Posts

ماڈیول 18 - سرگرمی 5: غور و فکر کریں

بچوں سے جنسی استحصال کی روک تھام میں اسکول کس طرح اہم کردار ادا کر سکتے ہیں؟ اپنے تاثرات کے اظہار سے پہلے ایک پل کے لیے غور و خوض کیجیے۔ بتائے گئے مراحل پر عمل کرکے بلاگ پر اپنی فہم میں دوسروں کو شریک کیجیے۔

ماڈیول 18 - سرگرمی 2: غور و فکر کریں

اپنے خیالات سے آگاه کریں کہ اسکول میں بچوں کے ساتھ زیادتی کیوں ہوتی ہے؟ اپنے تاثرات کے اظہار سے پہلے ایک پل کے لیے غور و خوض کیجیے۔ بتائے گئے مراحل پر عمل کرکے بلاگ پر اپنی فہم میں دوسروں کو شریک کیجیے۔

ماڈیول 17 - سرگرمی 4: اپنے خیال میں دوسروں کو شریک کریں

آپ ان طلبا کی رہنمائی کیسے کریں گے جن کے والدین کا پیشہ وبا کی وجہ سے متاثر ہوا ہے؟ اپنے تاثرات کے اظہار سے پہلے ایک پل کے لیے غور و خوض کیجیے۔ بتائے گئے مراحل پر عمل کرکے بلاگ پر اپنی فہم میں دوسروں کو شریک کیجیے۔

ماڈیول 17 - سرگرمی 3: غور و خوض

اپنے جذباتی تجربات پر غور و خوض کریں جن سے آپ لاک ڈاؤن کے دور میں گزرے۔ ان جذبات پر آپ نے کس طرح قابو رکھا؟ اپنے تاثرات کے اظہار سے پہلے ایک پل کے لیے غور و خوض کیجیے۔ بتائے گئے مراحل پر عمل کرکے بلاگ پر اپنی فہم میں دوسروں کو شریک کیجیے۔

ماڈیول 16 - سرگرمی 6: اپنے خیالات ساجھا کیجیے

عام تعلیم کے ساتھ پیشہ ورانہ تعلیم کو مربوط کرنا، پیشہ ورانہ تعلیم کو اعلیٰ تعلیمی نظام میں شامل کرنے سے زیادہ بہتر ہے۔ اپنے تاثرات کے اظہار سے پہلے ایک پل کے لیے غور و خوض کیجیے۔ بتائے گئے مراحل پر عمل کرکے بلاگ پر اپنی فہم میں دوسروں کو شریک کیجیے۔

ماڈیول 16 - سرگرمی 2: غور کیجیے

اس منظر نامے کے بارے میں غور کیجیے: مس لکشمی درجہ XI کی ایک طالبہ ہے۔ کووڈ – 19 وبا کے باعث لاک ڈاؤن کے دوران، ایک دن اسے پتہ چلا کہ اس کے مطالعے کے کمرے میں ٹیوب لائٹ نہیں جل رہی ہے۔ چونکہ وہ فیلڈ ٹیکنیشین - دیگر گھریلو آلات کا پیشہ ورانہ کورس کر رہی تھی اس لیے وہ اپنی پیشہ ورانہ تعلیم کا اطلاق کرسکتی تھی اور ٹیوب لائٹ کو تبدیل کرسکتی تھی۔ اپنے الفاظ میں اسی طرح کے معاملے کے بارے میں اپنا تجربہ تحریر کیجیے جس میں آپ اپنی پیشہ ورانہ یا زندگی کی مہارتوں کو دوسروں کی مدد کرنے کے لیے استعمال کرسکتے ہیں۔ اپنے تاثرات کے اظہار سے پہلے ایک پل کے لیے غور و خوض کیجیے۔ بتائے گئے مراحل پر عمل کرکے بلاگ پر اپنی فہم میں دوسروں کو شریک کیجیے۔

ماڈیول 15 - سرگرمی 5: ابتدائی عددی صلاحیت میں پیش رفت کے لیے تیاری کی سرگرمیاں

خواندگی اور عددی صلاحیت کی نشوو نما کے لیے قبل اسکول – 1 (3 سے 4 سال کے بچوں) اور قبل اسکول – 2 (4 سے 5 سال کے بچوں) کے لیے پیش رفت کے اعتبار سے کم از کم ایک سرگرمی وضع کیجیے اور اسے سب کو دکھایئے۔ اپنے تاثرات کے اظہار سے پہلے ایک پل کے لیے غور و خوض کیجیے۔ بتائے گئے مراحل پر عمل کرکے بلاگ پر اپنی فہم میں دوسروں کو شریک کیجیے۔