
ReplyDeleteAll is effective in teaching learning processes.
ReplyDeleteArt se marbut aamozish tarik kar kafi sud mand hai.
ReplyDeleteShaikh Noorjahan.
ReplyDeleteآرٹ سے مربوط آموزشی تجربہ ، یہ ایک لچکدار اور متحرک طریقہ ہے۔ یہ طلبہ کے سیکھنے کے عمل کو مؤثر، بامعنی اور پر لطف بنادیتا ہے۔ اس سے طلبہ آسانی سے سمجھ لیتے ہیں۔
اس سے درس و تدریس کا عمل خوشگوار
بن جاتا ہے۔
بچے خود سے مشاہدہ ، غوروفکر کرتے ہیں۔ آزادانہ اظہار کر سکتے ہیں۔
اس سے بچے کی حسسیاتی کھوج کی حوصلا افزائی ہو تی ہے۔ اور آموزش کے لئے کارگر اور مفید ہوتا ہے۔
Art se marboot amozishi tareeke se bachche azadi se hissa le sakte aur khushgavar mahol banta hai is se talba ko padhayi boj nahi lagti
ReplyDelete، یہ ایک لچکدار اور متحرک طریقہ ہے۔ یہ طلبہ کے سیکھنے کے عمل کو مؤثر، بامعنی اور پر لطف بنادیتا ہے۔ اس سے طلبہ آسانی سے سمجھ لیتے ہیں۔
ReplyDeleteاس سے درس و تدریس کا عمل خوشگوار
بن جاتا ہے۔
بچے خود سے مشاہدہ ، غوروفکر کرتے ہیں۔ آزادانہ اظہار کر سکتے ہیں۔
اس سے بچے کی حسسیاتی کھوج کی حوصلا افزائی ہو تی ہے۔ اور آموزش کے لئے کارگر اور مفید ہوتا ہے۔
ارٹ کے زریعے اموزش بچوں کے سکھنےکا اسان طریقعے کارہے
ReplyDelete
ReplyDeleteShagufta M. Dhanse
آرٹ سے مربوط آموزش طلباء کے لئےایک بہت ہی مفید طریقہ ۶کار ہے۔اس سے طلباء آسانی سےمواد کو سمجھ جاتےہیں ۔اور درس وتدریس کا عمل خشگوار بن جاتا ہے
Working in the arts helps learners to develop creative problem-solving skills.
ReplyDeleteTeaching through the arts can present difficult concepts visually, making them more easy to understand.
Art instruction helps children with the development of motor skills, language skills, social skills, decision-making, risk-taking, and inventiveness.
Visual arts teach learners about color, layout, perspective, and balance: all techniques that are necessary in presentations (visual, digital) of academic work.
Integrating art with other disciplines reaches students who might not otherwise be engaged in classwork.
Arts experiences boost critical thinking, teaching students to take the time to be more careful and thorough in how they observe the world.
The arts provide challenges for learners at all levels.
Art education connects students with their own culture as well as with the wider world
آرٹ سے مربوط آموزش میں بچوں کی دلچسپی بہت ہی کارآمد ثابت ہوتی ہے طلبااپنی پسند اور دلچسپی سے مواد کو سمجھتے ہیں اور اپنی تدریس کو آسان بناتے ہیں
ReplyDelete
ReplyDeleteآرٹ سے مربوط آموزش طلباء کے لئے ایک بہت ہی مفید طریقہ ۶کار ہے۔اس سے طلباء آسانی سےمواد کو سمجھ جاتےہیں ۔اور درس وتدریس کا عمل خشگوار بن جاتا ہے
ReplyDelete، یہ ایک لچکدار اور متحرک طریقہ ہے۔ یہ طلبہ کے سیکھنے کے عمل کو مؤثر، بامعنی اور پر لطف بنادیتا ہے۔ اس سے طلبہ آسانی سے سمجھ لیتے ہیں۔
اس سے درس و تدریس کا عمل خوشگوار
بن جاتا ہے۔
بچے خود سے مشاہدہ ، غوروفکر کرتے ہیں۔ آزادانہ اظہار کر سکتے ہیں۔
اس سے بچے کی حسسیاتی کھوج کی حوصلا افزائی ہو تی ہے۔ اور آموزش کے لئے کارگر اور مفید ہوتا ہے۔
Bachon ki makhfi salahiyatein mazeed parwan chadhti hein..., Art se marboot aamozish unki seekhne ki raftar mein tezi ka zariya banti hae, jis se tadrees moassar hoti hae...!!
ReplyDeleteآرٹ سے مربوط آموزش سے، طلبہ بہت دلچسپی کے ساتھ سیکھتے ہیں، خود سے تجربہ ہونے کی وجہ سے بہت جلد سیکھتے ہیں۔
ReplyDeleteकला एकीकृत शिक्षण सीखने को सीखने वाले के लिए आसान और रोचक बनाता है। कला से संबंधित सीखने का अनुभव बहुत प्रभावी है। इसके अलावा हम यह कह सकते हैं कि कला सीखने में वह व्यक्ति जो लिखित के माध्यम से सीखने में सक्षम नहीं है। वह कला सीखने के माध्यम से आसानी से सीख सकता है।जैसे मैं सामाजिक विज्ञान को नाटक के रूप में प्रस्तुत करवाती हूँ इससे बच्चों मजा आता है।वे आसानी से सीख जाते हैं।
ReplyDelete,آرٹ سے مربوط آموزش یہ ایک کا ر آمد اور بہت ہی لچک دار اور متِحر ک طریقہ ہے اس سے طلباء کو مضمون کے مواد کو سمجھنے میں آسانی ہوتی ہے کیونکہ اس طریقہ میں بچے خود سے مشاہدہ کرکے اور غور و فکر کرنے کے سیکھتے ہیں اور دلچسپی لیکر سیکھتے ہیں جس سے ہم اپنی دردسو تدریس کو آسان بنا سکتے ہیں اسلیے معلم کو چاہیےکہ وہ اپنے اپنے مضمون کے تحت کلاس روم میں آرٹ سے مربوط آموزش کا استعمال کرے کیونکہ یہ عمل درس و تدریس کو پرتلف بنا سکتا ہے اور اس میں زیادہ سے زیادہ طلباء حصہ لیتے ہیں۔۔
ReplyDelete
ReplyDeleteآرٹ سے مربوط آموزشی تجربہ تمام مضامین کی بامعنی آموزش میں طلبا کے لیے مفیدہے۔ کیونکہ یہاں طلبہ کو اپنی تمام تخلیقی صلاحیتوں کو اظہار کرنے کا موقع ملتا ہے،جس سے طلبہ آموزشی عمل سے لطف اندوز ہوتے ہوئے موثر طریقے سے سیکھتے ہیں۔
آرٹ سے مربوط آموزشی تجربہ مزیدار دلچسپ اور لچکدار ہونے کے سبب آموزش کے لیے کارگر اور مفید ہوتا ہے
ReplyDeleteآرٹ سے مربوط آموزش نہایت مفید ہے۔
ReplyDeleteآرٹ سے مربوط آموزش کے ذریعے طلباء ہر مضمون میں دلچسپی لیتے ہیں خاص کر سماجی سائنس میں نقشہ بنانا ہو یا کسی راجہ کی کی تصویر بنانا ہو وغیرہ
ReplyDeleteآرٹ سے مربوط آموزشی تجربہ مزیدار دلچسپ اور لچکدار ہونے کے سبب آموزش کے لیے کارگر اور مفید ہوتا ہے
ReplyDeleteآرٹ کے تحت ہم بچوں میں دلچسپی لاسکتے ہیں ۔کھیل کھیل تعلیم کی طرف راغب کرسکتے ہے
آرٹ سے مربوط آموزشی تجربہ کسی بھی موضوع و مضمون میں مربوط کرسکتے ہیں۔برسات کےوقت طلباءخود سے پانی کا گلاس میں لینا،ناپنا ریاضی میں حجم وزن کے تصور سمجھنے میں آموزش بامعنی اور موثر ہو گی۔
ReplyDeleteسماجی مطالعہ میں نقشہ بنانے،راجہ کی تصویر بنانے، برسات کے موسم میں ماحول کی منظرکشی، اسطرح سے ڈرامے،گیت،نکڑ،ناٹک وغیرہ آرٹ سے مربوط آموزشی تجربہ کے ذریعہ طلباء کے آموزش کو بامعنی اور موثر
بنا نے میں مفید ہوتی ہے۔
SAMEENA BEGUM AM GOVT URDU HPS KOLLUR TQ! KALABURAGI SOUTH
Art related learning enables the students enjoy learning & active participation.
ReplyDelete
ReplyDeleteہر۔فرد میں آرٹ سے متعلق کچھ نا کچھ صلاحیت ہوتی ہے۔آرٹ سے مربوط آموزش میں تدریسات سے ایک طالب علم میں غور وفکر' تنقیدی طور پر تجربہ اور بہ خوشی تدریسی عمل میں حصہ لیناجیسے اوصاف رنما ہوتے ہیں۔معلم کو چاہیے کہ اپنے مضمون کی تدریس کے دوران طلبہ کی آرٹس سے متعلق سوچ کو پہچھان کر اس کی کارکردگی میں ترقی پیدا کریں 'اس کے لیے استاد کو آموزش تجربہ اور اس پر مبنی سرگرمی کا منصوبہ تیار کرنا ہوگا۔اس طرح ایک معلم اپنے درس و تدریسی عمل کو پُر لطف بناسکتا ہے۔
Art se Marboot aamozish se talaba me dani salahiyat ko farogh milta he
ReplyDeleteآرٹ سے مربوط آموزش بچوں کے عین دلچسپی کے مطابق ہے جس سے طلبہ تمام مضامین کو پر اثر انداز سے سمجھ سکتے ہیں۔
ReplyDeleteमेरे विषय के सार्थक सीखने में कला का बहुत ही फलदायी देन रहता है।जैसे कि भाषा के शिक्षण, हिन्दी-अंग्रेजी दोनों, में किसी शब्द के शब्दार्थ-समानार्थी शब्द-विपरीत शब्द इत्यादि संबंधित शब्दकोश मजबूत करने के लिए विभिन्न गानों(क्षेत्रीय लोकगीतों-फिल्मी गीतों इत्यादि)के मदद से क्षेत्रीय भाषाओं से उनका समानता एवं खोज करने के लिए जब बच्चों को देती हूं तो वह उनके लिए अपनापन भरा एवं परिणामदायक होता है।
ReplyDeleteArt integrated learning will make students understand the concept very easily.They pay more attention in the subject.
ReplyDeleteAIL makes learning easy and efective for learner.it will create interest in learner
ReplyDeleteآرٹ سے مربوط آموزشی تجربہ کسی بھی موضوع و مضمون میں مربوط کرسکتے ہیں۔برسات کےوقت طلباءخود سے پانی کا گلاس میں لینا،ناپنا ریاضی میں حجم وزن کے تصور سمجھنے میں آموزش بامعنی اور موثر ہو گی۔
ReplyDeleteسماجی مطالعہ میں نقشہ بنانے،راجہ کی تصویر بنانے، برسات کے موسم میں ماحول کی منظرکشی، اسطرح سے ڈرامے،گیت،نکڑ،ناٹک وغیرہ آرٹ سے مربوط آموزشی تجربہ کے ذریعہ طلباء کے آموزش کو بامعنی اور موثر
بنا نے میں مفید ہوتی ہے۔
Shamshadbegum Shaikh
ReplyDeleteارٹ کے تحت ہم بچوں میں دلچسپی لاسکتے ہیں کھیل کھیل تعلیم کی طرف راغب کرسکتے ہے
آرٹ سے مربوط آموزش طلباء کے لئے ایک بہت ہی مفید طریقہ ۶کار ہے۔اس سے طلباء آسانی سےمواد کو سمجھ جاتےہیں ۔اور درس وتدریس کا عمل خشگوار بن جاتا ہے ۔
ReplyDeleteآرٹ سے موبوط آموزش ايک بہت ہی کار امد طریقۂ کار ہے ارٹ میـں بچے بڑی دلچسبی ليتے ہیں بچوں کوہم ڈرامے کھیئل کود کے ذریعئے سـے سکھاسکتے ہیں
ReplyDelete
ReplyDeleteآرٹ سے مربوط آموزش طلباء کے لئے ایک بہت ہی مفید طریقہ ۶کار ہے۔اس سے طلباء آسانی سےمواد کو سمجھ جاتےہیں ۔اور درس وتدریس کا عمل خشگوار بن جاتا ہے
Ye ek lachakdar aur pur aser tarika hai zis se talba k sikhne me asani hoti hai
ReplyDeleteTalbako asanise samajne walatarika hai
ReplyDeleteطلباء کے اقدامات کا مشاہدہ کر سکتے ہیں۔اُن کی ترسیلی مہارتوں،اُن کے تعاون،اُن کی تفہیم اور اُن کے خیالات،نیز پیش کش کی دوران کی تخلیقیت،واقعات کو ایک دوسرے سے مربوط کرنے کی صلاحیت اور حالات کے مطابق اُن میں سدھار کرنے اور وسائل سے استفادہ کرنے کا بھی مشاہدہ کر سکتے ہیں
ReplyDeleteInformation and Communication Technologies (ICTs) is a broader term for Information Technology (IT), which refers to all communication technologies, including the internet, wireless networks, cell phones, computers, software, middleware, video-conferencing, social networking, and other media applications and services enabling users to access, retrieve, store, transmit, and manipulate information in a digital form.
ReplyDeleteآرٹ سے مربوط آموزش طلباء کے لئے ایک بہت ہی مفید طریقہ ۶کار ہے۔اس سے طلباء آسانی سےمواد کو سمجھ جاتےہیں ۔اور درس وتدریس کا عمل خشگوار بن جاتا ہے ۔
ReplyDeleteDisha
یہ ایک لچکدار اور متحرک طریقہ ہے۔ یہ طلبہ کے سیکھنے کے عمل کو مؤثر، بامعنی اور پر لطف بنادیتا ہے۔ اس سے طلبہ آسانی سے سمجھ لیتے ہیں۔
ReplyDeleteاس سے درس و تدریس کا عمل خوشگوار
بن جاتا ہے۔
بچے خود سے مشاہدہ ، غوروفکر کرتے ہیں۔ آزادانہ اظہار کر سکتے ہیں۔
اس سے بچے کی حسسیاتی کھوج کی حوصلا افزائی ہو تی ہے۔ اور آموزش کے لئے کارگر اور مفید ہوتا ہے۔
آرٹ سے مربوط آموزشی تجربہ ، یہ ایک لچکدار اور متحرک طریقہ ہے۔ یہ طلبہ کے سیکھنے کے عمل کو مؤثر، بامعنی اور پر لطف بنادیتا ہے۔ اس سے طلبہ آسانی سے سمجھ لیتے ہیں۔
ReplyDeleteاس سے درس و تدریس کا عمل خوشگوار
بن جاتا ہے۔
بچے خود سے مشاہدہ ، غوروفکر کرتے ہیں۔ آزادانہ اظہار کر سکتے ہیں۔
اس سے بچے کی حسسیاتی کھوج کی حوصلا افزائی ہو تی ہے۔ اور آموزش کے لئے کارگر اور مفید ہوتا ہے۔
آرٹ سے مربوط بچوں میں دلچسپی لاسکتے ہیں ۔کھیل کھیل ،ڈراموں،گروپ،بنا کر ان میں دلچسپی پیدا کر سکتے ہیں ۔آرٹ بچوں کی تعلیم و تربیت معاون مدد گار ثابت ثابت ہونگی ۔
ReplyDelete
ReplyDeleteآرٹ سے مربوط آموزش طلباء کے لئے ایک بہت ہی مفید طریقہ ۶کار ہے۔اس سے طلباء آسانی سےمواد کو سمجھ جاتےہیں ۔اور درس وتدریس کا عمل خشگوار بن جاتا ہے ۔
Art ka use kar k aamozish se bachhe khel khel me taaleem hasil karenge... Bachhe aasani se mawad ko samjh sakte hain...
ReplyDelete
ReplyDeleteآرٹ سے مربوط بچوں میں دلچسپی لاسکتے ہیں ۔کھیل کھیل ،ڈراموں،گروپ،بنا کر ان میں دلچسپی پیدا کر سکتے ہیں ۔آرٹ بچوں کی تعلیم و تربیت معاون مدد گار ثابت ثابت ہونگی ۔
Art related learning enables the students to learn the concept clearly
ReplyDeleteAll makes learning process interesting and joyfully
ReplyDeleteScience or maths jaise subjects me arts aham rol ada karta hai is ki madad se bacho ko mushkil topic bhi aasani se samjhne me madad milti hai or unko interest badhta hai
ReplyDeleteArt se har subject ko relate kar k tadris maussar banayi ja sakti hae
ReplyDeleteبچوں کو مختلف عنوانات پر ڈرامے کرنے کے مواقع فراہم کرنا اہم ہے جیسے جماعت ششمم میں مضمون اردو میں ایک سبق اعتبار ہے جو کہ ایک ڈرامہ ہے اسکےکے لیے بچوں کو مختلف کردار ادا کرنے کو کہا جاے اس طرح اراکارانہ آرٹ کے زریعے آموزش کر نا بچوں کےلیے دلچسپ اور دیرپا ہوتا ہے
ReplyDeleteArt is a universal language needs no word to express.I use one the most effective and aesthetically beautiful Visual Performing Art means dramatisation with different students in the class for teaching"Excuses-A Skit".Different types of conversation based on real life situations are made by the students im our class as a part of Writing Skill .
ReplyDeleteकला बच्चों के सिखने को आसान बनाता है ।वे देख कर जल्दी सीखते हैं ।इससे वे प्रभावी ढंग से सीखते हैं ।
ReplyDeleteآرٹ سے مربوط بچوں میں دلچسپی لاسکتے ہیں ۔کھیل کھیل ،ڈراموں،گروپ،بنا کر ان میں دلچسپی پیدا کر سکتے ہیں ۔آرٹ بچوں کی تعلیم و تربیت معاون مدد گار ثابت ثابت ہونگی ۔
ReplyDeleteآرٹ سے مربوط بچوں میں دلچسپی لا سکتے ہیں کھیل ڈراموں گروپ بنا کران میں دلچسپی پیدا کرسکتے ہیں آرٹ بچوں کی تعلیم و تربیت میں معاون و مددگار ثابت ہوگی
ReplyDeleteاس میں کوئی شبہ نہیں کہ آرٹ سے مربوط آموزش بہت زیادہ سود مند ثابت ہو تا ہے، آرٹ سے بچوں کی فطری لگاؤ اور انسیت کی وجہ سے بچے ذہنی و جسمانی بہر طور آموزش کے لئے ہمہ تن تیار رہتے ہیں، جس سے انکو سیکھنے میں کافی مدد ملتی ہے
ReplyDelete
ReplyDeleteकला एक सार्वभौमिक भाषा है जिसे व्यक्त करने के लिए किसी शब्द की आवश्यकता नहीं है। मैं सबसे प्रभावी और सौंदर्य की दृष्टि से सुंदर दृश्य प्रदर्शन कला का उपयोग करता हूं, जिसका अर्थ है "एक्जाम-ए स्किट" पढ़ाने के लिए कक्षा में विभिन्न छात्रों के साथ नाटकीयता। वास्तविक परिस्थितियों पर आधारित विभिन्न प्रकार की बातचीत। छात्रों द्वारा लिखित लेखन कौशल के एक भाग के रूप में हमारी कक्षा की नकल की
Technology makes teaching very easy
ReplyDeleteآرٹ سے مربوط آموزشی تجربہ مزیدار دلچسپ اور لچکدار ہونے کے سبب آموزش کے لیے کارگر اور مفید ہوتا ہے
ReplyDeleteInformation and Communication Technologies (ICTs) is a broader term for Information Technology (IT), which refers to all communication technologies, including the internet, wireless networks, cell phones, computers, software, middleware, video-conferencing, social networking, and other media applications and services enabling users to access, retrieve, store, transmit, and manipulate information in a digital form.
ReplyDeleteICTs are also used to refer to the convergence of media technology such as audio-visual and telephone networks with computer networks, by means of a unified system of cabling (including signal distribution and management) or link system. However, there is no universally accepted definition of ICTs considering that the concepts, methods and tools involved in ICTs are steadily evolving on an almost daily basis.
ReplyDeleteآرٹ سے مربوط آموزش طلباء کے لئے ایک بہت ہی مفید طریقہ کار ہے۔اس سے طلبہ آسانی سےمواد کو سمجھ جاتےہیں ۔اور درس وتدریس کا عمل خوشگوار بن جاتا ہے ۔آرٹ سے مربوط سرگرمیوں کے ذریعے بچوں میں دلچسپی لاسکتے ہیں ۔
کھیل کھیل ،ڈراموں،گروپ،بنا کر ان میں دلچسپی پیدا کر سکتے ہیں ۔آرٹ بچوں کی تعلیم و تربیت میں معاون مدد گار ثابت ہونگی ۔
آرٹ سے مربوط آموزشی تجربہ سے ہم تمام مضامین کو دلچسپ بنا کر طلبہ کے سامنے پیش کر سکتے ہیں ۔۔ یہ طریقہ کار طلبہ کے لئے بہت ہی مفید اور مؤثر ہے۔
ReplyDeleteآرٹ سے مربوط آموزش طلباء کے لئے ایک بہت ہی مفید طریقہ کار ہے۔اس سے طلبہ آسانی سےمواد کو سمجھ جاتےہیں ۔اور درس وتدریس کا عمل خوشگوار بن جاتا ہے ۔آرٹ سے مربوط سرگرمیوں کے ذریعے بچوں میں دلچسپی لاسکتے ہیں ۔
کھیل کھیل ،ڈراموں،گروپ،بنا کر ان میں دلچسپی پیدا کر سکتے ہیں ۔آرٹ بچوں کی تعلیم و تربیت میں معاون مدد گار ثابت ہونگی ۔
آرٹ سے مربوط آموزشی تجربہ سے ہم تمام مضامین کو دلچسپ بنا کر طلبہ کے سامنے پیش کر سکتے ہیں ۔۔ یہ طریقہ کار طلبہ کے لئے بہت ہی مفید اور مؤثر ہے
ReplyDeleteبچے ایک ہنر سے اواقف ہوتے ہیں'دلچسپی ااوریکجہتی اختیار کرتے ہیں
This comment has been removed by the author.
ReplyDeleteسے مربوط آموزشی تجربہ مزیدار دلچسپ اور لچکدار ہونے کے سبب آموزش کے لیے کارگر اور مفید ہوتا ہے
ReplyDeleteREPLY